...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : روس

قرضوں کی معافی، ری اسٹرکچرنگ کیلئے کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ

عالمی وبا کووِڈ-19 کی وجہ سے معاشی مشکلات میں اضافے کے باعث پاکستان نے قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ اور ریلیف کی کوششوں کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملک میں تیزی سے بڑھتے معاشی چیلنجز پر دفتر خارجہ میں ایک مشاورتی اجلاس کی صدارت کی جس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، ...

مزید پڑھیں »

امریکہ طالبان امن معاہدہ اور بعد کے حالات…… امتیاز کاظم

دریائے آموکراس کرنا سُرخ فوج کی بڑی غلطی تھی لیکن اس سے بھی بڑی غلطی کا ارتکاب امریکہ نے کیا اور افغانستان پر فوج کشی کر دی۔ روس کو جو بات جلد سمجھ گیا وہ امریکہ کو 18سال بعد سمجھ میں آئی کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، مذاکرات کی ٹیبل ہی آخرکار حصے میں آتی ہے اور آج ...

مزید پڑھیں »

امریکا کا شامی تیل کے تحفظ کا منصوبہ بین الاقوامی ڈکیتی ہے

امریکا شامی تیل کے تحفظ کے لیے نیا منصوبہ تیار کررہا ہے جبکہ روس نے امریکا پر شام میں تیل کے تحفظ کے نام پر ڈکیتی کا الزام عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ماسکو حکام نے امریکا پر شام میں تیل کی تنصیبات کے تحفظ کے نام پربین الاقوامی ڈکیتی کا الزام عائد کیا ہے، جس کا مقصد تیل پر ...

مزید پڑھیں »

مذاکرات منسوخی کے بعد طالبان کا روس اور چین کا دورہ

طالبان کے ایک وفد نے دورہ روس کے بعد بیجنگ میں چین کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان سے ملاقات کی۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق امریکا سے امن مذاکرات کی منسوخی کے بعد طالبان کے خطے میں دورے جاری ہے۔ اس زمرے میں چند روز قبل طالبان نے پہلے ماسکو کا دورہ کیا جہاں ان کا استقبال نمائندہ خصوصی ...

مزید پڑھیں »

سعودی تیل تنصیبات پر حملے، روس بھی میدان میں آگیا

سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کے نتیجے میں چین کے بعد سعودی عرب اور امریکا کی ایران کشیدگی سے متعلق روس نے بھی اپنا موقف دے دیا ہے۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق ایک طرف جہاں امریکا اور سعدی عرب نے سعودی تیل تنصیبات پر حملے کا الزام ایران پر دھرا ہے تو دوسری جانب اسرائیلی میڈیا ...

مزید پڑھیں »

روس میں پاکستان سمیت 6 ملکی فوجی مشقوں کا آغاز

روس میں پاکستان، بھارت، چین اور قازکستان سمیت 6 ملکی فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق روس میں کثیر الملکی فوجی مشقوں ٹیسنٹز کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایس سی او کے تحت مشقیں ایک ہفتہ تک جاری رہیں گی۔ مذکورہ جنگی مشقوں میں پاکستان، بھارت، چین اور قازکستان سمیت 6 ممالک کے ...

مزید پڑھیں »

عالمی برادری نے انسانیت پر تجارت کو ترجیح دی

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنا چاہیے۔ روسی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کا یہ حق ہے کہ وہ اس بات کا فیصلہ کریں کہ وہ بھارت کے ساتھ الحاق چاہتے ہیں، پاکستان کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

جنگ کے بادل چھا رہے ہیں، آخری سانس تک لڑیں گے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈا ہے، شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، کشمیریوں پر ظلم ہمارے صبر کا امتحان ہے، آخری سانس، آخری فوجی اور آخری گولی تک لڑیں گے۔ جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ...

مزید پڑھیں »

ایران 2015 کا ایٹمی معاہدے سے مکمل دستبردار

ایرانی صدر حسن روحانی نے 2015 کے ایٹمی معاہدے سے مکمل دستبرداری کااعلان کرتے ہوئے نیوکلیئر ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ پرعائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا حکم دیدیا ۔ سرکاری ٹی وی پر قو م سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ایٹمی ڈیل کے وعدوں سے انحراف کے حوالے سے ہم تیسرے قدم کا اعلان کرتے ہیں۔ ایران کی ایٹمی ...

مزید پڑھیں »

ایران کا ساتھ دینے والوں کو کبھی نہیں بھولیں گے

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اپنے روس کے دورے کے دوران صحافیوں سے بات چیت کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ روس اور ایران کے مابین مضبوط تعلقات قائم ہیں۔ انہوں نے روس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے ہمیشہ مشکل گھڑی میں ایران کا ساتھ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مشکل ...

مزید پڑھیں »