...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : شہید

شادی کی تقریب پرامریکہ کا فضائی حملہ، 20 شہری شہید

جنوبی افغانستان کے صوبہ ھلمند میں شادی کی ایک تقریب پرامریکی اتحادی افواج نے فضائی حملہ کرکے 20 شہریوں کو مار دیا ہے۔ ایچ ٹی وی پاکستان کی رپورٹ کے مطابق، جنوبی افغانستان کے صوبہ ھلمند میں شادی کی ایک تقریب پر امریکی فوجی حملے میں کم سے کم 20 شہری مارے گئے ہیں۔ افغان ذرائع کے مطابق، امریکی اور ...

مزید پڑھیں »

کربلا کے نزدیک مسافر بس میں دھماکہ، 12 افراد جاں بحق

کربلا کے نزدیک ایک مسافر بس زور دار دھماکے سے مکمل طور پر تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 12 شہری جاں بحق ہوگئے جب کہ 5 مسافر زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی شہر کربلا کے نزدیک ایک فوجی چیک پوسٹ سے گزرنے والی بس میں زور دار دھماکا ہوگیا جس ...

مزید پڑھیں »

پاک افغان سرحد پر بارودی دھماکہ، میجر اور سپاہی شہید

پاک افغان بارڈر پر نصب بارودی مواد کے دھماکے میں پاک فوج کا ایک میجر اور سپاہی شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ڈی جی آئی ایس پی آر ) کے مطابق بارڈر پر نصب بارودی مواد کے دھماکے میں میجرعدیل شاہد اورسپاہی فراز حسین شہید ہوئے ہیں۔ آئی اسی پی آر کے مطابق شہید میجر اور ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج پر مشرقی مغربی دونوں سرحدوں سے فائرنگ، 5 جوان شہید

بھارت اور افغانستان سرحدوں سے پاکستانی فوجیوں پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک افغان سرحد پر 2 مختلف واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان جبکہ بھارت کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک سپاہی شہید ہو گیا ہے۔ بھارتی فوج کی ایل او سی پر حاجی ...

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مغربی سرحد پر دو واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں گزشتہ رات دیر گئے اباخیل کے قریب سیکیورٹی فورسز کی پارٹی معمول کے گشت پر تھی کہ شرپسندوں نے اس پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ وادی میں 20 ویں روز بھی زندگی قید، جگہ جگہ احتجاج

مقبوضہ وادی میں کرفیو کو آج 20 روز ہوگئے، تمام تر پابندیوں کے باوجود کشمیر میں زبردست احتجاج جبکہ سری نگر سورہ میں بھارتی فوج کے خلاف مظاہرہ ہوا، گھر میں شیلنگ سے ایک خاتون شہید ہوگئی۔ وادی میں بھارتی فوج کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا گیا، کشمیری نوجوانوں نے سر پر کفن باندھ لیا۔ خواتین بھی احتجاج میں شریک ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت کشیدگی جاری، پاک فوج کا ایک اور جوان شہید

ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک اور جوان شہید ہوگیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق ایل اوسی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے قوم کا ایک اوربیٹا فرض کی ادائیگی کےدوران شہید ہوگیا۔ سپاہی محمد شیراز ایل اوسی بٹل سیکٹرمیں بھارتی ...

مزید پڑھیں »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، پاک فوج کے 3 جوان شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 3 پاکستانی فوجی جوان شہید ہوگئے جب کہ جوابی فائرنگ میں 5 بھارتی فوجی بھی ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال سے توجہ ہٹانے کے لئے بھارت نے ایل اوسی پر اشتعال انگیزی بڑھادی ہے ۔ بھارتی ...

مزید پڑھیں »

وطن عزیز کے دفاع میں جان دینا سب سے بڑی قربانی ہے

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہدا کے لواحقین سے ملاقاتیں کیں اور ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید لیفٹیننٹ کرنل راشد کریم بیگ، شہید لیفٹیننٹ وسیم حیات اور سپاہی غلام رضا کے لواحقین سے ...

مزید پڑھیں »

دہشت گردوں کا ایف سی اہلکاروں پر حملہ، کیپٹن سمیت 4 جوان شہید

بلوچستان کے ضلع تربت میں دہشت گردوں کی جانب سے فرنٹیئر کور (ایف سی) کے اہلکاروں پر حملے میں کیپٹن سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت میں ایف سی اہلکار کامبنگ اور سرچ آپریشن میں مصروف تھے جب ان ...

مزید پڑھیں »