...................... .................

دلچسپ و حیرت انگیز

کرونا سے بچنے کیلئے خاتون نے تیار کیا حیرت انگیز لباس

ویب ڈیسک:کیوبا میں ایک ادھیڑ عمر خاتون نے کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ایک انوکھی حکمت عملی اپنائی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیریدیا روجاس نامی خاتون نے کارڈ باکس کی مدد سے ایک حفاظتی باکس تیار کیا جس کو پہن کر وہ گھر سے باہر نکل کر اپنے ضروری کام کرتی ہیں۔ خاتون کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

براہِ راست پروگرام میں بندر کو مہمان بنانا مہنگا پڑ گیا

ویب ڈیسک: مصر کی خاتون اینکر لبنی عسل کو اپنے ٹی وی پروگرام میں مہمان کے ساتھ بندر کو بلانا مہنگا پڑ گیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی وی پروگرام (الحیاۃ الیوم) ’زندگی آج‘ کی میزبان لبنی عسل نے ایک شخصیت کو انٹرویو کے لیے مدعو کیا تھا جس میں وہ اپنے ہمراہ بندر بھی لے کر آیا۔ ٹی ...

مزید پڑھیں »

آئیے سیر کریں قوس و قزاح کے رنگ سمیٹے پہاڑوں کی!

ویب ڈیسک: قدرت کے رنگ بے بہا، عجب اور نرالے ہیں، یوں تو دنیا میں بلندو با لااور خوبصورت پہاڑی سلسلے تو بہت ہیں لیکن پیرو کے یہ پہاڑی اس لحا ظ سے منفر د ہیں کہ ان کا رنگ عا م پہا ڑوں کی طر ح نہیں بلکہ قوس و قزح کی ما نند رنگین نظر آ تا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی شہری کا کرونا سے بچنے کا انوکھا انداز

ویب ڈیسک: بھارت میں ایک شخص نے کورونا سے بچاؤ کے لیے انوکھا انداز اپنا لیا۔ بھارتی ریاست میڑتھ میں ایک نوجوان نے کورونا سے بچاؤ کے دس روپے کا نوٹ منہ پر چسپاں کرلیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی نوجوان منہ پر دس روپے کا نوٹ لگایا ہوا ہے ...

مزید پڑھیں »

نشریات کے دوران خاتون اینکر کے بیٹے کی معصومانہ حرکت، ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک: امریکا میں براہ راست نشریات کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال دیکھنے کو ملی جب خاتون اینکر کا بیٹا چیختا ہوا سامنے آ گیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں ڈبلیو ایف ٹی وی کی ایک خاتون اینکر کورونا وائرس کی رپورٹ پڑھنے میں مصروف تھیں کہ ان کا چھ سالہ بیٹا اچانک سامنے ...

مزید پڑھیں »

ایک سے زیادہ بیویاں رکھنے والوں کو بڑی سہولت دے دی گئی

ویب ڈیسک: کویت میں متعدد بیویاں رکھنے والے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو کرفیو کے دوران سفر کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ کویتی خبر رساں ادارے کے مطابق شہری معلومات کے ادارے نے کہا ہے کہ ’متعدد بیویاں رکھنے والے افراد ادارے کی ویب سائٹ سے کرفیو پاس جاری کروا سکتے ہیں‘۔ ادارے نے کہا ہے کہ ’ایسے ...

مزید پڑھیں »

ہائے رے سادگی! ماسک پہنا نہیں، ماسک ڈسٹریبیوشن سینٹر جا پہنچے

ویب ڈیسک: امریکی صدر ٹرمپ ماسک ڈسٹریبیوشن سینٹر کے دورے کے دوران بغیر ماسک کے گھومتے رہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خبروں میں رہنے کا فن خوب جانتے ہیں پھر چاہے خبر اچھی ہو یا بری۔ حال ہی میں انہوں نے امریکی ریاست پینیسلوینیا میں واقع ایک ماسک ڈسٹریبیوشن سینٹر کا دورہ کیا جہاں وہ حسب عادت بغیر ماسک کے ...

مزید پڑھیں »

حجاموں کا ہُنر، کورونا ہیئر سٹائل ایجاد کر لیا

ویب ڈیسک: دنیا بھر میں کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے نتیجے میں کروڑوں لوگ بے روزگار ہو گئے ہیں لیکن انہی حالات میں کینیا کی سب سے بڑی کچی آبادی کبیرا کے حجاموں نے اپنے ہنر کو ایک نیا انداز دیتے ہوئے "کرونا ہیئر سٹائل” ایجاد کرلیا۔ اس ہیئر سٹائل میں بالوں کو اُن ابھاروں کی طرح ترتیب ...

مزید پڑھیں »

کیا آپ جانتے ہیں انڈونیشیا میں سماجی فاصلہ نہ رکھنے پر کون سی سزا ملے گی؟

ویب ڈیسک: ڈنیا بھر میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مختلف اقامات کئے جا رہے ہیں جن میں سماجی دُوری بھی ایک ہے. اسی ضمن میں انڈونیشیا میں حفا ظتی اقدامات پرعمل نہ کرنے پر سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سماجی فاصلہ نہ رکھنے والوں کو بیت الخلا کی صفائی کرنی پڑے گی جبکہ دیگر خلاف ورزیوں ...

مزید پڑھیں »

گاڑی خاتون ڈائیور کو چھوڑ کر خود ہی چل نکلی!

ویب ڈیسک: چین کی ایک شاہراہ پر دلچسپ صورتحال اس وقت پیش آئی جب ایک خاتو ن ڈرائیور کو اپنی گاڑی کے پیچھے بھاگتے دیکھا گیا۔ یہ خاتون کسی ایسی گاڑی کے پیچھے نہیں بھاگ رہی تھی جسے کوئی اور چلا رہا ہو بلکہ گاڑی کی کچھ شرارتی نکلی. کیسے؟ گاڑی نے خاتون ڈرائیور کی دوڑیں لگوادیں اور اس کو ...

مزید پڑھیں »