...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : چین

گلوبل ٹریڈ وار: ٹرمپ کی بقاء کی جنگ…… چوہدری فرخ شہزاد

روس کے سپر پزور سٹیٹس سے محروم ہونے کے بعد تقریباً دو دہائی تک امریکہ بلا شرکت غیرے دنیا کی واحد سپر پاور بن کر ابھرا اور دنیا کے کونے کونے میں جنگیں لڑنے کا تاریخی اعزاز حاصل کیا گویا امریکہ نے دنیا کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔ مگر امریکی برتری کا یہ سفر اب آہستہ آہستہ اپنے انجام ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا فرانس سے ہنگامی بنیادوں پر ہیمر میزائل خریدنے کا فیصلہ

چین کے ساتھ تنازع کے دوران رافیل جنگی طیاروں کے ملک پہنچنے سے قبل ہی بھارت نے فرانس سے ہنگامی بنیادوں پر ہیمر میزائل خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہیمر میزائلوں کا مقصد رافیل جنگی طیاروں کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ کرنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہیمر اسٹینڈ آف میزائل 70 کلومیٹر کے ...

مزید پڑھیں »

ننھے مہم جُو جنہوں نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

ویب ڈیسک: چین میں دو ننھے بچوں نے اس وقت پولیس کی دوڑیں لگوا دیں جب وہ شرارت کرتے ہوئے اپنی کھلونا گاڑی مرکزی سڑک پر چلانے لگے. غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی صوبے ہیبائی میں دو بچے کھلونا گاڑی گلی میں چلاتے ہوئے اچانک سڑک پر آگئے اور مخالف سمت میں اپنی گاڑی چلانے لگے، خوش ...

مزید پڑھیں »

چین میں کرونا وائرس کی نئی لہر، اہم شہر میں لاک ڈاؤن

ویب ڈیسک: چینی شہر جیلن نے ایک مقامی کورونا وائرس کلسٹر کے وجود میں آنے کے بعد اپنی سرحدیں جزوی طور پر بند کر دی ہیں اور نقل و حمل کے رابطے منقطع کردیے ہیں۔ شہر میں سامنے آنے والے نئے کیسز پر چین میں بیماریوں کی دوسری لہر کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ 40 لاکھ سے زیادہ آبادی والے ...

مزید پڑھیں »

گاڑی خاتون ڈائیور کو چھوڑ کر خود ہی چل نکلی!

ویب ڈیسک: چین کی ایک شاہراہ پر دلچسپ صورتحال اس وقت پیش آئی جب ایک خاتو ن ڈرائیور کو اپنی گاڑی کے پیچھے بھاگتے دیکھا گیا۔ یہ خاتون کسی ایسی گاڑی کے پیچھے نہیں بھاگ رہی تھی جسے کوئی اور چلا رہا ہو بلکہ گاڑی کی کچھ شرارتی نکلی. کیسے؟ گاڑی نے خاتون ڈرائیور کی دوڑیں لگوادیں اور اس کو ...

مزید پڑھیں »

کرونا بحران، امریکہ کا چین پر ایک اور الزام

ویب ڈیسک: پہلے امریکہ یہ الزام عائد کر چکا ہے کہ کرونا وائرس چین کی لیبارٹری میں تیار کیا گیا اور اب امریکی سیکیورٹی ماہرین نے چین پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ چینی ہیکرز کورونا وائرس کی ویکسین سے متعلق کی جانے والی تحقیق چوری کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے فیڈرل بیورو ...

مزید پڑھیں »

شاید کسی کی نااہلی سے کورونا وائرس ووہان کی لیبارٹری سے باہر آیا اور وبا کی صورت اختیار کر گیا: ڈونلڈ ٹرمپ

ویب ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے چین کی حکومت پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا الزام لگایا تھا لیکن اب کہا کہ چین کی لیبارٹری میں کچھ تو ضرور ہوا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شاید کسی کی نااہلی سے کورونا وائرس ووہان کی لیبارٹری سے باہر آیا اور وبا کی صورت اختیار کر گیا۔ دوسری جانب ...

مزید پڑھیں »

خاتون تین دن دفن رہنے کے بعد زندہ ہو گئی

ویب ڈیسک: ین میں درندہ صفت بیٹے نے اپنی معمر ماں کو زندہ دفن کردیا، خوش قسمتی سے ضعیف عورت 3 دن بعد بغیر کچھ کھائے پئے قبر میں زندہ بچ گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ چینی صوبے شانژی میں پیش آیا جہاں سفاک بیٹے نے اپنی 79 سالہ معذور ماں کو گڑھے میں دفنا ...

مزید پڑھیں »

ثبوتوں سے ظاہر ہوتا ہے کورونا وائرس چین کے شہر ووہان کی ایک لیبارٹری میں تیار کیا گیا: امریکہ

ویب ڈیسک: امریکہ کے وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ متعدد ثبوتوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ کورونا وائرس چین کے شہرووہان کی ایک لیبارٹری میں تیار کیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ دعویٰ اے بی سی نیوزچینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کیا۔ ادھر پومپیوکے انٹرویو کا جواب دیتے ہوئے چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کے زیرانتظام ...

مزید پڑھیں »

ایسا کوئی ثبوت نہیں کہ کورونا وائرس چین کی لیبارٹری میں تیار ہوا: آسٹریلوی وزیراعظم

ویب ڈیسک: آسٹریلیا کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ آسٹریلوی وزیراعظم نے کہا کہ اس وقت ایسا کوئی ثبوت نہیں جو اس بات کوواضح کرے کہ کورونا وائرس چین کے شہر ووہان کی لیبارٹری میں تیار کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر چین کی جانب سے بین الاقوامی تحقیقات ...

مزید پڑھیں »