All About Pakistan

[vc_row][vc_column]

[/vc_column][/vc_row]

Browsing Tag

بچے

38 بچوں کو جنم دینے والی 40 سالہ خاتون

ویب ڈیسک: قدرت کے قانون اس قدر متنوع ہیں کہ دیکھنے والا اکثر اوقات حیران رہ جاتا ہے، قدرت کے خزانے میں کیسے عجائب پوشیدہ ہیں اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یوگنڈا سے تعلق رکھنے والی ایک 40 سالہ خاتون اب تک 38 بچوں کو جنم دے چکی…

ننھے مہم جُو جنہوں نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

ویب ڈیسک: چین میں دو ننھے بچوں نے اس وقت پولیس کی دوڑیں لگوا دیں جب وہ شرارت کرتے ہوئے اپنی کھلونا گاڑی مرکزی سڑک پر چلانے لگے. غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی صوبے ہیبائی میں دو بچے کھلونا گاڑی گلی میں چلاتے ہوئے اچانک سڑک پر…

بچے کس انداز میں بیٹھیں تو ان کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے؟

ویب ڈیسک: تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بچوں کے بالکل سیدھے بیٹھنے سے ان کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے اور یہ انداز انہیں سکول میں بہتر محسوس کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ جرمنی کے تحقیق کاروں نے چوتھی جماعت کے 108 بچوں کے نفسیاتی…

بچوں کو زبان سیکھنے میں مدد دینے والی گوگل ایپ متعارف

ویب ڈیسک: گوگل نے اینڈرائیڈ کے لیے اپنی ایک نئی ایپ ریڈ اے لونگ ایپ کی ابتدای رسائی کو شیئر کیا ہے جو کہ 5 سال یا اس سے زائد عمر کے بچوں کو پڑھنے میں مدد دینے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔ یہ ایپ پاکستان میں بولو کے نام سے پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ…

عائزہ خان نے گھر میں کئی سی سی ٹی وی کیمرے کیوں لگا رکھے ہیں؟

ویب ڈیسک: پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان نے گھر میں بچوں کے لئے ہر جگہ بے شمار سی سی ٹی وی لگانے کی وجہ بتا دی عائزہ خان نے کہا ہے یہ سی سی ٹی وی کیمرے خالی ان کے گھر تک ہی محدود نہیں ہیں بلکہ انہوں نے یہ کیمرے اپنی والدہ کے گھر بھی…

بچے کورونا وائرس سے بالواسطہ متاثر ہو رہے ہیں: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اب تک بچے عالمی وبا کووڈ 19 کی سنجیدہ علامات سے تو کم متاثرہ ہوئے ہیں، مگر اس وبا کے سماجی اور اقتصادی اثرات نے لاکھوں بچوں کو متاثرہ کیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے مطابق…

معمولی جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو تین کمسن بچوں سمیت نہر میں پھینک دیا

ویب ڈیسک: بھارت میں معمولی جھگڑے پر شوہر نے غصے میں آ کربیوی اور تین کمسن بچوں کو نہر میں پھینک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ بھارت کی ریاست دھیہ پردیس میں پیش آیا جہاں معمولی تنازعے پر پرمود کشواہا نامی شہری نے اہلیہ سے…

برطانوی خاتون کے ہاں 22ویں بچے کی پیدائش متوقع

برطانوی خاتون کے ہاں 22 ویں کی پیدائش متوقع ہے جبکہ مذکورہ خاندان کے 15بچے ابھی اسکول جاتے ہیں اور ان کے باقی بچے ابھی چھوٹے ہیں، یہ برطانیہ کا سب سے بڑی خاندان مانا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی سب سے بڑی فیملی نے ننھے مہمان کی آمد…

گلوبل وارمنگ کے باعث بچے پیدا نہ کرنے کا فیصلہ

آسڑیلوی جوڑے گلوبل وارمنگ کے باعث بچے پیدا نہ کرنے کا فیصلہ کررہے ہیں کیونکہ انہیں خوف ہے کہ موسمیاتی تغّیر سے ان کے بچوں کو غیر محفوظ مستقبل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ڈیلی میل کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کی تنظیم ’ون ملین ویمن‘ اور ’آسٹریلین…

ایک یا دو نہیں تینوں برطانوی شہزادیاں ’امید‘ سے

برطانوی شاہی خاندان کے ہاں رواں برس مئی میں ایک نئے ننھے مہمان کی آمد ہوئی تھی جب پہلی بار شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل والدین بنے تھے۔ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے ہاں شادی کے ٹھیک ایک سال بعد پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی اور ان کے ہاں…