...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : کشمیر

ساری دنیا مقبوضہ کشمیر بن گئی…… میم سین بٹ

دنیا میں بڑے بڑے خطرناک وائرس آئے تھے مگر کرونا وائرس نے تو انسانیت دشمنی میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ ہی توڑ ڈالا ہے۔ یہ وائرس جان سے کم مارتا اور ڈراتا زیادہ ہے۔ اس کی دہشت نے انسانوں کوکاروبارِزندگی بند کر کے گھروں میں نظر بند ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔ ہم تو اسے دہشت گرد وائرس ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے بن کہے پاکستان کے مؤقف کی تائید کر دی: شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے بن کہے پاکستان کے مؤقف کی تائید کر دی، امریکی صدر کا بیان پاک امریکا تعلقات میں بہتری کا عکاس ہے۔ گزشتہ روز نئی دہلی میں پریس کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ان کے دونوں ممالک کے وزرائے اعظم (عمران ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کا دورہ بھارت: بغل میں چھری منہ میں رام رام کا عملی مظاہرہ…… منیر احمد بھٹی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کو”بغل میں چھری منہ میں رام رام“ کا عملی مظاہرہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ امریکی صدر احمد آباد کے اسٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کے دوران بھارت کے ساتھ اربوں ڈالر کے دفاعی معاہدے کا اعلان اور مودی کے ساتھ مل کر اسلامی انتہا پسندی و ”دہشت گردی“ کے خلاف لڑنے ...

مزید پڑھیں »

چنار جل رہے ہیں؛ مقبوضہ وادی میں 3 مزید نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی پلوامہ میں تین کشمیری نوجوان شہید کردیے۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق وادی کشمیر جہاں 5 اگست سے موت کا پہرا قائم ہے، جہاں زندگی 80 روز سے سسک رہی ہے جہاں روزانہ انسانیت کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں، میں بھارتی فوجیوں نے 3 نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ترال میں ...

مزید پڑھیں »

کشمیری آخری سانس تک آزادی کی جنگ لڑیں گے

حریت رہنما سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ کشمیری بھارت کے شیطانی ہتھکنڈوں اور بھارتی فوج کے جبری تسلط کے خلاف مزاحمت جاری رکھیں گے، جبری پابندیوں سے بھارت نے کشمیریوں کا عزم مزید مضبوط کر دیا ہے۔ ایچ ٹی وی پاکستان کی رپورٹ کے مطابق، سید علی گیلانی کا کہنا تھا کہ کشمیریوں پرعائد تمام تر پابندیوں اور ...

مزید پڑھیں »

کشمیری شہریوں سے ایل او سی پار نہ کریں، بھارت کو بہانہ ملے گا

وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے عوام سے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پار کرکے دشمن کو بہانہ نہ دیں۔ ایچ ٹی وی پاکستان کی رپورٹ کے مطابق، وزیراعظم عمران خان نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا بہانہ بنا کر بھارت ایل او سی کے پار حملہ کر سکتا ...

مزید پڑھیں »

کشمیریوں کےحق خودارادیت سے متعلق سمجھوتا نہیں ہو گا

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں کسی بھی بھارتی جارحیت کامنہ توڑ جواب دینے کےعزم کا اعادہ کیا گیا. پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج مادر وطن کے دفاع کے لئے مکمل طور پرتیار ہے. آرمی ...

مزید پڑھیں »

جمہوریت کے دعویدار نے کشمیر میں مارشل لا لگا دیا

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے ایڈیٹوریل بورڈ نے مسئلہ کشمیر پر اداریہ شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو اب مزید نظر انداز نہیں کر سکتا اور بھارت کے اقدام نے دو جوہری طاقتوں کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مقبوضہ کشمیرکےلاکھوں مظلوموں کی آواز بنتے ہوئے مسئلہ کشمیر پر ...

مزید پڑھیں »

راحیل شریف کو سعودی فوجی اتحاد کا چیف بنا کر غلطی کی

معروف تجزیہ کار افتخار احمد نے کہا ہے کہ میں ان عرب مسلمان ممالک کو کبھی بھی اپنا نہیں سمجھتا اور ہم نے راحیل شریف کو سعودی فوجی اتحاد کا سربراہ بنا کر بھی غلطی کی۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق سینئیر تجزیہ کار افتخار احمد کا کہنا ہے کہ اور ہم نے راحیل شریف کو سعودی فوجی اتحاد ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پاکستان کی روح کا لازم و ملزوم حصہ ہے

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر محض جغرافیائی مسئلہ نہیں بلکہ پاکستان کی روح کا لازم و ملزوم حصہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے آزاد کشمیر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا اور یوتھ پارلیمنٹ کے ممبران نے ملاقات ...

مزید پڑھیں »