...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : پاکستان

زندگی کی بحالی اور سیاسی صورت ِحال…… ڈاکٹر اختر شمار

کرفیو کے دنوں میں ایک شخص دروازہ کھولے اپنی گلی کے تھڑے پر بیٹھا تھا کہ پولیس والے گشت کرتے ادھر آنکلے، باہر بیٹھے شخص کو دیکھ کر کہا : ”تمہیں معلوم نہیں کرفیو میں گھر سے باہر نہیں نکلتے، چلو ہمارے ساتھ۔“. وہ شخص بولا!”ٹھیک ہے جی میں ذرا اپنی دوسری چپل پہن کر آتا ہوں“. اس نے فوراً ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا فرانس سے ہنگامی بنیادوں پر ہیمر میزائل خریدنے کا فیصلہ

چین کے ساتھ تنازع کے دوران رافیل جنگی طیاروں کے ملک پہنچنے سے قبل ہی بھارت نے فرانس سے ہنگامی بنیادوں پر ہیمر میزائل خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہیمر میزائلوں کا مقصد رافیل جنگی طیاروں کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ کرنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہیمر اسٹینڈ آف میزائل 70 کلومیٹر کے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں ساڑھے 6 ہزار دہشت گرد اب بھی فعال ہیں، اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں پاکستانی پس منظر کے حامل 6 ہزار سے ساڑھے 6 ہزار دہشت گرد اب بھی فعال ہیں اور اپنی پناہ گاہوں کو پاکستان کے اندر ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ سال 20-2019 میں عالمی سطح پر دہشت گردوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کا جھکاؤ پاکستان اور چین کی جانب بڑھنے لگا

بنگلہ دیش کے ایک معروف اخبار کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارتی ہائی کمشنر کی متعدد درخواستوں کے باوجود گزشتہ 4 ماہ سے ان سے ملاقات نہیں کی جو نئی دہلی کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہونے اور قریبی تعلقات پاکستان اور چین کی جانب منتقل ہونے کا اشارہ دیتے ہیں۔ بھارتی اخبار دی ہندو نے ...

مزید پڑھیں »

تاریخی ڈرامے’’ارتغرل غازی‘‘ نے پاکستان میں ترکی سے بھی زیادہ مقبولیت حاصل کر لی

ویب ڈیسک: ترکی کا مقبول ترین تاریخی ڈرامہ ارتغرل غازی پاکستان کے سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی ہوم پر نشر کیا جا رہا ہے جس نے ریکارڈ توڑ کامیابی حاصل کی ہے۔ ترکی کے اس تاریخی ڈرامے کی پہلی قسط یکم رمضان کو نشر کی گئی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہر جگہ اس ڈرامے کے چرچے ...

مزید پڑھیں »

صحافت دم توڑ رہی ہے…… نجم ولی خان

وجوہا ت انفرادی بھی ہوسکتی ہیں ا ور اجتماعی بھی مگر کیا یہ بات غور کرنے والی نہیں ہے کہ ایک مختصر مدت میں نیوز چینلوںکی رکارڈ تعداد کو اپنی بقا کے سنگین ترین مسئلے کا سامنا کرنا پڑاہے۔ ” وقت نیوز“ کے بعد” آپ نیوز“ بھی بند ہو گیا اور ” نیو نیوز“ کا لائسنس تکنیکی بنیادوں پرمعطل کر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 22 ہزار سے زیادہ ہو گئی

ویب ڈیسک: پاکستان میں میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 1300 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں 28 افراد جان کی بازی ہار گئے، یوں ملک میں مہلک وائرس سے ...

مزید پڑھیں »

کرونا عالمی وبا یا عالمی سازش؟…… نجم ولی خان

اگر آپ ایک صحافی ہیں تو آپ کبھی تصویر کے ایک رخ پر مطمئن نہیں رہ سکتے۔ تصویر کا ایک رُخ یہ ہے کہ اب تک کرونا کے ساڑھے 33 لاکھ مریض کنفرم کئے جا چکے، دو لاکھ 40 ہزار کے قریب اموات ہو چکیں، 10 لاکھ سے زائد صحت یاب بھی ہو چکے۔ پاکستان میں مریضوں کی تعداد ساڑھے ...

مزید پڑھیں »

”ارطغرل“ پاکستان بھی ایسی پروڈکشن پیش کر سکتا!…… علی احمد ڈھلوں

آج کل پاکستان کے اُفق پر ایک ترکی ڈرامہ ”ارطغرل“ چھایا ہوا ہے، جو سرکاری ٹی وی سے اردو زبان میں نشر ہو رہا ہے، تاریخ سے میرا خاص لگاﺅ اور خاص الخاص رشتہ ہونے کے ناطے مجھے اس طرح کے ”سیزن“ خاصے اچھے لگتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اس ڈرامے میں ایسی کیا خوبی ہے کہ ہم جیسے ...

مزید پڑھیں »

رشی کپور کی وہ خواہش جو ادھوری رہ گئی!

ویب ڈیسک: گزشتہ روز انتقال کر جانے والے بھارت اداکار رشی کپور اپنی زندگی میں پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر چکے تھے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا تھا کہ میں مرنے سے پہلے پاکستان کا دورہ کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے 17 نومبر 2017ء کو ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ میری عمر 65 سال ہو چکی ...

مزید پڑھیں »