...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : مریم نواز

نوازشریف اور پارٹی نے حکومتی مطالبہ مسترد کردیا، شہبازشریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ نیب اور نیب محکمہ داخلہ کی طرف گیند پھینک رہا ہے، نوازشریف کی صحت کو شٹل کاک بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نوازشریف کی صحت سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ رات کو فیصلہ کیا فی الفورعدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں ...

مزید پڑھیں »

مریم کی ضمانت پر رہائی، پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم

ہائی کورٹ نے چوہدری شوگر مل منی لانڈرنگ کیس میں مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے چوہدری شوگر مل منی لانڈرنگ کیس میں فریقین کا موقف سننے کے بعد 31 اکتوبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج سنایا گیا۔ عدالت نے درخواست ضمانت ...

مزید پڑھیں »

مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر گرفتار

مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما اور نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق کیپٹن (ر) محمد صفدر بھیرہ سے لاہور آ رہے تھے اور انہیں راوی ٹول پلازہ پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے ان کی ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس میں سلمان شہباز کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج ملک امیر محمد خان نے نیب کی جانب سے سلمان شہباز کی جائیداد قرقی کے حوالے سے درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے قومی احتساب بیورو کی استدعا منظور کرتے ہوئے سلمان شہباز ...

مزید پڑھیں »

جج بلیک میلنگ کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس کا تین روز قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ کیس میں پانچ ایشو سامنے آئے۔ پہلا ...

مزید پڑھیں »

مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے آج جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر مریم نواز اور یوسف عباس کو احتساب عدالت کے جج نعیم ارشد کے روبرو پیش ...

مزید پڑھیں »

ویڈیو اسکینڈل؛ شہبازشریف نے دوران تفتیش سارا معاملہ مریم نواز پر ڈال دیا

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کی تفتیش کے دوران سارا معاملہ مریم نواز پر ڈال دیا۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ منگل کو احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل سے متعلق ...

مزید پڑھیں »

مریم نواز کا 12 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے مریم نواز اور نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کو احتساب عدالت لاہور میں پیش کردیا۔ نیب نے عدالت سے دونوں افراد کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی ...

مزید پڑھیں »

چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو گرفتار کر کے نیب ہیڈکوارٹر منتقل کر دیا۔ نیب کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق مریم نواز اور یوسف عباس کو چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ نیب کے حکم ...

مزید پڑھیں »

کیا پنڈت اور سیاسی رہنما عقل سے اتنے عاری ہو گئے؟

ایاز امیر …. کیا ہمارے گرو اور پنڈت یہ سمجھ رہے تھے کہ موجودہ سرکاری بندوبست شکست کا ذائقہ چکھے گا اور تمام کے تمام نیب زادے فتح یاب ہوں گے؟ کیا پنڈت اور سیاسی رہنما عقل سے اتنے عاری ہو گئے تھے کہ انہوں نے اس قسم کا قیاس لگایا؟ کون ان کو بنیادی باتیں سمجھائے کہ سیاسی حقیقتیں ...

مزید پڑھیں »