...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : حلقہ

حلقہ ارباب ذوق کی آن لائن نشست…… میم سین بٹ

حلقہ ارباب ذوق قدیم ترین ادبی تنظیم ہے جس کے آٹھ عشروں سے ہفتہ وار اجلاس باقاعدگی سے منعقد ہوتے چلے آرہے ہیں، عید پر بھی ناغہ نہیں کیا جاتا، کرونا وباء پھیلنے پر لاک ڈاؤن کے باعث پاک ٹی ہاؤس بند ہونے پر حلقے کا پہلا اجلاس سابق سیکرٹری حسین مجروح کی رہائش گاہ پر نوید صادق کی زیر ...

مزید پڑھیں »

حلقہ ارباب ذوق میں نسوانی شاعری…… میم سین بٹ

حلقہ ارباب ذوق میں شروع ہی سے خواتین بہت کم تعداد میں شریک ہوتی ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ حلقے کا تنقیدی مزاج ہے جبکہ زیادہ تر ادیبہ،شاعرات اپنی تخلیقات پرصرف واہ وا سنناچاہتی ہیں اورپھر بیشتر لکھاری خواتین نسوانی ادب کی قائل ہوتی ہیں ان کی تحریریں زنانہ رسائل و جرائد میں چھپتی ہیں تاہم حلقہ ارباب ...

مزید پڑھیں »

پاک ٹی ہاؤس میں اجنبی…… میم سین بٹ

لاہور میں پاک ٹی ہاؤس سب سے قدیم ادبی ٹھکانہ ہے جہاں آج بھی اتوارکو معروف ادیب، شاعر اور دانشور چائے کی پیالی پر محفل جماتے مل جاتے ہیں۔ حلقہ ارباب ذوق اور انجمن ترقی پسند مصنفین جیسی قدیم ادبی تنظیموں کے دونوں دھڑے مختلف دنوں میں پاک ٹی ہاؤس کی گیلری میں تنقیدی نشست رکھتے ہیں جن سے نئے ...

مزید پڑھیں »