...................... .................

کالم

پہلا روزہ…… طارق کا مران

ہم بابوں کا بھی عجیب حال ہے،کل کی بات تو یاد نہیں رہتی، جبکہ برسوں پرانی باتیں پوری تفصیل ک ساتھ یاد آنے لگتی ہیں،کچھ ایسا ہی میرے ساتھ بھی ہوا۔ گزشتہ دنوں کی ایک صبح جب اہلیہ نے نیند سے بیدار کرتے ہوئے کہا ”اٹھو بڑے میاں، روزہ نہیں رکھو گئے، تو مجھے سحری کرتے ہوئے پچاس پچپن سال ...

مزید پڑھیں »

’’شجرِحیات‘‘، زندگی کی تصاویری دستاویز۔۔۔۔۔۔ میم سین بٹ

اردو ادب میں ناول کی صنف انگریزی ادب سے آئی تھی اس سے پہلے نثری اردو ادب میں صرف قصے کہانیاں ہی پائی جاتی تھیں وہ بھی عربی اور فارسی ادب سے ترجمہ ہو ئی تھیں،انگریزی ادب نے بھی ناول کی صنف اطالوی ادب سے لی تھی،ناول اطالوی زبان کا لفظ ناولا ہے اوراس کے معنی ”نیا“ ہیں،اطالوی ادیب جینو ...

مزید پڑھیں »

آہ سعید اظہر! ایک انٹرویو جو ہو نہ سکا…… طارق کامران

کچھ عر صہ قبل میں نے دنیا ئے اد ب وصحافت کی نامور شخصیات کے انٹرویوز کا سلسلہ شروع کیا تھا۔ اس حوالے سے کچھ انٹرویوز کرنے میں کا میاب ہو گیا، جن میں سے چند ایک ویب سائٹس پر شائع ہوئے اور احباب کی جانب سے انہیں پسند بھی کیا گیا۔ اس بات سے میرا حوصلہ بڑھا اور میں ...

مزید پڑھیں »

شہر خالی، رستے خالی…… میم سین بٹ

کرونا وائرس کا صرف انسان براہ راست شکار ہوئے ہیں البتہ چرند پرند،درند بالواسطہ طورپرمتاثر ہوئے ہیں،چڑیا گھر کے مکین شہریوں کی صورت کو ترس گئے ہوں گے،چڑیا گھر سے باہر آزاد پرندوں اورجانوروں کوہوٹلزبندہونے کی وجہ سے غذا نہیں مل رہی،ہمارے فلیٹ کی بالکونی کے باہر گھر بنانے والے کبوتر لاک ڈاؤن سے پہلے روزانہ صبح سویرے رزق کی ...

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں لاک ڈاؤن، ہر طرف خوف کے سائے، اللہ خیر کرے: مسعود احمد صدیقی

چین سے سفر کا آغاز کرنے والے کورونا وائرس نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ دنیا کے تقریباً 90 فیصد ممالک اس کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔ جہاں جہا کورونا پہنچا وہاں کے ممالک نے لاک ڈاؤن کر کے اس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کووش کی۔ ”ورلڈ لاک ڈاون“ ...

مزید پڑھیں »

ساری دنیا مقبوضہ کشمیر بن گئی…… میم سین بٹ

دنیا میں بڑے بڑے خطرناک وائرس آئے تھے مگر کرونا وائرس نے تو انسانیت دشمنی میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ ہی توڑ ڈالا ہے۔ یہ وائرس جان سے کم مارتا اور ڈراتا زیادہ ہے۔ اس کی دہشت نے انسانوں کوکاروبارِزندگی بند کر کے گھروں میں نظر بند ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔ ہم تو اسے دہشت گرد وائرس ...

مزید پڑھیں »

مشکل وقت ہے۔۔۔ گزر جائے گا…… احمر سہیل بسرا

مشکل وقت ہے ۔۔۔ گزر جائے گا ۔۔۔ لیکن اگر۔۔۔ مشکل وقت سے سبق نہ سیکھا ۔۔۔ تو پھر آئگا۔۔۔ پوری دنیا میں ۔۔۔ کاروبارِ زندگی معطل ہو چکا۔۔۔ زمین سے چھ فٹ نیچے جانے کے خوف سے ۔۔۔ انسان ۔۔۔ انسان سے ۔۔۔ چھ فٹ دور جا پڑا۔۔۔ دشمن تو دشمن ۔۔۔ اپنوں سے ملتے ہوئے بھی ۔۔۔ خوف ...

مزید پڑھیں »

خدشات بہت ہیں لیکن دھیان ایک حقیقت پر رکھیں۔۔۔۔ شیخ خالد زاہد

کروونا وائرس جو چین سے شروع ہوا دیکھتے ہی دیکھتے ساری دنیا میں پھیل گیا ہے۔ یہ وباء کب کہاں اور کیسے پہنچی، دنیا نے اپنے دنیاوی طریقوں سے اخذ کر لیا، یقینا حقیقت سے کبھی نہ کبھی پردہ اٹھے گا۔ اس وقت ساری دنیا شدید بحران کا شکار ہے اور بتدریج اس بحران کی شدت میں اضافہ ہوتا جارہا ...

مزید پڑھیں »

جب کتابوں سے میری بات نہیں ہوتی…… میم سین بٹ

ہمیں گھومنے پھرنے، کھانے پینے اورلکھنے پڑھنے کا لطف سردیوں میں ہی آتا ہے لہٰذا موسم سرما سے بھرپورفائدہ اٹھاتے ہیں البتہ گرمیوں میں ہم بہت تنگ رہتے ہیں اورچاہتے ہیں کہ یہ سیزن کسی پرفضا مقام پر جا کرگھومتے پھرتے،کھاتے پیتے اور لکھتے پڑھتے گزاریں لیکن صحافتی ذمہ داریاں آڑے آجاتی ہیں، اگر سرکاری ملازم ہوتے تو مزید چند ...

مزید پڑھیں »

ڈر موت کا بھائی ہے، کرونا سے ڈرنا نہیں، لڑنا ہے…… مسعود احمد صدیقی

ہمارا ملک پاکستان کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے حالت جنگ میں ہے بلکہ دنیا میں ایک طرح سے تیسری عالمی جنگ سی چھڑ گئی ہے، کورونا سے بچاؤ کیلئے عوام حکومت کے اقدامات وفیصلوں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، یہ بات ہم سب کو ذہن نشین کر لینی چاہئے کہ کرونا وائرس اس وقت تک آپ کے گھر میں ...

مزید پڑھیں »