...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : عارف علوی

جنگ مسلط کی گئی تو پوری طاقت سے جواب دینگے

صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت جنگی جنون میں مبتلا، اگر جنگ مسلط کی گئی تو پوری طاقت سے جواب دینگے۔ تفصیلات کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ترک میڈیا کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ جنگی جنون میں مبتلا بھارتی لیڈر شپ ہندوتوا کو عام ...

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر پاکستان کا خطاب جاری

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا، اس وقت صدر پاکستان عارف علوی کا خطاب جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق تلاوت کلام پاک کے بعد اجلاس باقاعدہ شروع کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک ہیں. پاک فضائیہ اورپاک بحریہ کے سربراہان اور چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضابھی پارلیمنٹ میں موجود ہیں. پارلیمنٹ کے ...

مزید پڑھیں »