...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : بھارتی جارحیت

دہشت گردی کی اصل وجہ ’’نظریہ پاکستان‘‘ ہے!

بابری مسجد کی شہادت اور گجرات میں مسلمانوں کے قتلِ عام کے حوالے سے ’’گجرات کا قصاب‘‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دہشت گردی کو بنیاد بناکر پاکستان کے خلاف زہراگلنا شروع کردیا ہے ۔ نریندر مودی نے ’’نائن الیون‘‘ (9/11) کے اٹھارہ سال مکمل ہونے پر دہشت گردی کو ’’عالمی خطرہ‘‘ کہا اور ...

مزید پڑھیں »

‘ہم پرتشدد نہ کریں، بس گولی مار دیں’

برطانوی نشریاتی ادارے نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کے لرزہ خیزانکشافات کئے، کشمیریوں نے رپورٹرکو بھارتی فورسز کے بے رحمانہ تشدد کی کہانی بتاتے ہوئے کہا کہ ہم بھارتی فوج سے فریاد کرتے تھے کہ ہم پر تشدد نہ کریں، بس گولی مار دیں ، کیونکہ تشدد ناقابلِ برداشت تھا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے نے مقبوضہ کشمیر میں ...

مزید پڑھیں »

بھارت کو سبق سکھانے کا وقت آگیاہے

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کو سبق سکھانے کا وقت آگیاہے۔ اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج سارا پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے، کشمیر کے آزاد ہونے تک ہر فورم پر کشمیر کی جنگ لڑوں گا، جس طرح نازی پارٹی نے ...

مزید پڑھیں »

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو شکست نہیں دی جا سکتی

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیری موت سے نہیں ڈرتے، مودی کے فاشسٹ ہتھکنڈے ناکام ہوں گے اور دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی۔ The ...

مزید پڑھیں »

کشمیر میں کچھ ٹھیک نہیں؛ پوری وادی جہنم بنی ہوئی ہے

بھارتی صحافیوں کا کہنا ہے کہ انہیں سینکڑوں کشمیریوں میں سے صرف ایک شخص آرٹیکل 370 کی منسوخی سے خوش نظر آیا اور وہ شخص کشمیر میں بی جے پی کا نمائندہ تھا۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق 9 سے 13 اگست تک مقبوضہ وادی میں حالات کا جائزہ لینے والے بھارتی صحافیوں نے پریس کانفرنس میں مقبوضہ وادی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی مہم جوئی کا 27 فروری سے زیادہ سخت جواب ہو گا

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا 27 فروری سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا۔ بھارتی فوجی جنرل نے الزام لگایا ہے کہ پاکستانی فوج لائن آف کنٹرول سے دراندازی کروا رہی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور ...

مزید پڑھیں »