...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : دہشتگردی

افغانستان میں ساڑھے 6 ہزار دہشت گرد اب بھی فعال ہیں، اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں پاکستانی پس منظر کے حامل 6 ہزار سے ساڑھے 6 ہزار دہشت گرد اب بھی فعال ہیں اور اپنی پناہ گاہوں کو پاکستان کے اندر ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ سال 20-2019 میں عالمی سطح پر دہشت گردوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی ...

مزید پڑھیں »

سابق انڈین آرمی آفیسر کا بلوچستان میں دہشتگردی کرانے کا اعتراف

ویب ڈیسک: بھارت کے سابق فوجی افسرنے بلوچستان میں دہشت گردی کرانے کا اعتراف کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ جس طرح بنگلہ دیش کو پاکستان سے الگ کیا تھا اسی طرح بلوچستان کو بھی پاکستان سےالگ کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریٹائرڈ میجر گواروؤ آریا نے دو تین روز قبل بھارتی ٹی وی چینل پر برملا کہا تھا ...

مزید پڑھیں »

ڈی آئی خان: دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کے دوران پاک فوج کے کرنل شہید

ویب ڈیسک: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے ایک کرنل شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ٹانک کے قریب دہشت گردوں کی پناہ گاہ پرکارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ...

مزید پڑھیں »