...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : اقوام متحدہ

بچے کورونا وائرس سے بالواسطہ متاثر ہو رہے ہیں: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اب تک بچے عالمی وبا کووڈ 19 کی سنجیدہ علامات سے تو کم متاثرہ ہوئے ہیں، مگر اس وبا کے سماجی اور اقتصادی اثرات نے لاکھوں بچوں کو متاثرہ کیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے مطابق جمعرات کو شائع ہونے والی ايک رپورٹ میں کہا گیا ...

مزید پڑھیں »

کوروناوائرس کےخلاف اقدامات میں خواتین کا تحفظ یقینی بنایا جائے: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے حکومتوں پر زور دیا ہے کہ کوروناوائرس کےخلاف اقدامات میں خواتین کا تحفظ یقینی بنایا جائے کیونکہ اس عالمی وبا کے پھیلاو کو روکنے کےلئے بڑے پیمانے پر لاک ڈاون کے باعث عالمی سطح پر گھریلو تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ انتونیو گوتریز نے متعدد زبانوں میں جاری ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکا طالبان معاہدے کی توثیق کر دی

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکا طالبان معاہدے کی توثیق کر دی ہے، امریکا کی جانب سے پیش کردہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ قرارداد میں طالبان، افغان حکومت پر اعتماد سازی کے لیے اقدامات جاری رکھنے پر زور دیا گیا، بتایا گیا کہ افغان صدر نے طالبان قیدیوں کی رہائی کے حکم نامے پر ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کے نام سید علی گیلانی کا خط

کشمیر کے بزرگ حریت رہنما اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے مقبوضہ وادی کے حالات پر وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے اور کہا ہے کہ ہوسکتا ہے یہ آپ کے ساتھ میرا آخری رابطہ ہو۔ حریت رہنما سید علی گیلانی نے اپنے خط میں اقوام متحدہ میں بھارت کی جانب سے متنازع علاقےکی ...

مزید پڑھیں »

عمران کا اقوام متحدہ میں کامیاب چھکا ……..

منصور مہدی ……. وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر جہاںپاکستان اور ہمسایہ ملک بھارت کے روایتی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا میں فطری طور پر غیر معمولی توجہ کا باعث بنی ہوئی ہے وہاں ابھی تک غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے لئے بھی خاصے کی چیز بنی ہوئی ہے۔ حسبِ توقع بھارت میں ردعمل ...

مزید پڑھیں »

کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے، دنیا کشمیریوں کےساتھ کھڑی ہو نہ ہوہم ان کے ساتھ ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر استقبالی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نےکہا کہ کشمیریوں کا کیس یو این میں پیش کرنےکیلیےآپ ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کا خطاب، سری نگر میں عوام سڑکوں پر نکل آئی

وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد مقبوضہ کمشیر میں لوگ خوشی سے باہر نکل آئے اور پاکستان کے حق جبکہ بھارت کے خلاف نعرے بازی کی جبکہ ساتھ ہی سیکیورٹی فورسز نے وادی میں پابندیاں مزید سخت کردیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر پر جنگ میں ایٹم بم چلا تو دنیا ذمہ دار ہوگی

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تو کچھ بھی ہوسکتا ہے،مسلمان کے پاس جنگ میں دو چوائس ہوتی ہیں،موت یا آخری سانس تک لڑائی ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس سے خطاب میںعمران خان نے واضح الفاظ میں کہا کہ اگر عالمی برادری مداخلت نہیں کرتی تو دو جوہری ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں54ویں روز بھی کرفیو، دنیا تماشاہی

مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 54ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے اور مواصلات کا نظام مکمل پر معطل ہے اور مسلم امہ سمیت پوری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ ایچ ٹی وی پاکستان کی رپورٹ کے مطابق، مواصلاتی نظام کی معطلی، مسلسل کرفیو اور سخت پابندیوں کے باعث لوگوں کو بچوں کے لیے دودھ، زندگی بچانے والی ادویات اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان دنیا کا فعال، شراکت دار اور ذمہ دار ملک ہے

برطانوی آن لائن اخبارانڈیپینڈنٹ کا کہناہے کہ پاکستان نے گزشتہ ایک سال میں ایک ذمہ دار عالمی شراکت دار کی حیثیت سے اپنی جگہ بنائی ہے اور اپنے بیانیہ کے ساتھ امن پسند ملک ہونے کا پیغام اقوام عالم تک پہنچایا ہے۔ ایچ ٹی وی پاکستان کی رپورٹ کے مطابق، برطانوی آن لائن اخبارانڈیپینڈنٹ نے اپنے ایک تجزیہ میں لکھا ...

مزید پڑھیں »