...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : ایٹمی جنگ

کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے، دنیا کشمیریوں کےساتھ کھڑی ہو نہ ہوہم ان کے ساتھ ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر استقبالی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نےکہا کہ کشمیریوں کا کیس یو این میں پیش کرنےکیلیےآپ ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر پر جنگ میں ایٹم بم چلا تو دنیا ذمہ دار ہوگی

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تو کچھ بھی ہوسکتا ہے،مسلمان کے پاس جنگ میں دو چوائس ہوتی ہیں،موت یا آخری سانس تک لڑائی ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس سے خطاب میںعمران خان نے واضح الفاظ میں کہا کہ اگر عالمی برادری مداخلت نہیں کرتی تو دو جوہری ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر، پاک بھارت ایٹمی جنگ ہو سکتی ہے

امریکن تھنک ٹینک نے خبردار کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتا ہے۔ امریکی تھنک ٹیک اسٹارٹ فور نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جوہری صلاحیت کے حامل پڑوسی ممالک پاکستان اور بھارت کے درمیان اس وقت کشیدگی عروج پر ہے جس کا آغاز نئی دہلی کی جانب سے غیرقانونی ...

مزید پڑھیں »

ایٹمی حملے میں پہل کرسکتے ہیں، بھارتی وزیر دفاع

ھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دبے لفظوں میں ایٹمی حملے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت فی الحال جوہری ہتھیار استعمال نہ کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے لیکن مستقبل میں حالات کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایٹمی دھماکا ...

مزید پڑھیں »