...................... .................

دنیا سے

ٹڈی دل پکڑنے کیلئے کسانوں کو نقد انعامات کی پیشکش

ویب ڈیسک: نیپال نے کسانوں کو ٹڈی دل کو پکڑنے کے لیے نقد انعامات دینے کی پیش کش کی ہے۔ نیپالی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے وزارت زراعت کے ترجمان کھگندر پرساد شرما نے بتایاکہ ٹڈی دل کے جھنڈ پاکستان اور بھارت میں فصلوں پر تباہ کن حملے کے بعداب نیپال میں داخل ہو رہے ہیں۔ ہمارا مقصد لوگوں ...

مزید پڑھیں »

مذہبی آزادی کے حوالے سے بھارت کو بلیک لسٹ قرار دینے کی تجویز

ویب ڈیسک: بھارت کے حوالے سے امریکی کمشن مذہبی آزادی کی رپورٹ پر بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، اس سلسلے میں بھارت کو بلیک لسٹ قرار دینے کی تجویز پر کانگریس میں بریفنگ دی گئی۔ امریکی کمشن مذہبی آزادی کی رپورٹ کے بعد کانگریس میں انڈیا کو بلیک لسٹ قرار دینے کی تجویز پر بریفنگ دی گئی، یہ بریفنگ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی شہری کا کرونا سے بچنے کا انوکھا انداز

ویب ڈیسک: بھارت میں ایک شخص نے کورونا سے بچاؤ کے لیے انوکھا انداز اپنا لیا۔ بھارتی ریاست میڑتھ میں ایک نوجوان نے کورونا سے بچاؤ کے دس روپے کا نوٹ منہ پر چسپاں کرلیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی نوجوان منہ پر دس روپے کا نوٹ لگایا ہوا ہے ...

مزید پڑھیں »

گھر سے مستقل کام کرنے سے ذہنی صحت خراب ہو سکتی ہے

ویب ڈیسک: عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث گھروں سے کام کرنے کی وجہ سے ملازمین کو بے شمار مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جب کہ اس سے سائبر سیکیورٹی کے خدشات بھی لاحق ہیں۔ اس تمام تر صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے حال ہی میں مائیکروسافٹ بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے اعلان کیا ...

مزید پڑھیں »

100 ممالک کا کورونا وائرس پر عالمی ادارہ صحت کے ردِعمل کی تحقیقات کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے سو سے زائد رکن ممالک نے کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے میں عالمی ادارۂ صحت کے ردِعمل کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ ادارے کے ڈائریکٹر جنرل نے خامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ اپنے اقدامات کا آزادانہ جائزہ لے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

ہائے رے سادگی! ماسک پہنا نہیں، ماسک ڈسٹریبیوشن سینٹر جا پہنچے

ویب ڈیسک: امریکی صدر ٹرمپ ماسک ڈسٹریبیوشن سینٹر کے دورے کے دوران بغیر ماسک کے گھومتے رہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خبروں میں رہنے کا فن خوب جانتے ہیں پھر چاہے خبر اچھی ہو یا بری۔ حال ہی میں انہوں نے امریکی ریاست پینیسلوینیا میں واقع ایک ماسک ڈسٹریبیوشن سینٹر کا دورہ کیا جہاں وہ حسب عادت بغیر ماسک کے ...

مزید پڑھیں »

حجاموں کا ہُنر، کورونا ہیئر سٹائل ایجاد کر لیا

ویب ڈیسک: دنیا بھر میں کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے نتیجے میں کروڑوں لوگ بے روزگار ہو گئے ہیں لیکن انہی حالات میں کینیا کی سب سے بڑی کچی آبادی کبیرا کے حجاموں نے اپنے ہنر کو ایک نیا انداز دیتے ہوئے "کرونا ہیئر سٹائل” ایجاد کرلیا۔ اس ہیئر سٹائل میں بالوں کو اُن ابھاروں کی طرح ترتیب ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن کے باعث مہمان تو نہ آ سکے لیکن اُن کی تصاویر نے شادی میں شرکت کر لی

ویب ڈیسک: لاک ڈائون کی وجہ سے ایک امریکی دلہن نے اپنی شادی سادگی سے کرنے کا فیصلہ کیا لیکن پھر ایسا کام کر ڈالا کہ انٹرنیٹ پر ہلچل مچ گئی۔ میل آن لائن کے مطابق ایملی مناشی نامی اس دلہن کا تعلق امریکی ریاست کیلفورنیا سے ہے۔ اس کی شادی پیرس کیچی نامی شہری کے ساتھ طے تھی لیکن ...

مزید پڑھیں »

113 سالہ خاتون کرونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب

ویب ڈیسک: سپین کی 113 سالہ خاتون کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئی ہیں. مذکورہ خاتون ماریہ برائناس کی پیدائش تو امریکا کی ہے مگر اب وہ سپین کے شہر اولوت میں ایک کیئر ہوم میں مقیم ہیں۔ اپریل میں ان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور اپنے کمرے میں آئسولیشن میں رہتے ہوئے انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے باعث نیویارک میں مہاجرین بڑی تعداد میں ہلاک ہوئے ہیں: پادری کا انکشاف

ویب ڈیسک: لاطینی چرچ سے تعلق رکھنے والے ایک پادری نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث نیویارک میں مقیم لاطینی بڑی تعداد میں ہلاک ہوئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پادری کا کہنا تھا کہ نیویارک میں کورونا کے باعث ہلاک ہونے والے ان کی جماعت کے لوگوں کی شرح نوے فیصد ہے جو کہ لاطینی ہیں ...

مزید پڑھیں »