All About Pakistan

[vc_row][vc_column]

[/vc_column][/vc_row]

Browsing Tag

پولیس

ننھے مہم جُو جنہوں نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

ویب ڈیسک: چین میں دو ننھے بچوں نے اس وقت پولیس کی دوڑیں لگوا دیں جب وہ شرارت کرتے ہوئے اپنی کھلونا گاڑی مرکزی سڑک پر چلانے لگے. غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی صوبے ہیبائی میں دو بچے کھلونا گاڑی گلی میں چلاتے ہوئے اچانک سڑک پر…

شرط جیتنے کیلئے ریل گاڑی کے آگے لیٹنا مہنگا پڑ گیا، شہری لاک اپ میں جا پہنچا

ویب ڈیسک: ساہیوال کے ایک شہری کو رئیل لائف سٹنٹ کھیلنا منہگا پڑ گیا، شرط جیتنے کیلئے ریل گاڑی کے نیچے لیٹنے والا شہری پولیس کے ہتھے چڑھ گیا. نجی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ساہیوال میں ایک شخص نے مال گاڑی کے نیچے لیٹ کر رئیل لائف اسٹنٹ…

لاک ڈاﺅن: حکومت اور کرونا سے درخواست…… ڈاکٹر اختر شمار

وہ اپنے گھر کے باہر کرسی ڈال کر بیٹھا ہوا تھا لاک ڈاﺅن میں پولیس والے لوگوں کو گھر کے اندر رکھنے کے لیے گشت کر رہے تھے ....ایک سپاہی نے اُ سے دیکھ کر ساتھ چلنے کو کہا کہ تم گھر سے باہر کیوں ہو؟ وہ بولا! سر ذرا یہ کرسی اندر رکھ لوں، پھر…

سفراشتیاق: قسط 12 پتایا کی واکنگ سٹریٹ، بوڑھی عورت اور کار والی لڑکی…… رانا اشتیاق احمد

جب بیچ روڈ سے میں اپنے ہوٹل کی طرف مڑا تو کونے میں ایک بازار نظر آیا، یہ بازار روشنیوں سے جھوم رہا تھا، گہما گہمی عروج پر اور میوزک کی آواز دبنگ تھی۔ لوگ جوق در جوق اس بازار میں آرہے تھے۔ بازار کے داخلی راستے پر ہلکے ہجوم کی کیفیت تھی اور…

سابق ملازم کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: امریکہ میں ایک کمپنی کے سابق ملازم نے فائرنگ کر کے 5 افراد کو ہلاک کر دیا. یہ واقعہ امریکی ریاست وسکونسن کے شہر ملواکی میں پیش آیا جہاں ایک کمپنی میں سابق ملازم کی فائرنگ سے 5 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے. امریکی میڈیا کے مطابق…