...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : طالبان

افغانستان میں ساڑھے 6 ہزار دہشت گرد اب بھی فعال ہیں، اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں پاکستانی پس منظر کے حامل 6 ہزار سے ساڑھے 6 ہزار دہشت گرد اب بھی فعال ہیں اور اپنی پناہ گاہوں کو پاکستان کے اندر ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ سال 20-2019 میں عالمی سطح پر دہشت گردوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکا طالبان معاہدے کی توثیق کر دی

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکا طالبان معاہدے کی توثیق کر دی ہے، امریکا کی جانب سے پیش کردہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ قرارداد میں طالبان، افغان حکومت پر اعتماد سازی کے لیے اقدامات جاری رکھنے پر زور دیا گیا، بتایا گیا کہ افغان صدر نے طالبان قیدیوں کی رہائی کے حکم نامے پر ...

مزید پڑھیں »

لندن میں نواز شریف کے ذاتی معالج پر حملہ

ویب ڈیسک: نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر لندن کے علاقے پاک لین میں حملہ کیا گیا جس میں ان کے سر، چہرے اور سینے پر چوٹیں آئیں. روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع کہنا ہے کہ پاک لین میں 2 نقاب پوشوں نے ڈاکٹر عدنان پر راڈ سے حملہ کیا جس سے وہ زخمی ہو گئے، انہیں اسپتال ...

مزید پڑھیں »

20 برس سے افغانستان کو تحفظ فراہم کررہے ہیں، مزید ایسا نہیں کر سکتے: ڈونلڈ ٹرمپ

ویب ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم گزشتہ 20 برس سے افغانستان کو تحفظ فراہم کررہے ہیں تاہم ہم مزید ایسا نہیں کر سکتے، افغانستان کو آخر کار اپنی حفاظت خود کرنی چاہئے. ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان ممکنہ طور ...

مزید پڑھیں »

طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے…… چوہدری فرخ شہزاد

تاریخ کے عجائب خانوں میں اقوام کے اعمال کے نتائج آنے میں خاصاوقت لگ جاتا ہے۔عوامی حافظے چونکہ کمزور ہوتے ہیں اس لئے نتیجہ آنے تک وہ ایک بار پھر بھول چکے ہوتے ہیں کہ اس کا محرک کیا تھا۔ قطر میں ہونے والے تاریخی امن معاہدے پر بہت کچھ لکھا جا رہاہے اس پر جتنا بھی لکھا جائے کم ...

مزید پڑھیں »

امن معاہدہ: 135 دن کے اندر فوجیوں کی تعداد میں 86 ہزار تک کمی لائیں گے: امریکی وزیر دفاع

ویب ڈیسک: امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ امریکہ طالبان امن معاہدے کے تحت فوجیوں کے انخلا کا عمل دس دن کے اندر شروع ہونا چاہیے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق پنٹا گون میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مارک ایسپر نے کہا کہ معاہدے کے مطابق ہم 135 دن کے اندر فوجیوں کی تعداد میں 8600 ...

مزید پڑھیں »

اشرف غنی ملکی مفاد کیلئے بڑھیں، طالبان فراخدلی کا مظاہرہ کریں: شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان امن عمل کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ اشرف غنی ملکی مفاد کیلئے بڑھیں اور طالبان بھی فراخدلی کامظاہرہ کریں. دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا کہ دوحہ میں جو کچھ ہوا وہ پہلا قدم تھا اب اگلا قدم انٹرا افغان مذاکرات ...

مزید پڑھیں »

قیدیوں کی رہائی تک انٹرا افغان مذاکرات میں حصہ نہیں لیں گے: ترجمان اٍفغان طالبان

ویب ڈیسک: طالبان نے موقف اختیار کیا ہے کہ جب تک قیدی رہا نہیں ہوتے تب تک انٹرا افغان مذاکرات میں حصہ نہیں لیں گے. ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز کو ٹیلی فونک انٹرویو میں بتایا کہ جب تک معاہدے کے مطابق 5 ہزار قیدی رہا نہیں کئے جائیں گے تب انٹر افغان ...

مزید پڑھیں »

امن معاہدہ: امریکہ کا طالبان کے سامنے سرنڈر…… منیر احمد بھٹی

طالبان نے واحد سپرپاور امریکہ کا غرور خاک میں ملا دیا۔ بظاہر امریکہ نے دوحہ قطر میں طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کئے لیکن حقیقت میں امریکہ نے طالبان کے سامنے سرنڈر کیا۔ اکتوبر 2001ء میں افغانستان پر حملہ کر کے جو جنگ خود امریکہ نے شروع کی تھی، اس سے نکلنے کے لئے محفوظ راستے کی دستاویز ...

مزید پڑھیں »

امریکہ طالبان امن معاہدہ اور بعد کے حالات…… امتیاز کاظم

دریائے آموکراس کرنا سُرخ فوج کی بڑی غلطی تھی لیکن اس سے بھی بڑی غلطی کا ارتکاب امریکہ نے کیا اور افغانستان پر فوج کشی کر دی۔ روس کو جو بات جلد سمجھ گیا وہ امریکہ کو 18سال بعد سمجھ میں آئی کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، مذاکرات کی ٹیبل ہی آخرکار حصے میں آتی ہے اور آج ...

مزید پڑھیں »