...................... .................

منتخب کالم

باغی تخت لہور دے…… میم سین بٹ

لاہور شروع ہی سے پنجاب کا صوبائی دارالحکومت چلا آرہا ہے اور محمود غزنوی کے دور سے لے کر تقسیم ہند تک بیرونی حملہ آور ہی تخت لاہور پر قابض رہے ہیں بلکہ آزادی کے بعد بھی ربع صدی تک باہر کے لوگ پنجاب پر حاکم رہے ہیں، تخت لاہور پر بیٹھنے والا پہلا پنجابی حاکم آدینہ بیگ اوردوسرا رنجیت ...

مزید پڑھیں »

طارق عزیز مزید اداس کرگئے…… میم سین بٹ

زندگی پہلے ہی بہت مشکل میں بسر ہو رہی تھی کرونا وباء نے اسے مزید بے کیف بنا ڈالا ہے روزانہ اموات کی خبریں پڑھ پڑھ کر ہمارا تو دنیا سے جی اچاٹ ہوتا جا رہا ہے حالیہ دنوں میں ادب و صحافت اور ثقافت کے شعبوں سے تعلق رکھنے والی 3 شخصیات کی رحلت نے ہماری مایوسی میں مزید ...

مزید پڑھیں »

ناکام لاک ڈائون میں نرمی کا خمیازہ……. شعیب علی

عالمی ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ کورونا وائرس کے جلد خاتمے کا کوئی امکان نہیں۔ یہ طویل عرصے تک ہمارے ساتھ رہے گا۔ اس کے پھیلاؤ کو روکنے اور خاتمے کا اب تک صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ لاک ڈاؤن جیسے سخت حفاظتی اقدامات، سماجی دوری اور حفظان صحت کی احتیاط کے ساتھ جارحانہ ٹیسٹنگ کے ذریعے ...

مزید پڑھیں »

دیوار اور نوشتہ دیوار!…… ڈاکٹر اظہر وحید

جذبات بہت خوب ہوتے ہیں لیکن جذباتیت ناخوب! ہم عجب قوم ہیں، جذبات سے زیادہ جذباتیت ہماری شناخت بن چکی ہے۔ سنی سنائی باتوں پر ایسے پہرہ دیتے ہیں‘ جیسے کسی نوشتہِ دستاویز پر! تاریخ کا معاملہ ہو یا جغرافیائی حقیقت‘ معروضی اندازِ فکر ہمارے اندر پنپنے کا نہیں۔ کبھی اپنے دین دار بادشاہ سے ٹوپیاں سلواتے ہیں اور کبھی ...

مزید پڑھیں »

حلقہ ارباب ذوق کی آن لائن نشست…… میم سین بٹ

حلقہ ارباب ذوق قدیم ترین ادبی تنظیم ہے جس کے آٹھ عشروں سے ہفتہ وار اجلاس باقاعدگی سے منعقد ہوتے چلے آرہے ہیں، عید پر بھی ناغہ نہیں کیا جاتا، کرونا وباء پھیلنے پر لاک ڈاؤن کے باعث پاک ٹی ہاؤس بند ہونے پر حلقے کا پہلا اجلاس سابق سیکرٹری حسین مجروح کی رہائش گاہ پر نوید صادق کی زیر ...

مزید پڑھیں »

کورونا کے مریضوں کی دہائیاں…… شعیب علی

پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا اندازہ شرح اموات سے لگایا جا سکتا ہے۔ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی اموات کی تعداد اوسطاً تیرہ روز میں دوگنا ہو رہی ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے اعدادوشمار کے مطابق یکم مئی کو پاکستان میں مجموعی طور پر کنفرم مریض 16817 اور اموات کی تعداد 385 تھی۔ 14 مئی کو کنفرم مریضوں ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدارتی دوڑ: کیا بائیڈن اپنا بندہ ہے؟…… چوہدری فرخ شہزاد

کرونا کی سنگینی نے تمام عالمی سیاسی امور کو پیچھے دھکیل دیاہے یہی وجہ ہے کہ جب ڈیمو کریٹ امیدوار جو بائیڈن کو پارٹی نے ٹرمپ کے مقابلے میں امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کیا تو اس پر کوئی شور برپا نہیں ہوا۔ امریکی سیاست سے قطع نظر ہم نے یہ دیکھنا ہے کہ صدارت کے دو امیدواروں ڈونالڈ ٹرمپ ...

مزید پڑھیں »

وحدت….. اور وحدت الوجود!…… ڈاکٹر اظہر وحید

دین کلمہِ وحدت پر قائم ہے۔ ایک خدا کے ماننے والے اِس کائنات میں اْسی کی فرماں روائی تسلیم کرتے ہیں۔ کلمہ طیبہ‘ کلمہِ وحدت ہے … کلمہ ئ وحدت کے مانی‘ یزدان اور اہرمن کے قائل نہیں۔ وہ خیر کو یزداں سے‘ اور شر کو اہرمن سے منسوب نہیں کرتے، وہ کسی دوئی کے قائل نہیں۔ وہ مانتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

صحافت دم توڑ رہی ہے…… نجم ولی خان

وجوہا ت انفرادی بھی ہوسکتی ہیں ا ور اجتماعی بھی مگر کیا یہ بات غور کرنے والی نہیں ہے کہ ایک مختصر مدت میں نیوز چینلوںکی رکارڈ تعداد کو اپنی بقا کے سنگین ترین مسئلے کا سامنا کرنا پڑاہے۔ ” وقت نیوز“ کے بعد” آپ نیوز“ بھی بند ہو گیا اور ” نیو نیوز“ کا لائسنس تکنیکی بنیادوں پرمعطل کر ...

مزید پڑھیں »

مڈل کلاسیئے!…… گل نوخیز اختر

پاکستان میں دو لوگ بڑے اطمینان سے ہیں‘ غریب اور امیر……یہ جو درمیان والے ”مڈل کلاسیئے“ ہیں صحیح بیڑا ان کا غرق ہوتا ہے. یہ رکھ رکھاؤ سے لگ بھگ امیر لگتے ہیں لیکن حالت یہ ہوتی ہے کہ گھر میں آئے روز اس وجہ سے لڑائیاں ہوتی ہیں کہ گھی اتنی جلدی کیسے ختم ہو گیا. ہمارے ہاں قابل ...

مزید پڑھیں »