...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : ڈاکٹر

برطانوی ڈاکٹر نے کرونا وائرس سے بچنے کا آسان اور حیران کُن طریقہ بتا دیا

ویب ڈیسک: برطانیہ کے ایک ڈینٹل پروفیسر نے کرونا سے بچنے کے لیے دانت برش کرنے کی تدبیر پرزور دیا ہے. غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف برسٹل کے پروفیسر مارٹن ایڈی کا کہنا ہے کہ میں حیران ہوں کہ میرے شعبے کے ماہرین نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اب تک دانت برش کرنے ...

مزید پڑھیں »

ترکی کی جانب سے ڈاکٹروں کیلئے حفاظتی آلات پاکستان پہنچ گئے

ویب ڈیسک: ترکی نے کوروناوائرس کی وبا سے متاثرہ مریضوں کے علاج کےلئے ہسپتالوں میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کےلئے حفاظتی آلات عطیہ کئے ہیں. اس امدادی سامان میں میں بیس ہزار این 95 ماسک اور 18 ہزار5 سو حفاظتی لباس شامل ہیں۔ ناگہانی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کے مطابق حفاظتی سامان لے کر ترکی کا ایک ...

مزید پڑھیں »

درد سوچ بدل دیتا ہے…… چوہدری فرخ شہزاد

زندگی کے کچھ درد اور مصائب انسانوں کو اپنے خالق سے قریب تر کر دیتے ہیں جب سارے حربے ناکام ہو جاتے ہیں تو پھر بالآخر اللہ پر ایمان پختہ ہو جاتا ہے گناہ گار سے گناہ گار انسان بھی اپنا حقیقی فیصلہ اللہ پر چھوڑتا ہے اللہ کو بھی یہ بات پسند ہے کہ آپ دنیاوی سہاروں سے بے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: ویکسینیشن کی تیاری، ڈونلڈ ٹرمپ ڈاکٹر سے الجھ پڑے

ویب ڈیسک: کورونا وائرس کی ویکسینیشن کی تیاری کے حوالے سے ٹائم فریم پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ڈاکٹر سے الجھ پڑے. کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح امریکی حکام بھی کوششوں میں مصروف ہیں، اسی ضمن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فارماسیوٹیکل اور بائیوٹیک کمپنیوں کے سربراہوں سے ایک میٹنگ ہوئی. امریکی خبررساں ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹروں کی بے حسی، خاتوں نے ہسپتال کی مسجد کے واش روم میں بچی کو جنم دے دیا

ویب ڈیسک: ڈاکٹروں کی بے حسی نے خاتون کو ہسپتال کی مسجد کے واش روم میں بچی کو جنم دینے پر مجبور کردیا. من پسند نجی لیبارٹری سے ٹیسٹ’ نہ کرائے جانے پر جناح ہسپتال لاہور کے ڈاکٹروں نے مبینہ طور پر اصفہ حماد نامی حاملہ خاتون کا علاج کرنے سے انکار کردیا جس کے بعد خاتون نے ہسپتال کی ...

مزید پڑھیں »

30 سالہ خاتون کے پیٹ سے 5 انچ لمبے بالوں کا گچھا برآمد

ویب ڈیسک: ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے ایک 30 سالہ روسی خاتون کے پیٹ سے 5 انچ لمبے بالوں کا گچھا نکال لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریاست روس کی رہائشی دو بچوں ماں کو پیٹ میں مسلسل تکلیف کے باعث ہسپتال لایا گیا تو ابتدائی طور پر ڈاکٹرز نے مختلف ٹیسٹ کے ذریعے کسی ...

مزید پڑھیں »

انڈوں کو ہاتھ لگانے پر مرغے نے مالکن کو قتل کردیا

آسٹریلیا میں مرغے نے اشتعال میں آکر اپنی مالکن کو ٹھونگیں مار مار بے دردی سے قتل کردیا، ڈاکٹروں نے بہت زیادہ خون بہنے کو موت کی وجہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مرغے کے ٹھونگوں سے خاتون کے قتل کا واقعہ جنوبی آسٹریلیا کے ایک قصبے میں پیش آیا جہاں 76 سالہ خاتون کے پالتو کے مرغے نے ...

مزید پڑھیں »

ناشتہ نہ کرنے کئی امراض پیدا ہونے کا شدید خطرہ

کہا جاتا ہے کہ ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا ہے جسے کسی صورت نہیں چھوڑنا چاہیے۔ درحقیقت بیشتر طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ ناشتہ ممکنہ طور پر دن کا اہم ترین کھانا ہوتا ہے مگر اس صورت میں جب آپ کچھ اصولوں پر عمل کریں۔ تو کیا آپ اکثر ناشتہ چھوڑ دیتے ہیں؟ اگر ہاں تو یہ ...

مزید پڑھیں »