...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : عمران خان

بنگلہ دیش کا جھکاؤ پاکستان اور چین کی جانب بڑھنے لگا

بنگلہ دیش کے ایک معروف اخبار کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارتی ہائی کمشنر کی متعدد درخواستوں کے باوجود گزشتہ 4 ماہ سے ان سے ملاقات نہیں کی جو نئی دہلی کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہونے اور قریبی تعلقات پاکستان اور چین کی جانب منتقل ہونے کا اشارہ دیتے ہیں۔ بھارتی اخبار دی ہندو نے ...

مزید پڑھیں »

کوئی طاقتورلابی عوامی مفادات کا خون کر کے منافع سمیٹنے کے قابل نہیں رہے گی: وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اعلیٰ سطح کے کمیشن کی جانب سے مفصل فرانزک آڈٹ کے نتائج کے بعد کوئی بھی طاقتور لابی عوامی مفادات کا خون کر کے منافع سمیٹنے کے قابل نہیں رہے گی۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میں کسی ...

مزید پڑھیں »

کرونا صورتحال پریشان کن نہیں، معلومات چھپانا قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہوگا: وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کا ہدایات جاری کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق اعدادو شمار کسی صورت نہ چھپائے جائیں۔ وزیراعظم کے زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وبا سے متعلق ڈیٹا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کا تعمیرات کے شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کا اعلان

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے باعث ہونے والے معاشی نقصانات کو ریلیف پہنچانے کے لیے تعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائرس سے خطرہ ہے اس لیے عوام بھرپور توجہ دیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ تعمیرات کے سیکٹر میں ٹیکس ...

مزید پڑھیں »

کورونا سے مقابلہ: احتیاط یا خوف؟…… حبیب اکرم

ذراتصور فرمائیے‘ ایسا غریب خاندان جس کا روزگار ختم ہو جائے! پہلے یہ خاندان اِدھر اُدھر سے قرض لے کر کام چلانے کی کوشش کرے گا‘ پھرصاحب ِ حیثیت رشتے دار اس کی کچھ مدد کریں گے‘ چند ہی دن میں یہ رشتے دار بھی مدد کرنے کے قابل نہ رہیں گے ۔ پھر شرم کی چادر اترے گی اورواقف ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: وزیراعظم عمران خان کی قوم سے احتیاطی تدابیر پر عمل کی اپیل

ویب ڈیسک: وزیراعظم نے کورونا وائرس کے‌حوالے سے کہا ہے کہ میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں کورونا وائرس سے متعلق اقدامات کی ذاتی نگرانی کر رہا ہوں، اس حوالے ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے کیخلاف نفرت کی پالیسی اپنائی گئی ہے: وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے کیخلاف نفرت کی پالیسی اپنائی گئی ہے، بھارت نے جو راستہ اپنایا ہے قومیت کا یہ دعویٰ انہیں پیچھے ہٹنے نہیں دے گا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بھارت اس وقت ایک بڑی مشکل میں پھنس گیا ...

مزید پڑھیں »

نعیم الحق کے نام ……… منصور آفاق

منصور آفاق …… پارٹنر! سب سے پہلے تو آپ کیلئے دعا۔ اے اللّٰہ! اے تمام لوگوں کے ربِّ کریم! نعیم بھائی کی تکلیف کو دور فرما دے۔ انہیں شفا دے کہ تو ہی شفا دینے والا ہے۔ تیری طرف سے دی گئی شفا ہی اصل شفا ہے۔ انہیں ایسی شفا عطا فرما جو ان کا ہر درد اور ہر تکلیف ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم سے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹنینٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنینٹ جنرل فیض حمید کی اہم ملاقات ہوئی جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس ایس آئی کے سربراہ جنرل فیض حمید کی وزیراعظم عمران خان کیساتھ یہ ملاقات وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان ...

مزید پڑھیں »

ریاست پہلے اور سیاست بعد میں: وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ریاست کو کسی صورت کمزور نہیں پڑنے دیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورت حال سمیت آئینی اور قانون امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران نے کہا کہ ریاست پہلے اور ...

مزید پڑھیں »