...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : سلامتی کونسل

پاک, بھارت تعلقات معمول پر لانے کے لیے کوشاں ہیں، روس

اقوام متحدہ میں روسی مندوب دمیتری پولینسکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان اور بھارت کے تعلقات معمول پر لانے کے لیے کوشاں ہے۔ روسی مندوب نے ایک بیان میں کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے سے پیدا صورتحال سے سیاسی و سفارتی کوششوں کے ذریعے نمٹا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ روس، بھارت اور ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ بھارت کا نہیں عالمی مسئلہ ہے

قبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں شرکا نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیا کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر اقوام ...

مزید پڑھیں »

روس کا کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس کی حمایت کا اعلان

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس بلائے جانے کی مخالفت نہیں کریں گے۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پر بھارت کے دیرینہ دوست روس نے بھی اس سے منہ موڑ لیا اور کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کا ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی میٹنگ آج ہوگی۔ مقبوضہ کشمیرکی حیثیت یکطرفہ بدلنے کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس پاکستانی وقت کے مطابق آج شام سات بجے ہوگا۔ سلامتی کونسل کے صدر کےترجمان نے اجلاس کی تصدیق کردی۔ مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اجلاس وزیر ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کی درخواست پر مسئلہ کشمیر کو زیر بحث لانے کے لئے 16 اگست کو اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس میں سلامتی کونسل کے رکن ممالک مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر آئینی اقدام کے بعد کی صورت حال پر غور کریں گے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ...

مزید پڑھیں »

کشمیر تنازع پر چین کا پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان

کشمیر کا معاملہ سلامتی کونسل میں لے جانے پر چین نے پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی کرادی، شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چین نے آج ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ پاکستان کا با اعتماد دوست ہے، یہ دوستی آج بھی لازوال ہے اس پر جتنا فخر کیا جائے کم ہے۔ چینی ہم منصب وانگ ژی ...

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی پر امریکی تشویش

امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فیصلے کے باعث خطے میں عدم استحکام میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سےمتعلق بھارت ...

مزید پڑھیں »

بھارتی اقدامات کیخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل جانے کا فیصلہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی اقدامات کےخلاف سلامتی کونسل جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 28 ممالک کو کشمیر کے حوالے سے تشویش سے آگاہ کردیا اور انہیں قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے سے بھی آگاہ کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »