...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : تنقید

کیا اب دوسرے فیصلہ کریں گے کہ ہمیں زندگی کیسے گُزارنی ہے؟: عائزہ خان

ویب ڈیسک: اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ کیا اب دوسرے فیصلہ کریں گے کہ ہمیں اپنی زندگی کیسے گُزارنی ہے؟ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں عائزہ خان نے کہا کہ ’سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کو کیوں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے؟‘ عائزہ خان نے نے سوشل میڈیا صارفین سے سوال کیا ...

مزید پڑھیں »

بارک اوباما نے کورونا وائرس پر امریکی ردِعمل کو’تباہ کن‘ قرار دے دیا

ویب ڈیسک: سابق امریکی صدر بارک اوباما نے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کورونا وائرس کے بحران پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بارک اوباما نے کورونا وائرس پر امریکی ردعمل کو’تباہ کن‘ قرار دے دیا جبکہ امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے ساڑھے پندرہ سو ہلاکتیں اور 25 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ دوسری جانب ...

مزید پڑھیں »

103 برس کا دولہا 27 سالہ دلہن بیاہ لایا

ویب‌ ڈیسک: انڈونیشیا کے ایک عمر رسیدہ شہری کی خود سے 76 سال چھوٹی لڑکی سے شادی نے سب کو حیران کر دیا. ’’مائی جوائے آن لائن‘‘ نامی ویب‌ سائٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر 103 سالہ پوانگ کاٹے کی 27 سالہ لڑکی انڈو الانگ سے متنازعہ شادی کی ویڈیو بہت وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب ...

مزید پڑھیں »

حلقہ ارباب ذوق اورتنقید کی روایت…… میم سین بٹ

حلقہ ارباب ذوق میں تنقید کی روایت بہت پرانی ہے وہاں کچھ نقاد صرف تنقید کا فریضہ سرانجام دیتے ہیں اورخود اپنی کوئی تخلیق پیش نہیں کرتے، اپنی تحریر تنقید کیلئے پیش کرنے والے تخلیق کار وں کو کسی اعتراض پروضاحت کرنے کی بھی اجازت نہیں ہوتی وہ بیچارے تو نقاد وں سے شہزاد تابش کی زبان میں یہ بھی ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ کم کارڈیشین کو سیاہ میک والی تصاویر شئیر کرنے پرتنقید کا سامنا

ویب ڈیسک: امریکی بزنس وومن، ماڈل اور اداکارہ کم کارڈیشین ویسٹ کو سیاہ میک اپ کے ساتھ فوٹو شوٹ کرانے پرشدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ماڈل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک میگزین شوٹ کی تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے نہ صرف سیاہ لباس پہنا ہوا تھا بلکہ اپنے چہرے کو میک اپ کی ...

مزید پڑھیں »