...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : پاک فوج

لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

ویب ڈیسک: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے قریب پاکستانی حدود میں داخل ہونے ولا بھارتی کواڈ کاپٹر (ڈرون) مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جاسوس ڈرون ایل او سی کے ساتھ سانکھ سیکٹر میں گرایا گیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس اشتعال انگیزی ...

مزید پڑھیں »

ڈی آئی خان: دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کے دوران پاک فوج کے کرنل شہید

ویب ڈیسک: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے ایک کرنل شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ٹانک کے قریب دہشت گردوں کی پناہ گاہ پرکارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ...

مزید پڑھیں »

فوج کے استفسار پر مولانا فضل الرحمن کا یو ٹرن

اداروں کے غیرجانبدار رہنے کے بیان سے متعلق فوج کے استفسار پر مولانا فضل الرحمن نے یو ٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے ماضی میں مداخلت کر رہے تھے، اب نہیں کر رہے۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق جمعیت علماءاسلام ف (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اداروں کی جانبداری کے بیان پر یوٹرن لے ...

مزید پڑھیں »

پاک افغان سرحد پر بارودی دھماکہ، میجر اور سپاہی شہید

پاک افغان بارڈر پر نصب بارودی مواد کے دھماکے میں پاک فوج کا ایک میجر اور سپاہی شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ڈی جی آئی ایس پی آر ) کے مطابق بارڈر پر نصب بارودی مواد کے دھماکے میں میجرعدیل شاہد اورسپاہی فراز حسین شہید ہوئے ہیں۔ آئی اسی پی آر کے مطابق شہید میجر اور ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج کی میجر فوزیہ کی دنیا بھر میں دھوم

پاکستان کی خواتین عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر رہی ہیں وہیں اقوام متحدہ کے سائپرس مشن میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی پاک فوج کی میجر فوزیہ پروین کی عالمی دنیا بھی معترف ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اقوام متحدہ کے عالمی امن کی بحالی کے لیے کام کرنے والے ’یو این پیس کیپنگ‘ ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج پر مشرقی مغربی دونوں سرحدوں سے فائرنگ، 5 جوان شہید

بھارت اور افغانستان سرحدوں سے پاکستانی فوجیوں پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک افغان سرحد پر 2 مختلف واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان جبکہ بھارت کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک سپاہی شہید ہو گیا ہے۔ بھارتی فوج کی ایل او سی پر حاجی ...

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مغربی سرحد پر دو واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں گزشتہ رات دیر گئے اباخیل کے قریب سیکیورٹی فورسز کی پارٹی معمول کے گشت پر تھی کہ شرپسندوں نے اس پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک ...

مزید پڑھیں »

4 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں سامنے آئی ہیں، 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ میجر جنرل محمد عامر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ میجر جنرل محمد چراغ حیدر ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی قوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر

وزیراعظم عمران خان کے اعلان پر مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے دن 12 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک پوری پاکستانی قوم نے ’’کشمیر آور ‘‘ منایا۔ ’’کشمیر آور‘‘ کی مرکزی تقریب شاہراہ دستور پر ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان نے ارکان پارلیمنٹ کیساتھ شرکت کی۔ وزیراعظم نے پارلیمنٹ ہاؤس کے لان میں طلبا اور نوجوانوں ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت کشیدگی جاری، پاک فوج کا ایک اور جوان شہید

ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک اور جوان شہید ہوگیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق ایل اوسی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے قوم کا ایک اوربیٹا فرض کی ادائیگی کےدوران شہید ہوگیا۔ سپاہی محمد شیراز ایل اوسی بٹل سیکٹرمیں بھارتی ...

مزید پڑھیں »