...................... .................

ٹیگ کی محفوظات : افغانستان

افغانستان میں ساڑھے 6 ہزار دہشت گرد اب بھی فعال ہیں، اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں پاکستانی پس منظر کے حامل 6 ہزار سے ساڑھے 6 ہزار دہشت گرد اب بھی فعال ہیں اور اپنی پناہ گاہوں کو پاکستان کے اندر ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ سال 20-2019 میں عالمی سطح پر دہشت گردوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکا طالبان معاہدے کی توثیق کر دی

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکا طالبان معاہدے کی توثیق کر دی ہے، امریکا کی جانب سے پیش کردہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ قرارداد میں طالبان، افغان حکومت پر اعتماد سازی کے لیے اقدامات جاری رکھنے پر زور دیا گیا، بتایا گیا کہ افغان صدر نے طالبان قیدیوں کی رہائی کے حکم نامے پر ...

مزید پڑھیں »

لندن میں نواز شریف کے ذاتی معالج پر حملہ

ویب ڈیسک: نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر لندن کے علاقے پاک لین میں حملہ کیا گیا جس میں ان کے سر، چہرے اور سینے پر چوٹیں آئیں. روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع کہنا ہے کہ پاک لین میں 2 نقاب پوشوں نے ڈاکٹر عدنان پر راڈ سے حملہ کیا جس سے وہ زخمی ہو گئے، انہیں اسپتال ...

مزید پڑھیں »

20 برس سے افغانستان کو تحفظ فراہم کررہے ہیں، مزید ایسا نہیں کر سکتے: ڈونلڈ ٹرمپ

ویب ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم گزشتہ 20 برس سے افغانستان کو تحفظ فراہم کررہے ہیں تاہم ہم مزید ایسا نہیں کر سکتے، افغانستان کو آخر کار اپنی حفاظت خود کرنی چاہئے. ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان ممکنہ طور ...

مزید پڑھیں »

طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے…… چوہدری فرخ شہزاد

تاریخ کے عجائب خانوں میں اقوام کے اعمال کے نتائج آنے میں خاصاوقت لگ جاتا ہے۔عوامی حافظے چونکہ کمزور ہوتے ہیں اس لئے نتیجہ آنے تک وہ ایک بار پھر بھول چکے ہوتے ہیں کہ اس کا محرک کیا تھا۔ قطر میں ہونے والے تاریخی امن معاہدے پر بہت کچھ لکھا جا رہاہے اس پر جتنا بھی لکھا جائے کم ...

مزید پڑھیں »

افغان امریکا امن معاہدہ: کیا ہماری ”ڈومور“ سے جان چھوٹ گئی؟…… علی احمد ڈھلوں

اسی سال نومبر میں امریکا میں انتخابات ہیں، امریکا افغان جنگ میں 19 سالوں میں 1.5 ٹریلین ڈالر یعنی 15 سو ارب ڈالر جھونک چکا ہے، 24 سو امریکی و اتحادی فوجی گنوا چکا ہے، طالبان کے ساتھ ساتھ ہزاروں عام لوگوں کو قتل کر چکا ہے، اربوں ڈالر کے جنگی ہتھیار برباد کر چکا ہے….. لیکن کامیابی تو کیا ...

مزید پڑھیں »

اشرف غنی ملکی مفاد کیلئے بڑھیں، طالبان فراخدلی کا مظاہرہ کریں: شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان امن عمل کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ اشرف غنی ملکی مفاد کیلئے بڑھیں اور طالبان بھی فراخدلی کامظاہرہ کریں. دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا کہ دوحہ میں جو کچھ ہوا وہ پہلا قدم تھا اب اگلا قدم انٹرا افغان مذاکرات ...

مزید پڑھیں »

امریکہ طالبان امن معاہدہ اور بعد کے حالات…… امتیاز کاظم

دریائے آموکراس کرنا سُرخ فوج کی بڑی غلطی تھی لیکن اس سے بھی بڑی غلطی کا ارتکاب امریکہ نے کیا اور افغانستان پر فوج کشی کر دی۔ روس کو جو بات جلد سمجھ گیا وہ امریکہ کو 18سال بعد سمجھ میں آئی کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، مذاکرات کی ٹیبل ہی آخرکار حصے میں آتی ہے اور آج ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں امن کیلئے امریکہ کو اپنی فوج نکالنا ہوگی

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد پاکستان کا دہشت گردی کی جنگ کا حصہ بننا تاریخی غلطی تھی، 2008 میں امریکا آ کر کہا تھا افغانستان کا کوئی جنگی حل نہیں، امریکا کو افغانستان میں امن کے لیے اپنی فوج نکالنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نیو یارک میں فارن ریلیشن کونسل میں ...

مزید پڑھیں »

مذاکرات منسوخی کے بعد طالبان کا روس اور چین کا دورہ

طالبان کے ایک وفد نے دورہ روس کے بعد بیجنگ میں چین کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان سے ملاقات کی۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق امریکا سے امن مذاکرات کی منسوخی کے بعد طالبان کے خطے میں دورے جاری ہے۔ اس زمرے میں چند روز قبل طالبان نے پہلے ماسکو کا دورہ کیا جہاں ان کا استقبال نمائندہ خصوصی ...

مزید پڑھیں »