...................... .................

جرم کہانی

لڑکا بن کر اپنے ہی ’گینگ ریپ‘ کا منصوبہ بنانے والی لڑکی

رواں ماہ کے آٖغاز میں بھارت میں سامنے آنے والے فحش چیٹ کے سوشل میڈیا اسکینڈل ’بوائز لاکر روم‘ میں ایک نیا موڑ سامنے آنے پر لوگ حیران رہ گئے۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا ہےکہ مذکورہ اسکینڈل کا سوشل میڈیا پر لڑکی کے گینگ ریپ کے پیغام کا وائرل ہونے والا اسکرین شاٹ دراصل کسی لڑکے نے نہیں بلکہ ...

مزید پڑھیں »

خواتین کے ’گینگ ریپ‘ کا منصوبہ ’بوائز لاکر روم‘ کیا ہے؟

 اگرچہ ماضی میں سوشل میڈیا پر خواتین کی تضحیک کرنے، ان کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے اور انہیں ریپ سمیت قتل کی دھمکیاں دیے جانے کے مسائل سامنے آتے رہے ہیں، تاہم رواں ہفتے ’بوائز لاکر روم‘ نامی سوشل میڈیا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد لوگوں میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ ’بوائز لاکر روم‘ دراصل سوشل ...

مزید پڑھیں »

چڑیل قرار دے کر تین پر خواتین

ویب ڈیسک: بھارتی ریاست بہار میں لوگوں نے چڑیل قرار دے کر تین خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ان کے کپڑے پھاڑ دیے اور بال بھی کاٹ دیے۔ بہار کےضلع مظفرپور کے اسپتال میں زیر علاج ایک متاثرہ خاتون نے بتایا کہ اس کی دو بہنیں گاؤں ڈاک راما آئی تھیں، ایک کو شک تھا کہ اُس پر ...

مزید پڑھیں »

زندہ دفن کی جانے والی خاتون قبر کھود کر باہر نکل آئیں، ملزم بھائی گرفتار

زندہ دفن کی جانے والی خاتون قبر کھود کر باہر نکل آئیں، پولیس نے ملزم دو بھائیوں کو گرفتار کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وسطی یوکرائن کے شہر ماریانس کے میں رہائش پذیر 57 سالہ نینا روڈچینکو نامی خاتون کو پڑوس میں رہنے والے دو بھائیوں نے زندہ دفن کیا جس کے بعد وہ قبر کھود کر ...

مزید پڑھیں »

حاملہ عالمہ انسداد دہشتگردی کے قانون کے تحت گرفتار

جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کی ایک ریسرچ اسکالر کو انسداد دہشت گردی قانون کے تحت جیل بھیج دیا گیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ایک ریسرچ اسکالر صفورا زرگر نے رمضان المبارک کا پہلا روز سخت سیکیورٹی میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی تہار جیل میں گزارا۔ واضح رہے کہ دہلی ...

مزید پڑھیں »

قرنطینہ میں خاتون کیساتھ مشترکہ زیادتی، تین ملزم گرفتار

بھارت کی ریاست راجستھان میں پولیس نے قرنطینہ میں موجود خاتون کا گینگ ریپ کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق راجستھان کی پولیس نے خاتون کو ریاستی اسکول کے قرنطینہ سینٹر میں رکھا تھا۔ واضح رہے کہ بھارت میں ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے نقل و حرکت معطل ہے۔ اس ضمن میں بتایا ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن کے دوران صوبائی دارالحکومت میں تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی

ویب ڈیسک: لاک ڈاون کے دوران لاہور میں شہر کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات، فیکٹری ایریا کے علاقے میں ڈاکو گھر سے 37 لاکھ روپے کی نقدی، 27 لاکھ روپے مالیت کے امریکی ڈالر،103تولے سمیت ہیرے کے زیورات بھی لوٹ کر فرار ہو گئے۔ روزنامہ اوصاف کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں دعویٰ ...

مزید پڑھیں »

نیب) نے آٹا چینی اسکینڈل میں قانون کے مطابق کارروائی کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے آٹا چینی اسکینڈل میں بھرپور، آزادانہ اور قانون کے مطابق کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق اربوں روپے کی ڈکیتی پر نیب خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرسکتا، آٹا اور چینی اسکینڈل پرائم میگا اسکینڈل ہے، قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان ...

مزید پڑھیں »

پولیس کی وردی میں ملبوس شخص کی فائرنگ، 16 افراد ہلاک

کینیڈا کے صوبے نووا اسکاٹیا میں ایک مسلح شخص نے پولیس کا روپ دھار کر خاتون پولیس افسر سمیت 16 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ (اے پی) کے مطابق کینیڈین حکام نے بتایا کہ فائرنگ کے واقعے کے 12 گھنٹے کے بعد مسلح شخص بھی ہلاک ہوگیا۔ ادھر فائرنگ کے واقعے سے متعلق حکام ...

مزید پڑھیں »

کورونا کا ٹیسٹ کرنے کے بہانے روکی گئی خاتون کا گینگ ریپ

بھارتی ریاست بہار کے ضلع گیا کے ایک ہسپتال میں کورونا کا ٹیسٹ کرنے کے بہانے روکی گئی خاتون کا مسلسل 2 دن تک مبینہ طور پر گینگ ریپ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ گینگ ریپ کے باعث مذکورہ خاتون ہلاک ہو گئیں جس کے بعد پولیس نے معاملے کی تفتیش کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی ...

مزید پڑھیں »