...................... .................

اقتصادیات

شراب کی خریداری پر 70 فیصد کورونا ٹیکس عائد

دارالحکومت میں عہدیداروں نے شراب کی خریداری پر 70 فیصد خصوصی ٹیکس عائد کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ ٹیکس حکام کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لیے لگائے گئے 6 ہفتوں کے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد شراب خانوں پر لوگوں کے رش کو کم کرنے کے ...

مزید پڑھیں »

روس اور سعودی عرب کے درمیان سخت کشیدگی، سخت جملوں کا تبادلہ

عالمی ذرائع کا کہنا ہے کہ پیوٹن اور محمد بن سلمان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان سخت کشیدگی میں اضافہ ہواہے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ...

مزید پڑھیں »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں15روپے فی لیٹر کمی کا امکان

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے عوام کو اچھی خبر سناتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویوں میں عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ پچھلے ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پندرہ پندرہ روپے فی لٹر کمی کی تھی۔ ذرائع کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کے باعث 50 کروڑ افراد غربت کا شکار ہو سکتے ہیں: رپورٹ

ویب ڈیسک: چیریٹی گروپ آکسفیم نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء سے دنیا بھر میں 50 کروڑ سے زیادہ افراد غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق آکسفیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے منفی اثرات غریب ملکوں پر زیادہ محسوس ہوں گے۔ آکسفیم کی اس تحقیق میں ...

مزید پڑھیں »

کورونا کے منفی اثرات کے باوجود غیرملکی سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ

کورونا وائرس نے پوری دنیا میں تباہی اور بربادی مچارکھی ہے تاہم ملک میں غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری میں 137 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا اور حجم 2 ارب 14 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک جا پہنچا۔ کورونا کے منفی اثرات کے باوجود غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق رواں ...

مزید پڑھیں »

حساس سیکٹر میں بڑھتی چینی سرمایہ کاری سے مغربی ممالک خوفزدہ

مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کا خیال ہے کہ حالیہ کچھ عرصے کے دوران یورپ میں ٹیکنالوجی کے حساس سیکٹر میں چینی سرمایہ کاری میں اضافہ یورپی سلامتی کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ برطانوی خفیہ انٹیلیجنس ایجنسی ایم سولہ کے سابق سربراہ جان سیورز کا کہنا ہے کہ مغربی ٹیکنالوجی کو چینی کمپنیوں سے بچانا بہت ضروری ہو گیا ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس امدادی اسکیم، جعلی ویب سائٹ سے خبردار رہیں

کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث پیدا ہونے والے مالی بحران سے نمٹنے کے لیے جرمنی نے چھوٹے کاروبار کرنے والے افراد کے لیے ہنگامی امداد کا اعلان کیا تھا۔ تاہم آن لائن فراڈیوں نے متعدد سرکاری ویب سائٹیں کلون کر دیں۔ جرمن ریاست نارتھ رائن ویسٹ فالیا کی حکومت نے ایسٹر کی تعطیلات سے قبل آن لائن دھوکا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ تجارت کی اجازت

حکومت پاکستان نے گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ تجارت کی اجازت دیدی ہے۔ وزارت تجارت نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق گوادر آنے والا بلک کارگو عالمی معیارکو مدنظر رکھ کر افغانستان روانہ کیا جائیگا، گوادر بندرگاہ کے ذریعے جانے والے افغان ٹرانزٹ کے ٹرک مکمل طور پر سیل ہوں گے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق گوادرپورٹ سے افغان کارگو ...

مزید پڑھیں »

ایران: اموات میں کمی، تہران جزوی طور پر کھل گیا

ایران کی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں کمی کے بعد تہران میں کاروبار کو جزوی طور پر کھولنے کی اجازت دے دی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایران میں کورونا وائرس سے روزانہ ہونے والی ہلاکتوں میں کمی آئی ہے اور گزشتہ ایک دن میں 73 ہلاکتیں ہوئیں۔ ایران کی سرکاری ٹی وی سے جاری کیے گئے بیان ...

مزید پڑھیں »

یورپ میں لاک ڈائون نرم، امریکہ میں مظاہرے شروع ہو گئے

کورونا وائرس سے متاثرہ یورپ کے بڑے ممالک اٹلی، اسپین، فرانس، جرمنی اور برطانیہ میں وبا سے متاثرہ ہونے والے نئے افراد میں واضح کمی اور ہلاکتوں میں بھی نمایاں کمی ہونے کے بعد متعدد یورپی ممالک نے 20 اپریل سے لاک ڈاؤن میں نرمی کردی۔ ڈینمارک اور بیلاروس کے علاوہ یورپ کے تقریبا تمام ممالک میں مارچ کے آغاز ...

مزید پڑھیں »