...................... .................

سپیشل

تاریخی چرچ کی تزئینِ نو مسلم خاتون آرٹسٹ کریں گی

یہ چرچ الجزائر کے بندرگاہی شہر وہران میں سانتا کروز نامی قلعے کے قریب واقع ہے، جہاں سے قدرت کے حسین مناظر آنکھوں کے لیے پرنور قرار دیے جاتے ہیں۔ اس قلعے کی نسبت سے اس چرچ کا نام بھی سانتا کروز ہے۔ سہولویں صدی کے اختتام پر ہسپانوی سامراجوں نے وہران کے اس علاقے میں تین قلعے تعمیر کیے ...

مزید پڑھیں »

بزگوں کے دلچسپ اور پُرمزاح واقعات۔۔۔۔ محمد ریاض علیمی

بزرگانِ دین اور اولیاء کرام ؒ اللہ تعالیٰ کی بندگی، تقویٰ اور پرہیزگاری کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہوتے ہیں۔ خوفِ خدا سے لرز اٹھتے ہیں۔ احکام دین پر استقامت، سنتِ رسولؐ پر مداومت اور مستحبات و سنن کی کثرت ان کی زندگی کا لازمی حصہ ہوتا ہے۔ لیکن اس کے باوجود ان کی زندگی کے بعض ایسے پہلو بھی ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس جڑواں شہر کو ویران کرگیا…… سردار شیراز خان

دُنیا بھر میں کرونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 26مارچ کی دوپہر تک 4لاکھ 70ہزار سے زیادہ ہوچکی جبکہ امریکہ میں اس وائرس سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69ہزار 18ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دُنیا میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تیسری بڑی تعداد ہے جبکہ پاکستان میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1102 تک پہنچ گئی ہے۔ اب ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: وبائی امراض سے بچاؤ کا نبوی ؐطریقہ۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

کورونا وائرس نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے اسے ایک عالمگیر وبا قرار دیا گیا ہے، اس سے بچاؤ کے لیے ملکی بین الاقوامی ہیلتھ آرگنائزیشن جو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کر رہی ہیں ان پر من و عن عمل درآمد کیا جائے، ایسی آفات پر قرآن و سنت اور نبوی تعلیمات سے جو ہدایات اور ...

مزید پڑھیں »

آگ، روم اور نیرو کی بانسری…… عبدالستار چودھری

زمانہ قدیم میں روم کی ایک خاتون، ایگری پینا نے نیرو نامی بچے کو جنم دیا۔ جب نیرو جوان ہوا تو بادشاہ بننے کیلئے عصری روایات کے مطابق اس کا شادی شدہ ہونا ضروری تھا تاکہ اس کی بیوی ملکہ بن کر امور سلطنت چلانے میں اس کی معاونت کر سکے۔ چنانچہ نیرو کو جنم دینے والی ایگری پینا ہی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے کس علاقے میں کون سا لوک رقص کیا جاتا ہے؟۔۔۔۔۔۔۔ اختر سردار چودھری

رقص کب سے جاری ہے اور کن کن اغراض ومقاصد کے لئے یہ وجود میں آیا ہے، اس کے بارے یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ آج سے کئی ہزار سال قبل اس خطے میں آباد، موہن جو دڑو،کے شہری بھی رقص کے شوقین تھے جس کا ثبوت کھدائی میں برآمد ہونے والا رقاصہ کا ایک کانسی کا مجسمہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کون سا دریا کہاں بہتا ہے؟۔۔۔۔۔ اختر سردار چودھری

کسی پہاڑ یا جھیل سے بہت سا پانی نکل کر خشکی پر دور تک بہتا چلا جائے تو اسے دریا کہتے ہیں۔ دریا بذات خود مستقل بھی ہوتے ہیں اور معاون بھی، ایک دریا دوسرے دریا میں جا گرے تو معاون کہلاتا ہے۔ جہاں دریا ہوں اس خطے کو خوش قسمت سمجھا جاتا ہے، اس حوالے سے پاک سرزمین انتہائی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان: اندھوں کی جنت یا جہنم؟…… شعیب علی

یہ تحریر ہمارے معاشرے کے اس طبقے سے متعلق ہے جو بینائی سے محروم ہونے کے باوجود عرصہ دراز سے اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہے۔اندھیری دنیا کے ان باسیوں کے احتجاج کی وجہ بننے والے مسائل، حکومتی رویے اور دوسری طرف دنیا میں ان کے لئے جنت بنانے والے ملک اور ادارے کی گرانقدر خدمات کا بھرپور جائزہ ...

مزید پڑھیں »

گورنر ہاؤس پنجاب: کل اور آج…… زکریا رائے

چڑیا گھر، میو گارڈنز، پرل کانٹی نینٹل ہوٹل، آواری ہوٹل، باغ جناح، ایچی سن کالج، قربان لائنز (پولیس) اور چلڈرن کمپلیکس کے قریب واقع گورنر ہاؤس، لاہور کے مال روڈ پر واقع صدیوں پرانی ثقافت کی ترجمانی کر رہا ہے۔گورنر ہاؤس آثارِ قدیمہ کی مختلف النوع اشیاء کا مرکز ہے۔ فرنگی عہد میں جتنی بھی ملکی اور بین الاقوامی شخصیات ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں ٹرام ماضی کا قصہ کیسے بنی؟…… مقبول خان

کراچی میں چلنے والی ٹرام اب قصہ پارینہ بن چکی ہے، اسے بند ہوئے 43 سال ہو چکے ہیں، شہر قائدکے 70 فیصد شہریوں نے شہر کی سڑکوں پر ٹرام میں سفر نہیں کیا ہوگا۔ گزشتہ صدی 70ءکی دھائی میں یا اس کے بعد پیدا ہونے والی نسل نے کراچی کی سڑکوں پر ٹراموں کو تصویر یا ویڈیو فلموں میں ...

مزید پڑھیں »