...................... .................

سیلف ہیلپ

انتظار نہیں، کمر کس لیں اور میدانِ عمل میں اُتریں!…… رانا اشتیاق احمد

آپ جو چاہیں، کر سکتے ہیں، جو چاہیں بن سکتے ہیں۔ انسان کو قدرت نے ایسی صلاحیتوں سے نوازا ہے کہ وہ کچھ بھی کر سکتا ہے…… بس وہ کرنا چاہے، اسے راہ مل جائے یا پھر کوئی راہ دکھانے والا۔ رچرڈ برین سن کی کتاب Screw it, Let’s Do it ایسی کتاب ہے جو آپ کو راہ ہی نہیں ...

مزید پڑھیں »

کرونا لاک ڈاؤن کے دوران 3 اسکلز سیکھیں، زندگی بدلیں!…… رانا اشتیاق احمد

کرونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ اڑھائی تین ماہ سے زندگی جمود کا شکارہے…… پوری دنیا میں لوگ کووڈ 19کے خوف سے گھروں میں سمٹے، ڈرے اور سہمے بیٹھے ہیں …… سیاسی، سماجی اور معاشی سرگرمیاں معطل ہیں …… کاروبار بند ہونے سے ہر انسان: چاہے کوئی مالک ہے یا مزدور، اجر ہے یا اجیر، امیر ہے یا غریب، بادشاہ ...

مزید پڑھیں »

کامیاب لوگوں کی صبح…… رانا اشتیاق احمد

ہم میں سے اکثر لوگ یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ صبح کا وقت تو پلک جھپکنے میں گزر جاتا ہے۔ اس کی وجہ شائد یہ ہے کہ ہماری آنکھیں کلاک پر جمی ہوتی ہیں اور ہم معمولی نوعیت کے کاموں میں پھنس کر انتہائی اہم اور کارآمد کاموں کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔ اگر آپ ان چھوٹے چھوٹے ...

مزید پڑھیں »

دس گُنا کامیابی…… رانا اشتیاق احمد

گرانٹ کارڈن امریکی بزنس مین، رئیل اسٹیٹ ٹائیکون، لیڈرشپ موٹیویشنل سپیکر اور مصنف ہیں۔ انہوں نے بزنس اور تحریر و تقریر میں جادوئی کامیابی کیسے حاصل کی، وہ کون سے اصول تھے جن پر عمل کر کے انہوں نے دوسروں سے زیادہ اور تیزی کے ساتھ کامیابی حاصل کی…… اس راز سے وہ پردہ اُٹھاتے ہیں اپنی کتاب The 10 ...

مزید پڑھیں »

صرف دُعا سے کام نہیں چلتا!…… جے ایم تیموری

نیویارک میں بھی لاہور کی طرح چار موسم ہی ہوتے ہیں، سردی، گرمی، بہار اور خزاں۔ آبادی کے لحاظ سے نیویارک دنیا کا اٹھائیسواں بڑا شہر ہے۔ اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ ساٹھ ملین سیاح ہر سال اس شہر کو دیکھنے اور اس کی سیر کے لیے آتے ہیں ۔ یہاں اتنے ریسٹورنٹ ہیں کہ آپ ...

مزید پڑھیں »

ڈریئے مت، آگے بڑھیئے! رانا اشتیاق احمد

جین کیس امریکی مصفہ، بزنس وومن، انویسٹر اور موٹیویشنل سپیکر ہیں۔ وہ جین کیس فاؤنڈیشن کی بانی اور نیشنل جیوگرافک فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ٹرسٹیز کی چئیرمین ہیں۔ خوف، ڈر، ہچکچاہٹ اور کاہلی کو چھوڑ کر مشکل ترین حالات میں آگے بڑھنے پر مبنی کئی حکمت عملیاں متعارف کر چکی ہیں۔ ایسے ہی طریقے اور مثالیں انہوں نے اپنی کتاب ...

مزید پڑھیں »

بہتر سے بہتریں زندگی، فیصلہ آپ کا ہے…… جے ایم تیموری

ایک دفعہ ایک پہاڑی علاقے کے گاؤں میں رہنے والے ایک باپ اور بیٹے کو قریبی شہر جانا تھا۔ وہ گھر سے نکلے اور مختلف پگڈنڈیوں سے ہوتے ہوئے پہاڑی علاقے سے گزرنے لگے کہ اچانک لڑکے نہیں کسی پتھر سے ٹھوکر کھائی اور وہ گرا تو اُس کے منہ سے آہ کی آواز نکلی۔ حیرت کی بات کہ لڑکے ...

مزید پڑھیں »

تاخیر سے نجات پانے کے 12 طریقے…… جے ایم تیموری

موسم گرما کا ایک خوشگوار دن تھا، کسی کھیت میں ایک ٹڈی اٹھکلیاں کر رہی تھی، کھیل رہی تھی، چہچہا رہی تھی کہ اس نے چیونٹیوں کا ایک غول اپنے پاس سے گزرتے ہوئے دیکھا جو مکئی کا ایک بڑا دانہ اٹھا کر اس کو کہیں لے جا رہی تھیں۔ ٹڈی نے پوچھا کہ تم لوگ اتنا بھاری دانہ اٹھا ...

مزید پڑھیں »

ماحول سے بغاوت…… جے ایم تیموری

جس ماحول میں آپ رہتے ہیں یا جو ماحول آپ بنا لیتے ہیں اس سے نکلنا نہایت مشکل ہوتا ہے بشرطیکہ آپ اس بنے ہوئے ماحول سے بغاوت نہ کر دیں۔ بغاوت اپنے ماحول سے کرنا بہت مشکل کام ہے۔ اس کےلئے جرآت چاہئے‘ ثابت قدمی کی ضرورت اور نہایت اہم وہ واضح مقاصد درکار ہیں جن کے لئے آپ ...

مزید پڑھیں »

مسئلے باعث رحمت…… جے ایم تیموری

آج سے تقریباً 35 سال پہلے امجد سہیل کی پیدائش ایک نہایت ہی غریب گھر میں ہوئی ۔ سکول کی عمر کو پہنچا تو اُسے ورکشاپ میں چھوٹا بنا دیا گیا۔ لڑکا ہونے کی عمر تک وہ میکینک بن چکا تھا۔ اُس نے سکول کی بجائے ورکشاپ جانے پر بہت شور مچایا تھا کہ اُسے سکول جانا ہے مگر اُسے ...

مزید پڑھیں »