...................... .................

خواتین

کورونا سے پاکستانی اور بنگلہ دیشی مرد ہی کیوں زیادہ مر رہے ہیں؟

حکومت کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں سفید فام اور اس سے ملتی جلتی نسل کے لوگوں کے مقابلے میں سیاہ فام اور خصوصی طور پر پاکستانی و بنگلہ دیشی نژاد باشندوں میں اموات کی شرح زیادہ ہے۔ برطانوی حکومت کے شماریات کے ادارے نیشنل اسٹیٹکس (این ایس) کے مطابق اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ برطانیہ میں پاکستانی و ...

مزید پڑھیں »

اب مرد سعوددی خواتین کو شکست نہیں دے سکتے

گزشتہ چند سال سے خواتین کو خود مختاری دینے والے ملک سعودی عرب میں بھی اگرچہ اس وقت کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن نافذ ہے، تاہم وبا کے پھیلاؤ کے باوجود درجنوں خواتین نے ملازمت اختیار کی ہے۔ حالیہ چند ماہ میں ملازمتیں حاصل کرنے والی ہزاروں خواتین میں نوجوان روع الموسیٰ بھی شامل ہیں، جنہیں امید ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

رمضان 2020: سب سے مختصر اور طویل روزہ کن ممالک میں ہوگا؟

دنیا کے متعدد ممالک میں 24 اپریل کو پہلے روزے رکھے جانے کا امکان ہے اور اس بار رمضان المبارک ایک ایسے وقت میں آ رہا ہے جب کہ دنیا بھر میں کورونا کی وبا پھیلی ہوئی ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کے ان دنوں میں اس بار اگرچہ دنیا میں ماضی جیسا رمضان نہیں ہوگا، تاہم پھر بھی روزہ ...

مزید پڑھیں »

بال رنگنے اور سیدھے کرنے سے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

ایک تازہ تحقیق کے مطابق بالوں کو رنگ کرنے اور سیدھے کرنے والی مصنوعات کے استعمال سے خواتین میں چھاتی کے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ سیاہ بالوں کے لیے ایسی مصنوعات خاص طور پر انتہائی خطرناک ہوتی ہیں۔ محققین نے اس رپورٹ کی تیاری کے لیے بالوں کو ڈائی کرنے اور سیدھا کرنے والی قریب 47 ہزار خواتین ...

مزید پڑھیں »

تاریخی چرچ کی تزئینِ نو مسلم خاتون آرٹسٹ کریں گی

یہ چرچ الجزائر کے بندرگاہی شہر وہران میں سانتا کروز نامی قلعے کے قریب واقع ہے، جہاں سے قدرت کے حسین مناظر آنکھوں کے لیے پرنور قرار دیے جاتے ہیں۔ اس قلعے کی نسبت سے اس چرچ کا نام بھی سانتا کروز ہے۔ سہولویں صدی کے اختتام پر ہسپانوی سامراجوں نے وہران کے اس علاقے میں تین قلعے تعمیر کیے ...

مزید پڑھیں »

میرے خلاف کارروائی کشمیر میں صحافت کا گلا گھونٹنے کی کوشش ہے

کشمیر میں ایک خاتون فوٹو جرنلسٹ کے خلاف مبینہ غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث کے الزام میں سخت ترین اور سیاہ قانون ‘یو اے پی اے’ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی نوجوان فوٹو جرنلسٹ مسّرت زہرانے اپنے خلاف پولیس کی کارروائی کو انتظامیہ کی جانب سے کشمیر میں صحافت کا گلا گھونٹنے کی ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس خواتین میں موٹاپے کا باعث بننے لگا

کورونا وائرس نے دنیا کو تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔ کئی ہزار افراد ہلاک ہو چکے، عالمی معیشت سکڑ رہی ہے لیکن یہ بحران ہمارے جسموں پر بھی اپنے نشانات چھوڑے گا، کورونا بحران ہمیں موٹا کر دے گا۔ فرانس کی ماہر غذائیت بیاٹریس ڈی رینال کہتی ہیں، ”مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ ہم اس بحران سے مضبوط ...

مزید پڑھیں »

بچے کیلئے ماں کے دودھ کی اہمیت، سائنسی تحقیق نے دنیا کو حیران کر دیا

امیر حمزہ …….. قرآن میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے ”تمہارے لئے (تمہاری حقیقی مائوں کے علاوہ) ان مائوں سے بھی نکاح حرام ہے‘ جنہوں نے تمہیں دودھ پلایا۔ اس رضاعت ‘(یعنی دودھ کی رشتہ داری) سے تمہاری بہنیں بن جانے والیوں سے بھی تمہارا شادی کرنا حرام ہے‘‘۔ (النساء:23) ۔ قارئین کرام! اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کی ...

مزید پڑھیں »

موٹے افراد کا کورونا وائرس کا شکار ہونے کا زیادہ اندیشہ

فرانس سے تعلق رکھنے والے ماہر براے وبائی امراض کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد میں موٹاپا بھی ایک وجہ ہے۔کورونا وائرس کے متعلق حکومت فرانس کو مشورے دینے والی سائنسی کونسل کے سربراہ پروفیسر ژان فرانسوئس ڈیلفریسی نے کہا کہ پچیس فیصد تک فرانسیسی افراد کو موٹاپے کے سبب وائرس سے متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

بیوی لاک ڈائون کی وجہ سے واپس نہ آئی تو شوہر نے دوسری شادی رچا لی

لاک ڈاؤن کے دوران بیوی میکے گئی تو شوہر نے موقع غنیمت جان کر دوسری شادی رچالی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرونا وائرس کے کیسز پورے بھارت میں مسلسل سامنے آرہے ہیں، ایسی صورتحال میں حکومت کی جانب سے اس وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مستقل کوششیں کی جارہی ہیں، اس کے پیش نظر ملک بھر میں ...

مزید پڑھیں »