...................... .................

سپورٹس

بچپن میں دو بار مجھ سے میرے کلاس فیلو نے نشہ دینے کے بعد زیادتی کی

سابق پروفیشنل ریسلر اور ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) میں اپنا لوہا منوانے والی نکی بیلا نے اپنی سوانح حیات میں انکشاف کیا کہ ان کا کم عمری میں دو مرتبہ ریپ کیا گیا۔ گلوبل نیوز کی رپورٹ کے مطابق نکی نے اپنی جڑواں بہن بری کے ہمراہ مل کر سوانح حیات پر مبنی کتاب تحریر کی، جس میں انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

دنیا کی مقبول ترین گیم “فورٹ نائٹ” گوگل پلے اسٹور میں دستیاب

مقبول ترین گیمز میں سے ایک “فورٹ نائٹ” کو آخرکار گوگل پلے اسٹور پر جاری کردیا گیا۔ یہ گیم اب پلے اسٹور سے انسٹال کی جاسکتی ہے۔ ایپک گیمز نے 18 ماہ بعد تھرڈ پارٹی سافٹ وئیر کی ریلیز کے بعد اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اسے گوگل پلے اسٹور پر پیش کردیا۔ ایپک گیمز کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ گوگل ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن کے دوران مشہور باکسر نے اسلام قبول کر لیا

ویب ڈیسک: لاک ڈاؤن کے دوران مشہور باکسر نے اسلام قبول کر لیا. سوشل سائٹ پر جرمنی سے تعلق رکھنے والے باکسر نے یورپی ملک آسٹریا سے اپنی ویڈیو جاری کی۔ نجی چینل سماء کے مطابق انسٹا گرام پر جاری ویڈیو میں اوٹ نے اپنے اسلام قبول کرنے کی خبر سے لوگوں کو آگاہ کیا اور بتایا کہ لاک ڈاؤن ...

مزید پڑھیں »

کنول کے پھول کی شکل کا دنیا کا سب سے بڑا اور خوبصورت اسٹیڈیم

چین نے دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال اسٹیڈیم کی تعمیرات کا آغاز کر دیا ہے۔ گوانگ ذو ایورگرینڈے نامی چینی فٹ کلب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایک لاکھ سیٹوں پر مشتمل اسٹیڈیم کی تعمیرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ کنول کے پھول کی شکل کا خوبصورت اسٹیڈیم2020 تک مکمل ہو جائے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن: کھلاڑی نے کتے کیساتھ ٹیم بنا لی

ویب ڈئسک: ناروے کے بیچ والی بال کھلاڑی نے اپنے کتے کے ساتھ ٹیم بنا لی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ لاک ڈاؤن کی ایسی ہی صورتحال میں کھلاڑیوں نے بھی گھروں میں تنہائی اختیار کرلی ہے اور قرنطینہ میں جانے کے بعد دلچسپ سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ کورونا لاک ڈاؤن کے باعث ناروے کے بیچ والی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کا ویمن چیمپیئن شپ پر فیصلہ جانبدارانہ ہے: پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت کی جانب سے انکار کے باوجود پاک بھارت ویمن کرکٹ سیریز کے پوائنٹس کی یکساں تقسیم پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز آئی سی سی ویمن چیمپیئن شپ کا حصہ تھی لیکن بھارت نے یہ کہہ کر سیریز کھیلنے سے انکار کردیا تھا کہ پاکستان سے ...

مزید پڑھیں »

خاتون کھلاڑی کو ’ہاف کرونا‘ کہہ کر تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا

معروف خاتون کھلاڑی کو والدہ کی وجہ سے ’ہاف کرونا‘ کہہ کر تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔ بھارتی اخبارات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سرکار میں سرحدیں کو غیرمحفوظ ہیں ہی لیکن اب بھارتی کھلاڑی بھی نسلی تعصب کا نشانہ بننے لگے۔ بھارت کے لیے کئی میلڈلز جیتنے والی بیڈمنٹن کھلاڑی کو چائینز ماں کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

کھانے کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر نہ کریں: ثانیہ مرزا کی اپیل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا لاک ڈاؤن کے دوران سوشل میڈیا پر کھانا کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے والوں پر برس پڑیں۔ کرونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے بعد معروف شخصیات اور عوام گھروں پر ہی محدود ہیں اور وہ وقت ...

مزید پڑھیں »

انڈر ٹیکر نے ڈرامائی میچ میں معروف ریسلر اے جے اسٹائلز کو ‘زندہ دفن’ کردیا

ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار انڈر ٹیکر نے ایک ڈرامائی میچ میں معروف ریسلر اے جے اسٹائلز کو ‘زندہ دفن’ کردیا۔ یہ ریسل مینیا 36 کے پہلے دن کا مین ایونٹ تھا اور واقعی کمال کا مقابلہ تھا جو ریسلنگ کی جگہ کسی ہارر فلم زیادہ محسوس ہوتا تھا۔ انڈر ٹیکر پہلے ہی بریڈ آلائیو میچوں کے لیے جانے جاتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

رومن رینز کا ریسل مینیا میں شرکت سے انکار

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے چند بڑے اسٹارز میں سے ایک نے کمپنی کے سب سے بڑے ایونٹ ریسل مینیا میں شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں پسند کیے جانے والے ریسلر رومن رینز نے ریسل مینیا 36 ایونٹ میں ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپئن شپ کے مقابلے میں بل گولڈ برگ کا مقابلہ کرنا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »