...................... .................

خبریں

مانسہرہ میں کمسن بچی کا ‘ریپ’، مظاہرین کا ملزم کو پھانسی دینے کا مطالبہ

نواحی گاؤں میں ایک خاندان کو ان کے سامان کے ساتھ اس وقت باہر نکال دیا گیا جب ان کے گھر کے ایک فرد نے ایک کمسن بچی کا مبینہ طور پر ریپ کیا۔ دی ریڈنگ وے کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پورے خاندان کو ان کے سامان کے ساتھ باہر نکال دیا گیا۔ ادھر امن و ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن کا 11 جماعتی اتحاد کو رسمی شکل دینے کا فیصلہ

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے 11 جماعتوں کے نوتشکل شدہ اتحاد کو ایک ‘رسمی ساختی شکل’ (فارمل اسٹرکچورل شیپ) دینے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ 20 ستمبر 2020 کو اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں اس اتحاد کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا نام دیا تھا اور قومی، صوبائی اور ضلعی سطح پر اس ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں انتخابات 15 نومبر کو ہوں گے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نوٹیفکیشن کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ گلگت بلتستان (جی بی) کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 15 نومبر کو ہوں گے۔ دی ریڈنگ وے کی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 24 جنرل نشستوں پر انتخابات جو اس سے قبل 18 اگست کو ہونے تھے تاہم کورونا وائرس کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے سیکرٹریٹ گروپ کیلئے 88 اسامیوں کی منظوری دے دی

وزیر اعظم عمران خان نے گریڈ 19 اور 20 میں اوپن مارکیٹ سے تجربہ کار اہلکاروں کی تعیناتی اور سیکرٹریٹ گروپ میں 88 اضافی آسامیوں کی منظوری دے دی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق 88 پوسٹوں میں سے 15 بی ایس 21 میں، 29 بی ایس 20 میں، اور 44 بی ایس 19 میں ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ...

مزید پڑھیں »

فوجی اراضی کی الاٹمنٹ پر پنجاب حکومت کو ایک اور تفتیش کا سامنا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے عثمان بزدار حکومت کے خلاف فوجی اراضی کی سویلین حکام کو الاٹمنٹ کی ‘غیر قانونی’ توثیق پر ایک اور تفتیش شروع کردی۔ اس سلسلے میں نیب نے بزدار انتطامیہ کی جانب سے سویلین حکام کو فوجی زمین کی ‘غیر قانونی’ الاٹمنٹ کے الزام پر خط لکھ کر جواب طلب کرلیا۔ نیب کے نوٹس میں کہا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان مخالف عناصر کے ففتھ جنریشن وار، ہائبرڈ ہتھکنڈوں کو ناکام بنانا ہوگا

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اعلیٰ فوجی حکام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مخالف عناصر کی جانب سے ففتھ جنریشن وار اور ہائبرڈ ہتھکنڈوں کو ناکام بنانا ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 235 ویں ...

مزید پڑھیں »

ایل او سی: بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے فوجی اہلکار شہید

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ سے فوجی اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق ‘بھارتی فوج نے ایل او سی کے بیدوری سیکٹر میں سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فوجی پوسٹوں اور ...

مزید پڑھیں »

صومالیہ: خودکش حملے میں 5 فوجی ہلاک، ایک امریکی فوجی زخمی

صومالیہ میں الشباب کے خودکش حملے میں کم از کم 5 فوجی ہلاک اور ایک امریکی فوجی زخمی ہو گیا۔ ساحلی شہر کسمایو سے 60 کلومیٹر دور واقع گاؤں جنے عبداللہ میں خودکش بمبار نے دھماکا خیز مواد سے بھری ہوئی گاڑی کو فوجی اڈے کے داخلی دروازے کے قریب لا کر دھماکے سے اڑا دیا۔ مقامی سیکیورٹی عہدیدار محمد ...

مزید پڑھیں »

سرحدی کشیدگی: چین اور بھارت کا ایک دوسرے پر فائرنگ کا الزام

چین اور بھارت کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور بیجنگ نے نئی دہلی پر الزام لگایا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے دوطرفہ معاہدے کی خلاف ورزی کی اور چینی اہلکاروں کے ساتھ تصادم کے دوران ہوا میں انتباہی فائرنگ کی۔ غیر ملکی خبررساں اداروں اے پی اور رائٹرز کی رپورٹس کے مطابق چینی فوج کے ...

مزید پڑھیں »

امریکی سفیر کی امن مذاکرات سے قبل ملا برادر، عبدالحکیم حقانی سے ملاقات

کابل: افغان مفاہمتی عمل کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغان حکومت کی نمائندگی کرنے والی ٹیم سے امن مذاکرات کی وجہ سے طالبان مذاکرات کاروں کی نئی ٹیم کے سربراہ کے ساتھ دوحہ میں ملاقات کی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ مذاکرات امریکا اور طالبان کے درمیان ایک معاہدے کے نتیجے میں 5 ...

مزید پڑھیں »