...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : سعودی عرب

پارسل تاخیر سے پہنچانے پر کوریئر کمپنی کو اتنی بڑی سزا؟

ویب ڈیسک: سعودی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیشن نے کوریئر کمپنی کو پارسل کی ترسیل میں تاخیر پر معطل کردیا ایک سعودی ویب سائٹ کے مطابق کمیشن ’’سمسا ایکسپریس‘‘ نامی کمپنی کو پارسل تاخیر سے پہنچانے پر معطل کر دہا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ جو پوسٹل سروس پارسل کی ترسیل میں گڑبڑ کرے گی، مقررہ وقت پر پہنچانے میں ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں آن لائن نکاح کا رجحان بڑھ گیا

ویب ڈیسک: کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کے پیشِ نظر سعودی عرب میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے آن لائن نکاح کے رجحان میں اضافہ ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق صرف ریاض شہر میں 542 آن لائن نکاح ہوئے، ان میں فریقین کو کسی عدالت یا سرکاری دفاتر میں پیش ہونے کی ضرورت نہیں پڑی۔ سعودی ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی سیاسی واقتصادی فالٹ لائنز…… چوہدری فرخ شہزاد

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ عروج پر تھی تو عالمی تجزئیے یہ بتاتے تھے کہ 2050 تک چائنا دینا کا سپر پاور ملک ہوگا مگر کسے خبر کہ چائنا کو ایک ایسے نادیدہ دشمن کا سامنا کرنا پڑے گا جو کسی سپر پاور کے بس میں نہیں کیونکہ قدرت کے ساتھ جنگ نا ممکن ہے۔ ان تباہ کن ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: خواتین و مرد کھلاڑیوں کو ساتھ کھیلنے کی اجازت

ویب ڈیسک: سعودی عرب کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پہلی بار مختلف کھیلوں کی خواتین کھلاڑیوں کو مرد حضرات کے ساتھ کھیلنے کی اجازت ہو گی۔ سعودی عرب کے سپورٹس وزیر شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ ہونے والے اولمپکس کھیلوں میں خواتین بھی شریک ہوں گی۔ ’سعودی گزٹ‘ کے مطابق شہزادہ عبدالعزیز ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں خواتین کو تاش مقابلوں میں شرکت کی اجازت دے دی گئی

ویب ڈیسک: سعودی عرب کا جدیدیت کی جانب ایک اور قدم حکومت نے خواتین کو پہلی مرتبہ تاش کے ہونے والے مقابلوں میں شرکت کی اجازت دے دی۔ سعودی عرب کی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے مطابق پہلی مرتبہ ہر سال منعقد ہونے والے تاش کے مقابلے میں خواتین کو شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔ سعودی عرب میں ہر سال تاش ...

مزید پڑھیں »

لڑکوں سے چھیڑ چھاڑ کرنے والی 2 پاکستانی لڑکیاں گرفتار

سعودی عرب میں لڑکوں سے چھیڑ چھاڑ کرنے والی 2 پاکستانی لڑکیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سعودی اخبار عکاظ کے مطابق جدہ پولیس نے اسنیپ چیٹ ویڈیو اور سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے پاکستانی لڑکی کو گرفتار کرلیا ہے، لڑکی پر اپنی گاڑی میں بیٹھے چہل قدمی کرنے والے نوجوانوں کو چھیڑنے اور راہگیروں پر نامناسب ...

مزید پڑھیں »

قطر کا غیرملکی محنت کشوں کیلئے کفیل سسٹم ختم کرنے کا اعلان

قطر نے غیر ملکی مزدوروں کے قوانین میں تبدیلی لاتے ہوئے تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کے لیے کفیل یا کمپنی کی اجازت کی ضرورت کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق قطر نے غیرملکی محنت کشوں کیلئے کفیل سسٹم ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر کے وزیر محنت یوسف محمدالعثمان ...

مزید پڑھیں »

ایران کا تیل بردار جہاز پرحملے کا سخت جواب دینے کا اعلان

ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری جنرل شمخانی کا کہنا ہے کہ تیل بردارجہاز پرحملے کا سخت جواب دیا جائے گا۔ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں جس نے بھی ایرانی آئیل ٹینکر پر حملہ کرکے علاقے میں کشیدگی کی نئی فضا قائم کرنے کی کوشش کی ہے اس کو ...

مزید پڑھیں »

ایران سعودیہ مصالحت، وزیراعظم تہران کے بعد ریاض روانہ

دو بڑے خلیجی ممالک ایران اور سعودی عرب کے درمیان محالحت کے اگلے مرحلے میں وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ریاض روانہ ہوگئے۔ دو مسلم ملکوں ایران اور سعودی عرب کے درمیان مصالحت کی کوششیں تیز کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان دورہ تہران سے واپسی کے بعد اب ریاض کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیرخارجہ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کے دورہ ایران وسعودی عرب کا شیڈول تیار

وزیراعظم عمران خان کا ایران اور سعودی عرب کے دورے کا شیڈول تیار کرلیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان ایران سعودیہ تعلقات میں کشیدگی کم کروانے کے لیے کوشاں ہیں اور وہ اپنے دورے کے دوران ایران اور سعودی عرب میں کشیدگی کم کرنے پر بات کریں گے اور مسئلہ کشمیر بھی اجاگر کریں گے۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم اتوار کو ...

مزید پڑھیں »