All About Pakistan
Browsing Tag

فرانس

بھارت کا فرانس سے ہنگامی بنیادوں پر ہیمر میزائل خریدنے کا فیصلہ

چین کے ساتھ تنازع کے دوران رافیل جنگی طیاروں کے ملک پہنچنے سے قبل ہی بھارت نے فرانس سے ہنگامی بنیادوں پر ہیمر میزائل خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہیمر میزائلوں کا مقصد رافیل جنگی طیاروں کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ…

موٹے افراد کرونا وائرس سے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں: ماہرین

ویب ڈیسک: فرانسیسی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد میں موٹاپا بھی ایک وجہ ہے۔ کورونا وائرس کے متعلق حکومت فرانس کو مشورے دینے والی سائنسی کونسل کے سربراہ پروفیسر ژان فرانسوئس ڈیلفریسی نے کہا کہ پچیس…

کورونا وائرس: فرانس میں سکولوں کے بعد ریستوران اور دکانیں بھی بند

ویب ڈیسک: کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے تحت فرانس میں ریستوران اور دکانیں بند کرنے کا اعلان کردیا گیا، جبکہ سکول پہلے ہی بند کیے جا چکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے وزیر اعظم ایڈورڈ فلپ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پورے…

کنٹینر میں چھپ کر یورپ جانے والے 31 پاکستانی گرفتار

فرانس کی میری ٹائم سیکورٹی فورس نے ٹرک میں چھپ کر غیرقانونی طور ملک میں داخل ہونے والے 31 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مذکورہ ٹرک کے ڈرائیور کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے جو خود بھی پاکستانی ہے۔ فرانسیسی…

ترکی کو مزید اسلحہ نہیں دیں گے، یورپ

ترکی کی کردوں کے خلاف عسکری کارروائی کے نتیجے میں فرانس اور جرمنی نے انقرہ کو اسلحے کی برآمد روکنے کا اعلان کیا ہے جبکہ ترکی کا کہنا ہے کہ دھمکیاں اور پابندیاں ہمیں کارروائی سے نہیں روک سکتیں۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق ترکی کی شامی کردوں…

ایران 2015 کا ایٹمی معاہدے سے مکمل دستبردار

ایرانی صدر حسن روحانی نے 2015 کے ایٹمی معاہدے سے مکمل دستبرداری کااعلان کرتے ہوئے نیوکلیئر ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ پرعائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا حکم دیدیا ۔ سرکاری ٹی وی پر قو م سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ایٹمی ڈیل کے وعدوں سے انحراف کے…

فرانس میں 8 ماہ کے دوران100 خواتین گھریلو تشدد سے ہلاک

نئی اعدادوشمار کے مطابق فرانس میں آٹھ ماہ میں 100 خواتین گھریلو تشدد سے ہلاک ہو چکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں سال فرانس میں کم از کم 100 خواتین ہلاک ہوچکی ہیں۔ خواتین کی تنظیم نے حکومت سے مطالبہ کیا…

4 ہزار کلو میٹر ریس میں 200مردوں کو شکست دینے والی خاتون

جرمنی کی 24 سالہ کینسر ریسرچر فیونا کولبنگر نے 4 ہزار کلو میٹر کی سائیکل ریس میں 200 مردوں اور مجموعی طور پر 264 افراد کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ فیونا کولبنگر یورپ میں ہونے والی ’ٹرانس کانٹی نینٹل سائیکل ریس‘ جیتنے والی پہلی خاتون بن…