...................... .................

پاکستان

کراچی: بینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر طیارہ حادثے میں بچ گئے

ویب ڈیسک: کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) میں سوار کئی مسافروں کے معجزانہ طور پر بچ جانے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہے۔ حادثے میں معجزانہ طور پر بچ جانے والوں میں بینک آف پنجاب کے سربراہ ظفرمسعود شامل ہیں اور انہیں دار الصحت اسپتال منتقل کردیا گیا۔ انتظامیہ دارلصحت کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

حادثے کا شکار طیارے کے پائلٹ اور کنٹرول ٹاور کی آخری گفتگو

ویب ڈیسک: کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے کاک پٹ اور ایئرپورٹ پر کنٹرول ٹاور کے درمیان آخری گفتگو سامنے آگئی۔ کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن وے سےمحض 5 کلو میٹر دور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا تھا۔ طیارے میں ...

مزید پڑھیں »

کراچی: پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ، متعدد افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: کراچی انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی قومی ائیرلائن کی پرواز ائیرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہوگئی۔ طیارے میں ...

مزید پڑھیں »

سابق انڈین آرمی آفیسر کا بلوچستان میں دہشتگردی کرانے کا اعتراف

ویب ڈیسک: بھارت کے سابق فوجی افسرنے بلوچستان میں دہشت گردی کرانے کا اعتراف کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ جس طرح بنگلہ دیش کو پاکستان سے الگ کیا تھا اسی طرح بلوچستان کو بھی پاکستان سےالگ کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریٹائرڈ میجر گواروؤ آریا نے دو تین روز قبل بھارتی ٹی وی چینل پر برملا کہا تھا ...

مزید پڑھیں »

احتیاط نہ کی گئی تو دوبارہ لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا: شبلی فراز

ویب ڈیسک: وفاقی وزیرِاطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں کہ احتیاط نہ کی گئی تو دوبارہ لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عوام کی صحت کی حفاظت اور معاشی روانی کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

یو اے ای سے وطن واپس آنے والوں میں کورونا کیسز، باعثِ تشویش ہے

 پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے ان تحفظات کا اظہار کیا ہے کہ خلیجی ممالک سے وطن واپس آنے والے ورکرز میں کووِڈ 19 کی شرح بہت زیادہ ہے۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق دفترخارجہ نے کہا کہ ممکنہ طور پر متحدہ عرب امارات میں اکٹھے رہائش کی صورتحال کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 22 ہزار سے زیادہ ہو گئی

ویب ڈیسک: پاکستان میں میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 1300 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں 28 افراد جان کی بازی ہار گئے، یوں ملک میں مہلک وائرس سے ...

مزید پڑھیں »

شائستہ بانو مسابقتی کمیشن پاکستان کی قائم مقام چیئرپرسن مقرر

وفاقی حکومت نے شائستہ بانو گیلانی کو مسابقتی کمیشن پاکستان (سی سی پی) کی قائم مقام چیئرپرسن تعینات کردیا۔ وفاقی کابینہ کے 28 اپریل کو ہونے والے اجلاس میں قائم مقام چارج کی بنیاد پر شائستہ بانو کی تعیناتی کی منظوری دی گئی تھی جس کا نوٹیفکیشن محکمہ خزانہ نے 4 مئی کو جاری کیا۔ شائستہ بانو گیلانی نے یونیورسٹی ...

مزید پڑھیں »

لوئر کرم میں امام بارگاہ میں دھماکا، ایک شخص زخمی

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر کرم کے علاقے شورکی میں دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ علاقہ پولیس کے مطابق دھماکا پاک افغان سرحد کے قریبی علاقے شورکی میں ایک مسجد و امام بارگاہ میں ہوا۔ پولیس نے تصدیق کی کہ دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والا شخص امام بارگاہ کی نگرانی پر مامور تھا اور اسے علاج کے ...

مزید پڑھیں »

وزیرِ اعظم کا چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج کا اعلان

ویب ڈیسک: وزیرِ اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا، اس موقع پر انہوں نے کورونا کے باعث بے روزگار ہونے والوں کی رجسٹریشن اور مالی مدد کےلیے ویب سائٹ کا اجراء بھی کیا۔ مذکورہ ویب پورٹل پر کورونا وائرس کی وباء کے باعث بے روزگار ہونے والے افراد رجسٹر ہوسکیں گے۔ ...

مزید پڑھیں »