...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : ایل او سی

غیرملکی سفارتکاروں اور میڈیا کا ایل اوسی کا دورہ

غیرملکی سفیروں اور میڈیا نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کرکے بھارتی اشتعال انگیزیوں سے متاثرہ گھر دیکھے، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا بھارتی آرمی چیف کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی آرمی چیف کا دعویٰ محض دعویٰ ہی رہا، غیرملکی سفیر اور میڈیا لائن آف کنٹرول پہنچا لیکن ...

مزید پڑھیں »

کشمیری شہریوں سے ایل او سی پار نہ کریں، بھارت کو بہانہ ملے گا

وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے عوام سے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پار کرکے دشمن کو بہانہ نہ دیں۔ ایچ ٹی وی پاکستان کی رپورٹ کے مطابق، وزیراعظم عمران خان نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا بہانہ بنا کر بھارت ایل او سی کے پار حملہ کر سکتا ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج پر مشرقی مغربی دونوں سرحدوں سے فائرنگ، 5 جوان شہید

بھارت اور افغانستان سرحدوں سے پاکستانی فوجیوں پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک افغان سرحد پر 2 مختلف واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان جبکہ بھارت کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک سپاہی شہید ہو گیا ہے۔ بھارتی فوج کی ایل او سی پر حاجی ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج کا بھارت کو کرارا جواب، افسر سمیت 6 فوجی ہلاک

لائن آف کنٹرول کے تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 7 سالہ بچے سمیت 3 افراد شہید جب کہ جوابی فائرنگ میں 6 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اور ہٹ دھرمی کا ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت کشیدگی جاری، پاک فوج کا ایک اور جوان شہید

ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک اور جوان شہید ہوگیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق ایل اوسی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے قوم کا ایک اوربیٹا فرض کی ادائیگی کےدوران شہید ہوگیا۔ سپاہی محمد شیراز ایل اوسی بٹل سیکٹرمیں بھارتی ...

مزید پڑھیں »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، پاک فوج کے 3 جوان شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 3 پاکستانی فوجی جوان شہید ہوگئے جب کہ جوابی فائرنگ میں 5 بھارتی فوجی بھی ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال سے توجہ ہٹانے کے لئے بھارت نے ایل اوسی پر اشتعال انگیزی بڑھادی ہے ۔ بھارتی ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا ایل او سی پر شہری آبادی پر کلسٹر بموں سے حملہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے آزاد جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک شہریوں کو کلسٹر بم کے ذریعے نشانہ بنایا جو جنیوا اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق 30 ...

مزید پڑھیں »