...................... .................

مختصر تحریریں

رزق اور موت انسان کو ڈھونڈتے ہیں!

حضرت ابوالدردا ؓ کی روایت ہے کہ ”آپ ؐ نے فرمایا انسان کو رزق ایسے ڈھونڈتا ہے جیسے اس کو موت ڈھونڈتی ہے۔“ (مشکٰوۃ) انسان کے پیدا ہونے سے پہلے کچھ چیزیں انسان کے واسطے لکھ دی جاتی ہیں، ان میں سے موت اور رزق بھی ہے۔ جتنا رزق کسی کا لکھا گیا ہے اسے مل کر رہے گا۔ اس ...

مزید پڑھیں »

مینار پاکستان کے ڈیزائنر نے کتنا معاوضہ وصول کیا تھا؟

نصرالدین مرات خان کو مینار پاکستان کے ڈیزائنر اور انجینئر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ وہ سوویت یونین کی مسلم ریاست داغستان کے خوبصورت پہاڑی علاقے قفقاز(کاکیشیا) کے شہربوئینا کسک میں29 جنوری 1904 کو پیدا ہوئے۔ قفقاز کے علاقے کو ہمارے ہاں عرف عام میں ”کوہ قاف“ کہتے ہیں جس کو برصغیرکی اساطیری کہانیوں میں خوبصورت پریوں کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

عِشق کی چنگاری لینے آتا ہوں!

حضرت مولانا غوث علی شاہ پانی پتیؒ نے ایک واقعہ بیان کِیا ہے کہ: ”ایک شخص کسی عاشِِق درویش کی خدمت میں جاتا، ان کی صُحبت میں بیٹھا رہتا اور اپنی کوئی مُراد یا حاجت پیش نہ کرتا“۔ ایک روز وہ درویش پوچھنے لگے کہ: ”تم روزانہ آتے ہو اور بیٹھ کر چلے جاتے ہو، ہر کوئی اپنی مُراد اور ...

مزید پڑھیں »

مرشد ہو اور کھانے کے آداب نہیں جانتے!

”بہلول ؒ نے حضرت جنید بغدادی ؒسے پوچھا، شیخ صاحب! کھانے کے آداب جانتے ہیں؟ کہنے لگے، بسم اللہ کہنا، اپنے سامنے سے کھانا، لقمہ چھوٹا لینا، سیدھے ہاتھ سے کھانا، خوب چبا کر کھانا، دوسرے کے لقمہ پر نظر نہ کرنا، اللہ کا ذکر کرنا، الحمدللہ کہنا، اوّل وآخر ہاتھ دھونا۔ بہلول نے کہا: لوگوں کے مرشد ہو اور ...

مزید پڑھیں »

دُکھیا سب سنسار

”بیوی نے خاوند کو الوداع کہا۔ جہاز اڑا۔ خیال نے رفعتوں کو چھوا۔ حوصلے بلند ہوئے۔ یہ سفر آسودگی کی نوید تھا۔ خاوند کو نوکری مل گئی تھی۔ وطن سے دور، دیار غیر میں۔ تنخواہ ڈالروں میں تھی۔ دن گزرتے ہی گئے۔ بیوی انتظار کرتی رہی۔ خاوند کا نہیں اُس کے بھیجے ہوئے پیسوں کا۔ پیسے ملے۔ بہت سے پیسے ...

مزید پڑھیں »

خدا، سائنس، قرآن اور انسان

”آج بھی اسلام توحید کی دعوت دے رہا ہے اور اعلی الاعلان اس حقیقت کو آشکارا کر رہا ہے کہ اس معبودِ حقیقی، اور اس کی کائنات اور اس کے اجزاء کا جس طرح چاہو تجربہ کر لو، تم آیاتِ الٰہی میں تضاد نہ پاؤ گے، یہی نہیں بلکہ کتاب اللہ اور کائنات میں سرِِمو فرق نہ نکال سکو گے۔ ...

مزید پڑھیں »

شیطان کی تاریخ

٭ 80 ہزار سال تک فرشتوں کا ساتھی رہا۔ ٭ 40 ہزار سال تک جنت کا خزانچی رہا۔ ٭ 30 ہزارسال تک مقربین کا سردار رہا۔ ٭ 14ہزار سال تک عرش کا طواف کرتا رہا۔ ٭ پہلے آسمان پر اس کا نام عابد تھا۔ ٭ دوسرے پر زاہد ٭ تیسرے پر عارف ٭ چوتھے پر ولی ٭ پانچویں پر تقی ...

مزید پڑھیں »

چھ مفت مگر انتہائی قیمتی تحفے…… طاہر آفاقی

تحفہ دینا بہت اچھی عادت ہے جو آج کل ختم ہوتی جا رہی ہے، اگر موجود ہے بھی تو محض مطلب کی حد تک۔ آئیں! اس خوبصورت عادت کو زندہ کریں اور دوستوں، رشتے داروں اور اپنے آس پاس کے لوگوں میں خوشیاں بانٹیں۔ ہم اکثر تحفہ دینے سے گریز اس لیے بھی کرتے ہیں کہ ہماری نظر میں تحفہ ...

مزید پڑھیں »

سندھ نام رکھنے کا سبب

آریہ قوم سے پہلے سندھ کے پرانے باشندے اس ملک کو کیا کہتے تھے، ابھی تک تاریخ کی زبان اس کے متعلق خاموش ہے، آریہ قوم نے جب سندھ کی وادی میں قدم رکھا تو اس کا نام سندھو رکھا کیونکہ سندھو ان کی زبان میں دریا کو کہتے تھے اور اسی دریائے سندھ کی مناسبت سے وہ پورے ملک ...

مزید پڑھیں »

امید، انسانی بقاء کی ضامن…… ارم صبا

کیا امید ایک خواہش کا نام ہے۔ ایک خواہشِ نفس کا میلان ہے۔۔۔۔ کیا ہر امید خواہش ہوتی ہے، امید کیا ہے؟ امید اور خواہش میں کیا فرق ہے؟ اگر خواہش پوری نہ ہو تو امید دم توڑ دیتی ہے یقینًا نہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ امید خواہش کے مر جانے کے بعد بھی زندہ رہتی ہے۔ اگر ...

مزید پڑھیں »