...................... .................

سائنس اور ٹیکنالوجی

انسٹاگرام نے ٹک ٹاک طرز کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

ویب ڈیسک: فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کی طرز کا فیچر دنیا بھر میں متعارف کر دیا ہے۔ انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کی طرز پر بنایا گیا فیچر ’ریلز‘ کامیاب آزمائش کے بعد اب دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارف کر ادیا۔ ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والے ماہرین کا ماننا ...

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کا وہ فیچر جس کی کمی عرصے سے محسوس کی جارہی ہے

واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کی آزمائش بیٹا ورژن میں جاری ہے جس پر کافی عرصے سے کام ہورہا تھا۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی سائٹ WABetaInfo کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے ایک اکاؤنٹ کو بیک وقت کئی ڈیوائسز پر کام کرنے میں مدد دینے والے فیچر کو اینڈرائیڈ کے بیٹا ورژن 2.20.196.8 ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا فرانس سے ہنگامی بنیادوں پر ہیمر میزائل خریدنے کا فیصلہ

چین کے ساتھ تنازع کے دوران رافیل جنگی طیاروں کے ملک پہنچنے سے قبل ہی بھارت نے فرانس سے ہنگامی بنیادوں پر ہیمر میزائل خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہیمر میزائلوں کا مقصد رافیل جنگی طیاروں کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ کرنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہیمر اسٹینڈ آف میزائل 70 کلومیٹر کے ...

مزید پڑھیں »

ماسک پہننا کرونا وائرس سے کس حد تک بچا سکتا ہے؟

ویب ڈیسک: کرونا وائرس کووڈ 19 کے حوالے سے ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس مطابق عوامی مقامات پر ماسک پہننے سے وائرس میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ماہرین کی اس نئی تحقیقی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ماسک پہننے سے کرونا کیسز میں 75 فی صد کمی واقع ہو سکتی ہے، ...

مزید پڑھیں »

گوگل نے ہاتھ سے لکھی تحریر کو کمپیوٹر میں کاپی پیسٹ کر کے استعمال کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا

ویب ڈیسک: گوگل نے اپنے صارفین کے لیے ایک اور انتہائی کار آمد فیچر متعارف کرا دیا جس کے تحت صارفین ہاتھ سے لکھی ہوئی تحریر کو موبائل فون کے ذریعے کاپی کر کے کمپیوٹر میں پیسٹ کر کے استعمال کرسکتے ہیں۔ ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والے ماہرین کے مطابق گوگل کا فیچر استعمال کرنے کے لیے ہاتھ سے لکھی ...

مزید پڑھیں »

بچوں کو زبان سیکھنے میں مدد دینے والی گوگل ایپ متعارف

ویب ڈیسک: گوگل نے اینڈرائیڈ کے لیے اپنی ایک نئی ایپ ریڈ اے لونگ ایپ کی ابتدای رسائی کو شیئر کیا ہے جو کہ 5 سال یا اس سے زائد عمر کے بچوں کو پڑھنے میں مدد دینے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔ یہ ایپ پاکستان میں بولو کے نام سے پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے ...

مزید پڑھیں »

فائیو جی ٹاورز اب دنیا کے بلند ترین پہاڑ پربھی نصب!

ویب ڈیسک: شہروں، دیہاتوں اور میدانوں کے بعد اب دنیا کے بلند ترین پہاڑ پر بھی تیز ترین انٹرنیٹ کی سہولت، چینی کمپنی نے ماؤنٹ ایورسٹ پر سیاحوں کیلئے G 5 انٹرنیٹ ٹاور نصب کر دیے. چینی کمپنی ہواوے اور چائنا موبائل نے ماؤنٹ ایورسٹ پر ساڑھے 6 ہزار میٹر کی بلندی پر فائیو جی (ففتھ جنریشن) کا ٹاورنصب کیا ...

مزید پڑھیں »

گوگل نے ایک بڑی سروس مفت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک: گوگل نے مقبول ویڈیو کالنگ ایپ زوم کے مقابلے میں گوگل میٹ پیش کردیا ہے جس کو اب صارفین مفت استعمال کرسکیں گے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق کمپنی نے ایک بلاگ میں اعلان کیا کہ مئی سے گوگل میٹ کو جی میل اکاؤنٹ رکھنے والے افراد مفت استعمال کرسکیں گے۔ کورونا کی وبا کے دوران زوم کے ...

مزید پڑھیں »

ماہرین نے لیموں پانی کو تمام دواؤں سے مؤثر قرار دیا

ویب ڈیسک: ماہرین صحت نے لیموں پانی کو تمام دواؤں سے مؤثر قرار دے دیا. عالمی ذرائع ابلاغ مطابق امریکی ماہر ڈاکٹر راجر سر اور جامعہ وسکانسن میں یورو لوجی کے پروفیسر اسٹیون ناکاڈا نے کہا ہے کہ لیموں میں تمام پھلوں کے مقابلے میں سٹرک ایسڈ کی بلند مقدارپائی جاتی ہے اور یہ تیزاب گردے کی پتھریوں کا مؤثر ...

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ پر ویڈیو کالنگ کے دوران اب کتنے لوگ ایک ساتھ بات کر سکیں گے؟

ویب ڈیسک: کورونا وائرس کی وجہ لاک ڈاؤن کے باعث لوگ اپنے اپنے گھروں میں رہ کر کام کرنے او ایک دوسرے سے رابطے میں رہنے کے لیے ویڈیو کالنگ کی ایپس اسکائپ اور زوم کا استعمال میں زیادہ کر رہے ہیں. اس حوالے سے فیس بک کی زیرِ ملکیت ایپ واٹس ایپ نے بھی اپنے ویڈیو کالنگ فیچر میں ...

مزید پڑھیں »