...................... .................

کچن

لچھا چکن …….. مزیدار پکوان

اجزاء: چکن بغیر ہڈی کے آدھا کلو،نمک حسبِ ذائقہ،پسا ہوا ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،پیاز دو عدد درمیانی،ٹماٹر تین عدد،دہی ایک پیالی،پسی ہوئی لال مرچیں ایک کھانے کا چمچ،ہلدی ایک چمچ،سفید زیرہ ایک چمچ،خشک دودھ ایک چائے کا چمچ،مارجرین دو کھانے کے چمچ ترکیب: چکن کو اچھی طرح دھو کر دس منٹ کے لیے فریزر میں رکھ لیں اور ...

مزید پڑھیں »

چکن کٹاکٹ ….. مزیدار پکوان

اجزا: چکن (بغیر ہڈی چھوٹے چھوٹے ٹکڑے) ایک کلو، نمک حسب ذائقہ، دہی 100گرام، سرخ مرچ پاﺅڈر حسب ذائقہ، ٹماٹر ایک پاﺅ، ہری مرچ بڑی 3عدد، ادرک پیسٹ، دو کھانے کے چمچ، تیل حسب ضرورت۔ ترکیب: چکن کو اچھی طرح دھو کر چھلی میں رکھ دیں تاکہ پانی نکل جائے، پھر چکن کو ایک بھاپ دے کر آدھا کچا اور ...

مزید پڑھیں »

آلو کے سپیشل کباب ….. مزیدار پکوان

اجزا: آلو (اُبال لیں) ایک کلو، انڈے (سخت اُبلے ہوئے) دو عدد، ہری مرچ (باریک کتری ہوئی) چار عدد، ہراھنیا (باریک کترا ہوا)، ایک گٹھی، پیاز (آملیٹ کی طرح کتری ہوئی) ایک عدد، ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت، سیاہ مرچ پاﺅڈر ایک چائے کا چمچ، سفید زیرا (بھون کر پیس لیں) ایک چائے کا چمچ، نمک حسب ذائقہ، تیل ...

مزید پڑھیں »

آلو کے پراٹھے ….. مزیدار پکوان

اجزا آٹا ایک کپ، آلو دوعدد (ابلے ہوئے)، پیاز ایک عدد، نمک حسب ذائقہ، سرخ مرچ (کٹی ہوئی) ایک چائے کا چمچ، دھنیا یا پودینہ حسب پسند، اجوائن ایک چٹکی، کلونجی ایک چوتھائی چائے کا چمچ، بیکنگ سوڈا ایک چوتھائی چائے کا چمچ، تیل حسب ضرورت، زیرایک چوتھائی چائے کاچمچ۔ ترکیب: آٹے میں پانی ملا کر اسے اچھی طرح گوندھیں ...

مزید پڑھیں »

فرائیڈ چکن بوٹی بنانے کی ترکیب ….. مزیدار پکوان

بوٹیوں کو کوکنگ ہیمر یا بیلن سے پھیلائیں اور اس پر چھری سے نشان ڈال کر نمک‘سفید مرچ پاوڈر‘مسٹرڈ پیسٹ ‘لہسن پاوڈر‘چکن پاوڈر اور انڈا لگا کر 1/2گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ ایک پیالے میں میدہ‘ کارن فلور‘ چاول کا آٹا اور سفید مرچ پاوڈر ڈال کر مکس کر دیں۔ گوشت کو میدے کے مکسچر میں اچھی طرح لگائیں اور ...

مزید پڑھیں »

چکن ساٹے ….. انڈونیشین مزیدار پکوان

چکن ساٹے انڈونیشین کھانوں میں خصوصیت کی حامل ایک مزے دار اور شاندار ڈش جسے مرغی کی بغیر ہڈی کی بوٹیوں کو تنکوں میں پرو کر تیل میں فرائی کرکے بنایا جاتا ہے۔ یہ پکوان جنوب مشرقی ایشیا میں بھی یکساں مقبول ہے، ملائیشیا، سنگاپور، تھائی لینڈ اور ویت نام میں اسے بہت شوق سے کھایا جاتا ہے، خوشبو دار ...

مزید پڑھیں »

شک شکا ایک مشہور و معروف عربی پکوان

شک شکا ایک مشہور و معروف عربی پکوان ہے جو انڈوں کو ٹماٹر کے گودے اور مسالوں کے آمیزے میں ملا کر پکانے سے بنتا ہے۔ سلطنتِ عثمانیہ کی اس خاص ڈش کو شمالی افریقہ میں بھی ذوق و شوق سے کھایا جاتا ہے۔ کئی ممالک میں اسے توانائی بھرے ناشتے کے طور پر بھی پسند کیا جاتا ہے۔ ہے ...

مزید پڑھیں »

ترک پکوان: لال مسور کے مزے دار کوفتے

آج ہم آپکو ترک پکوان لال مسور کے کوفتے بنانے کا طریقہ بتائیں گے جو کہ گوشت کا بھی ایک بہترین نعم البدل ہے۔ترکی میں دالوں کا استعمال کئی کھانوں میں بکثرت ہوتاہے۔ ان کوفتوں کو آپ بطور لوازمات چائے یا کھانے کے ساتھ تناول فرما سکتے ہیں۔ کوفتے بنانے کےلیے اجزا کچھ یوں ہیں ایک گلاس سرخ مسور کی ...

مزید پڑھیں »

بکرے کے پائے …. مزیدار پکوان

موسم سرما میں جس طرح خشک میوہ جات کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ اسی طرح کھانے کی بھی کچھ ڈشسزایسی ہوتی ہیں جو سردیوں میں ناصرف بہت شوق سے کھائی جاتی ہیں بلکہ ان کا شمار موسم سرما کی خاص ڈش میں کیا جاتا ہے اور انہیں میں سے ایک ہے بکرے کے پائے، جسے سردیوں میں بہت شوق ...

مزید پڑھیں »

گاجر کا حلوہ ….. مزیدار پکوان

اجزا گاجر ڈیڑھ کلو ( کدو کش کر کے پانی کو خشک کر لیں) بادام پستے حسبِ ضرورت( باریک کٹے ہوئے) اخروٹ چھلے ہوئے آدھی پیالی( باریک کٹے ہوئے) چھوٹی الائچی آٹھ عدد( باریک کچل لیں) گھی ایک پیالی خشک دودھ دو پیالی چینی ڈیڑھ پیالی ترکیب گاجر وں کا پانی خشک کر لیں اور ٹھنڈاکر کے ہلکا سا کچل ...

مزید پڑھیں »