...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : دہشتگرد

افغانستان میں ساڑھے 6 ہزار دہشت گرد اب بھی فعال ہیں، اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں پاکستانی پس منظر کے حامل 6 ہزار سے ساڑھے 6 ہزار دہشت گرد اب بھی فعال ہیں اور اپنی پناہ گاہوں کو پاکستان کے اندر ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ سال 20-2019 میں عالمی سطح پر دہشت گردوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی ...

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان: فورسز کا آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک، دو سپاہی شہید

ویب ڈیسک: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرکے 9 دہشت گردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے خیسولہ اور دوسالی میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے ...

مزید پڑھیں »

پارہ چنار: مقامی قبائلیوں کے ہاتھوں29 دہشتگرد گرفتار

پاراچنار میں مقامی قبائل نے 29 شدت پسندوں کو پکڑ کر حکومت کے حوالے کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق پاراچنار سے تین کلو میٹر دور مہدی آباد میں ایک کوچ کا ٹائر پنکچر ہوگیا تھا، گاڑی میں سوار افراد ٹائر کو درست کررہے تھے کہ اس دوران نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی، اسکول کی سیکورٹی پر مامور ...

مزید پڑھیں »

کربلا کے نزدیک مسافر بس میں دھماکہ، 12 افراد جاں بحق

کربلا کے نزدیک ایک مسافر بس زور دار دھماکے سے مکمل طور پر تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 12 شہری جاں بحق ہوگئے جب کہ 5 مسافر زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی شہر کربلا کے نزدیک ایک فوجی چیک پوسٹ سے گزرنے والی بس میں زور دار دھماکا ہوگیا جس ...

مزید پڑھیں »

''اربعین حسینیّ مارچ'' پر حملے کا خطرناک منصوبہ ناکام

عراقی رضا کار فورس حشد الشعبی کا کہنا ہے کہ تکفیری دہشت گردوں نے اربعین مارچ پرحملے کا خطرناک منصوبہ تیار کیا تھا۔ اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ دیالہ میں داعشی دہشت گرد زائرین اربعین حسینی پر حملے کا خطرناک منصوبہ تیار کرچکے تھے۔ السومریہ نیوز نے خبر دی ہے کہ حشد ...

مزید پڑھیں »

پاک افغان سرحد پر بارودی دھماکہ، میجر اور سپاہی شہید

پاک افغان بارڈر پر نصب بارودی مواد کے دھماکے میں پاک فوج کا ایک میجر اور سپاہی شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ڈی جی آئی ایس پی آر ) کے مطابق بارڈر پر نصب بارودی مواد کے دھماکے میں میجرعدیل شاہد اورسپاہی فراز حسین شہید ہوئے ہیں۔ آئی اسی پی آر کے مطابق شہید میجر اور ...

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مغربی سرحد پر دو واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں گزشتہ رات دیر گئے اباخیل کے قریب سیکیورٹی فورسز کی پارٹی معمول کے گشت پر تھی کہ شرپسندوں نے اس پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک ...

مزید پڑھیں »

افغانستان سے مجاہدین مقبوضہ کشمیر میں داخل، بھارتی واویلا

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے جھوٹے آپریشن کرے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا دعوے کررہا ہے کہ افغانستان سے کچھ دہشت گرد مقبوضہ وادی میں داخل ہوئے ہیں، بھارتی دعویٰ ہے کہ دہشت ...

مزید پڑھیں »

دہشتگرد شیخ ممتاز عرف فرعون کے تین ساتھی بھی گرفتار

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سول لائن کراچی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ اور فرقہ وارانہ دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث کالعدم لشکر جھنگوی کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق گرفتار دہشت گرد سینٹرل جیل کراچی سے فرار ہونے والے دہشت گرد ممتاز عرف فرعون کے ساتھی ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

دہشت گردوں کا ایف سی اہلکاروں پر حملہ، کیپٹن سمیت 4 جوان شہید

بلوچستان کے ضلع تربت میں دہشت گردوں کی جانب سے فرنٹیئر کور (ایف سی) کے اہلکاروں پر حملے میں کیپٹن سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت میں ایف سی اہلکار کامبنگ اور سرچ آپریشن میں مصروف تھے جب ان ...

مزید پڑھیں »