...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : نیب

نیب اورعدلیہ: گرفتاریاں ضرور کرو مگر ریکوریاں کہاں ہیں؟…… علی احمد ڈھلوں

پاکستان سمیت دنیا بھرکے ڈیڑھ سو سے زائد ممالک میں کرونا وائرس نے صحیح طور لاک ڈاﺅن کر دیا ہے، کاروباری سرگرمیاں معطل ہو چکی ہیں، امتحانات منسوخ ہیں، تعلیمی سلسلہ ٹوٹ چکا ہے، سیر و سیاحت ختم ہو کر رہ گئی، مذہبی مقامات بندش کا شکار ہیں، حتیٰ کہ دنیا کے مصروف ترین مقامات بھی خالی پڑے ہیں۔ اس ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اہم ترین اجلاس ہوا، جس میں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط منظوری دی گئی۔ اجلاس میں نواز شریف کے علاج کے ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کی آزمائش کا رواں ہفتہ …. خلیل احمد نینی تال والا

خلیل احمد نینی تال والا …… پی ٹی آئی حکومت کی لغزشوں اور غلطیوں کی آزمائش کا اہم ہفتہ شروع ہوچکا ہے ہر طرف گزشتہ ایک سال سے محاذوں پر محاذ کھلتے گئے جس میں کرپشن کے خلاف یک طرفہ کارروائیا ں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سرکردہ افراد کے صرف جیل جانے کو ہی کامیابی گردانتے ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف کی طبیعت اچانک ناساز / سروسز ہسپتال منتقل

سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت کی ناسازی کے حوالے سے حکومت، نیب اور اپوزیشن کا موقف سامنے آگیا ہے۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق گذشتہ شب سابق وزیراعظم نوازشریف کو طبیعت خراب ہونے کے سبب سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم ان کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپتال کے ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ عدالت میں رونے لگے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ اپنے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں رو پڑے۔ انہوں نے کہا کہ آج میری آنکھوں میں آنسو کیوں ہیں؟ کیوں کہ مجھ پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے ہیں۔ سکھر کی احتساب عدالت میں خورشید شاہ کے خلاف آمدن ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سے نیب ترمیمی بل منظور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے قومی احتساب بیورو(نیب) قوانین میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس چیئرمین جاوید عباسی کی زیر صدارت ہوا تو فاروق ایچ نائیک نے نیب ترمیمی بل پیش کیا اور سب ارکان نے بل کی حمایت کی۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ اگر ...

مزید پڑھیں »

وعہدہ معاف ملزمان کا شہباز شریف فیملی کیلئے منی لانڈرنگ کا اعتراف

قومی احتساب بیورو (نیب) کے زیر حراست دو وعدہ معاف گواہوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے دونوں بیٹوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے لیے منی لانڈرنگ کا اعتراف کرلیا۔ نیب سے جاری بیان کے مطابق ملزمان آفتاب محمود اور شاہد رفیق کو ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ ذوالفقار باری کے روبرو پیش ...

مزید پڑھیں »

مریم نواز کا 12 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے مریم نواز اور نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کو احتساب عدالت لاہور میں پیش کردیا۔ نیب نے عدالت سے دونوں افراد کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی ...

مزید پڑھیں »

چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو گرفتار کر کے نیب ہیڈکوارٹر منتقل کر دیا۔ نیب کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق مریم نواز اور یوسف عباس کو چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ نیب کے حکم ...

مزید پڑھیں »

خورشید شاہ پر کرپشن سے500 ارب کے اثاثے بنانے کا الزام

قومی احتساب بیورو (نیب) نے قومی اسمبلی کے سابق اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ پر مبینہ کرپشن کے ذریعے 500 ارب روپے سے زائد اثاثے بنانے کا الزام عائد کردیا۔ نیب ذرائع کی جانب سے فراہم کردہ دستاویزات کے مطابق نیب نے سابق اپوزیشن لیڈر کے خلاف بینک اکاؤنٹس، بے نامی ...

مزید پڑھیں »