...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : نریندر مودی

رابی پیرزادہ کی مودی پر خودکش حملہ کرنے کی خواہش

پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کشمیریوں پر ظلم کا بدلہ لینے کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کوجان سے مارنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے جسم پر بم باندھے ہوئے نظرآرہی ہیں۔ رابی پیرزادہ نے اس تصویر کے ساتھ خواہش ...

مزید پڑھیں »

مودی نے جمہوریت اور معیشت دونوں کو نقصان پہنچایا

امریکی جریدے دی اکانومسٹ کا کہنا ہے کہ نریندر مودی جمہوریت اور معیشت دونوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ امریکی جریدے دی اکانومسٹ کا کہنا ہے کہ بھارت میں اس وقت نہ صرف جمہوریت بلکہ معیشت بھی بد سے بد تر ہو رہی ہے، مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی گرفتاریاں اور مظالم، اس کے ساتھ ساتھ آسام میں ہزاروں مسلمانوں ...

مزید پڑھیں »

نریندر مودی نے اپنی حفاظت کیلئے امریکی طیارے خرید لیے

بھارتی صدر رام ناتھ کوند اور وزیراعظم نریندر مودی آئندہ سال جولائی سے میزائل اور دفاعی نظام سے لیس 2 خصوصی امریکی طیاروں میں سفر کریں گے۔ بھارتی ویب سائٹ ’ انڈیا ٹو ڈے ‘ کے مطابق بھارتی صدر اور وزیر اعظم مودی کے لیے دو طیارے میزائلوں اور دفاعی نظام سےلیس بی 777 امریکا سےجولائی میں بھارت پہنچیں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی بھارتی درخواست مسترد

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی جانب سے جرمنی جانے کے لیے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست دی گئی تھی جس کو حکومت نے مسترد کر دیا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ ‘ہندوستان سے درخواست آئی تھی کہ وزیراعظم نریندر مودی جرمنی جانا چاہ رہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کی اصل وجہ ’’نظریہ پاکستان‘‘ ہے!

بابری مسجد کی شہادت اور گجرات میں مسلمانوں کے قتلِ عام کے حوالے سے ’’گجرات کا قصاب‘‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دہشت گردی کو بنیاد بناکر پاکستان کے خلاف زہراگلنا شروع کردیا ہے ۔ نریندر مودی نے ’’نائن الیون‘‘ (9/11) کے اٹھارہ سال مکمل ہونے پر دہشت گردی کو ’’عالمی خطرہ‘‘ کہا اور ...

مزید پڑھیں »

بھارت کو سبق سکھانے کا وقت آگیاہے

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کو سبق سکھانے کا وقت آگیاہے۔ اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج سارا پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے، کشمیر کے آزاد ہونے تک ہر فورم پر کشمیر کی جنگ لڑوں گا، جس طرح نازی پارٹی نے ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر، نہ زندگی کا سراغ، نہ موت کا ثبوت

مقبوضہ کشمیر میں جہاں انٹرنیٹ سروس معطل کرکے کشمیریوں کی حالت دنیا سے چھپائی جا رہی ہے، وہیں گزشتہ 23 دنوں میں ہونے والے مظاہروں کے دوران شہید ہونے والے کشمیریوں کے ڈیٹھ سرٹیفکیٹس جاری کرنے سے انکار کرکے ان کے قتل کے ثبوت بھی مٹائے جا رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار نے گزشتہ 24 دنوں میں مظاہروں ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فرودس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم قوم سے خطاب میں مقبوضہ کشمیر پر بات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ ثالثی کیلئے متحرک ہو گئے، عمران اور مودی کو فون

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے متحرک ہوگئے، انہوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کیا اور کشیدگی میں کمی پر زور دیا، ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان سے رات گئے دوسری باررابطہ کیا اور انہیں مودی سے ہونیوالی گفتگو سے آگاہ کیا۔ عمران خان نے امریکی صدر کو وادی کی تازہ ترین صورتحال ...

مزید پڑھیں »

حکومت کیخلاف بولنے پر بھارتی گلوکارہ کو ریپ کی دھمکیاں

بھارتی گلوکارہ اور ریپر ترن کور جو ہارڈ کور کے نام سے مشہور ہیں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی حکومت کے خلاف بولنے پر انہیں حکمران جماعت بھارتیہ جنتنا پارٹی (بی جے پی) کے حامی ریپ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اپنی ویڈیو میں گلوکارہ نے بھارتی حکومت کے حامیوں کو سخت تنقید کا ...

مزید پڑھیں »