...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : سوشل میڈیا

کیا اب دوسرے فیصلہ کریں گے کہ ہمیں زندگی کیسے گُزارنی ہے؟: عائزہ خان

ویب ڈیسک: اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ کیا اب دوسرے فیصلہ کریں گے کہ ہمیں اپنی زندگی کیسے گُزارنی ہے؟ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں عائزہ خان نے کہا کہ ’سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کو کیوں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے؟‘ عائزہ خان نے نے سوشل میڈیا صارفین سے سوال کیا ...

مزید پڑھیں »

سجل علی اور احد رضا میر شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ویب ڈیسک: پاکستان کے معروف اداکار سجل علی اور احد رضا میر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ دونوں نے ابو ظہبی میں سادگی سے نکاح کیا ہے۔ معروف اداکار جوڑی کی شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد احد رضا میر کی متعدد تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں تاہم سجل علی کی اب تک کوئی تصویر تو منظر ...

مزید پڑھیں »

زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو…… میم سین بٹ

موسم سرما کے رخصت ہونے کے بعد اور موسم گرما کی آمد سے پہلے ان دنوں عجیب موسم ہے کبھی آسمان پر بادل چھا جاتے ہیں تو کبھی دھوپ نکل آتی ہے،کبھی کبھی بارش کے چند چھینٹے بھی پڑجاتے ہیں،دن کے وقت تو برداشت ہو جاتا ہے لیکن رات کے وقت موٹربائیک پر سفر کیلئے جیکٹ استعمال کرنا پڑتی ہے ...

مزید پڑھیں »

اژدھے سے بچوں‌ کا رسی کودنے کا کھیل

زہریلے یا نقصان پہنچانے والے جانور دیکھ کر انسان کے اعصاب کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں تاہم ہمارے ارد گرد کچھ ایسے بہادر لوگ بھی موجود ہیں جو کسی بھی خطرے کا سامنا کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔ اگر کسی عقل مند شخص کو سانپ کی موجودگی کا علم ہوجائے تو وہ اُس مقام سے دور جانے ...

مزید پڑھیں »

عورت کی لمبی زبان کمائی کا ذریعہ بن گئی

عام طور پر کہا جاتا ہےکہ عورتوں کی زبان لمبی ہوتی ہے تاہم ایک ایسی ہی خاتون منظر عام پر آئی ہیں جن کی زبان 6اعشاریہ 5 انچ لمبی ہے ۔ امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر ویسٹ پام بیچ کی رہائشی 21 سالہ میکائلہ سروایا سوشل میڈیا پر اس وقت سب کی توجہ کا مرکز بنیں جب انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

روسی سوشل میڈیا سٹار کی لاش سوٹ کیس سے برآمد

روسی سوشل میڈیا اسٹارایکاترینا کارا گلانوا کی لاش ان ہی گھر سے سوٹ کیس سے برآمد ہوئی ہے۔ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کرنے سے شہرت حاصل کرنے والی 24 سالہ روسی سوشل میڈیا اسٹار ایکاترینا کارا گلانوا اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں۔ ایکاترینا گلانوا کے انسٹاگرام پر 85 ہزار سے زائد فالوورز تھے اور حال ہی میں انہوں نے ...

مزید پڑھیں »