...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : بھارت

مذہبی آزادی کے حوالے سے بھارت کو بلیک لسٹ قرار دینے کی تجویز

ویب ڈیسک: بھارت کے حوالے سے امریکی کمشن مذہبی آزادی کی رپورٹ پر بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، اس سلسلے میں بھارت کو بلیک لسٹ قرار دینے کی تجویز پر کانگریس میں بریفنگ دی گئی۔ امریکی کمشن مذہبی آزادی کی رپورٹ کے بعد کانگریس میں انڈیا کو بلیک لسٹ قرار دینے کی تجویز پر بریفنگ دی گئی، یہ بریفنگ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی شہری کا کرونا سے بچنے کا انوکھا انداز

ویب ڈیسک: بھارت میں ایک شخص نے کورونا سے بچاؤ کے لیے انوکھا انداز اپنا لیا۔ بھارتی ریاست میڑتھ میں ایک نوجوان نے کورونا سے بچاؤ کے دس روپے کا نوٹ منہ پر چسپاں کرلیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی نوجوان منہ پر دس روپے کا نوٹ لگایا ہوا ہے ...

مزید پڑھیں »

چڑیل قرار دے کر تین پر خواتین

ویب ڈیسک: بھارتی ریاست بہار میں لوگوں نے چڑیل قرار دے کر تین خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ان کے کپڑے پھاڑ دیے اور بال بھی کاٹ دیے۔ بہار کےضلع مظفرپور کے اسپتال میں زیر علاج ایک متاثرہ خاتون نے بتایا کہ اس کی دو بہنیں گاؤں ڈاک راما آئی تھیں، ایک کو شک تھا کہ اُس پر ...

مزید پڑھیں »

بچوں کو تو چھٹیاں ہیں، میں ہی چکر لگا آؤں! شیر سکول میں گھس گیا

ویب ڈیسک: بھارت میں ایک شیر کھانے کی تلاش میں سکول کی عمارت میں داخل ہو گیا، وائلڈ لائف اہلکاروں نے بے ہوشی کے انجکشن کے ذریعے شیر کو قابو کیا۔ بھارتی فاریسٹ سروس کے مطابق ریاست گجرات کے ضلع گیر سومناتھ میں وائلڈ لائف اہلکاروں کو اطلاع ملی کہ ایک سکول کی عمارت میں شیر دیکھا گیا ہے۔ حکام ...

مزید پڑھیں »

رشی کپور کی وہ خواہش جو ادھوری رہ گئی!

ویب ڈیسک: گزشتہ روز انتقال کر جانے والے بھارت اداکار رشی کپور اپنی زندگی میں پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر چکے تھے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا تھا کہ میں مرنے سے پہلے پاکستان کا دورہ کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے 17 نومبر 2017ء کو ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ میری عمر 65 سال ہو چکی ...

مزید پڑھیں »

نام بڑے اور درشن چھوٹے، رکنِ پارلیمنٹ کی سبزی فروش کو دھمکیاں

ویب ڈیسک: بھارت میں بی جے پی نے کورونا کی آڑ لے کر مسلمانوں پر زمین تنگ کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی، جس میں اُس کے پارٹی رہنما بھی پیش پیش ہیں۔ اترپردیش میں ایک رکن پارلیمنٹ کی غریب سبزی فروش کو دھمکانے اور علاقے سے باہر نکالنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ لکھنو کے ایک ...

مزید پڑھیں »

کرونا لاک ڈاؤن: شہریوں کی آمدورفت روکنے کیلئے سڑکوں پر دیواریں کھڑی کر دی گئیں

ویب ڈیسک: دنیا بھر میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے اور لوگوں کو ایک سے دوسرے شہر جانے سے باز رکھنے کیلئے مختلف اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں تاہم بھارت نے اس ضمن ایک انوکھا کام کر دکھایا ہے. بھارت میں شہریوں کو روکنے کیلئے ایک شہر سے دوسرے شہر جانے والی سڑکوں پر دیواریں تعمیر کردی گئی ہیں۔ جنوبی ...

مزید پڑھیں »

بھارت کو اقلیتوں کیلئے خطرناک ملک قرار دے دیا گیا

ویب ڈیسک: بھارت کو پہلی بار اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیا گیا ہے۔ امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کی 2020ء کی رپورٹ جاری کردی گئی جس میں میں کہا گیا ہے کہ بھارت 2019ء میں مذہبی آزادی کے حوالے سے بدترین ملک رہا،یو ایس سی آئی آر ایف نے سال 2020ء کی رپورٹ میں مودی سرکار کی ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیلئے ایسی سزا جس کا آپ تصور بھی نہیں کر سکتے

ویب ڈیسک: بھارتی ریاست تامل ناڈو کی پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو انوکھی سزا دینا شروع کر دی۔ بھارتی صحافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ناکے پر کھڑے پولیس اہلکاروں نے موٹرسائیکل پر سوار تین نوجوانوں کو روکا۔ نوجوانوں نے کرونا سے بچاؤ ...

مزید پڑھیں »

کرونا لاک ڈاؤن، راشن ختم، لوگ سانپ کھانے پر مجبور

ویب ڈیسک: کورونا وائرس وباء کی روک تھام کے لئے بھارت میں 3 مئی تک لاک ڈائون نافذ ہے جس کی وجہ بعض شہریوں کو راشن کی کمی کا سامنا ہے. اسی طرح کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے، جس میں 10 افراد لمبے کنگ کوبرا کو قتل کرنے کے بعد تین افراد کندھے پر لٹکائے ہوئے ...

مزید پڑھیں »