...................... .................

تراجم

باب 52 (آخری): بڑے خواب دیکھیں، سیکھیں اور چیلنج قبول کریں!

جوانی محض بچپن سے شباب تک کے سفر کا نام ہی نہیں ہے۔ اس بات میں کوئی مبالغہ آرائی نہیں کہ یہ عرصہ آپ کی آنے والی زندگی کی راہوں کا تعین کرتا ہے۔ زندگی کا سفر جمع تفریق، مثبت منفی، امید اور مایوسی کا مرکب ہوتا ہے۔ آپ اپنی جوانی جس تصور اور احساس کے ساتھ گزارتے ہیں، وہی ...

مزید پڑھیں »

باب51: آپ دوسروں کی قیمت پر ہرگز منافع حاصل نہیں کر سکتے!

”کسی بھی سودے بازی سے زیادہ سے زیادہ منافع حاصل کریں لیکن سوچ ہمیشہ ایک شراکت دار والی رکھیں۔ جب آپ دوسروں کو یہ تاثر دیں گے کہ آپ کے ساتھ کام کرنے سے ان کو نقصان برداشت نہیں کرنا پڑے گا تو آپ کا کاروباربڑی تیزی سے ترقی کرے گا۔“ لوگ الگ تھلگ زندگی نہیں گزار سکتے۔ ہر انسان ...

مزید پڑھیں »

باب 50: کیا امریکہ پہل کاری کا جذبہ کھو رہا ہے؟

بعض اوقات میں اس بات پر رنجیدہ ہو جاتا ہوں کہ امریکہ کا پہل کاری اور خطرات مول لینے کا جذبہ آہستہ آہستہ غائب ہوتا جا رہا ہے۔ وہاں اچھی زندگی کا تصور انسانی وسائل کی تقسیم میں بگاڑ پیدا کرنے کا سبب بنتا جا رہا ہے۔ ذہین پڑھے لکھے نوجوانوں کے وال سٹریٹ، سرمایہ کار بنکوں اور قانون کے ...

مزید پڑھیں »

باب نمبر49…… ذرائع سے بڑھ کر خرچ کرنیوالی قوم مصائب کا شکار رہتی ہے

پچھلے کچھ سالوں سے کوریا میں قدرے خوشحالی پیدا ہو چکی ہے۔ اب فی کس آمدن 6 ہزار امریکی ڈالر سے بھی زیادہ ہے۔ سڑکیں گاڑیوں سے بھری پڑی ہیں، ہمارے ہاں بہترین معیار کے سامان پر مبنی بڑے بڑے سٹور ہیں اور غیرملکی افراد کو بھی ہمارے ہاں آنے کی اجازت ہے۔ بدقسمتی سے فضول خرچی کی عادت اس ...

مزید پڑھیں »

باب 48: ٹاپ پوزیشن پر رہنے کیلئے تین گنا زیادہ کام کیجئے!

یقین کیجئے ہر انسان کے اندر غیر معمولی صلاحیتیں پوشیدہ ہوتی ہیں جن کا اظہار غیر معمولی حالات میں ہی ہوتا ہے۔ جب ہم نے اپنی کمپنی کا آغازکیا تو کوریا ایک غریب ملک تھا، ہم روزانہ صبح سات یا آٹھ بجے سے لے کر رات گیارہ بجے تک کام کرتے تھے۔ ہم سب اس بات پر متفق تھے کہ ...

مزید پڑھیں »

باب 47: وہ چیز جسے کھونا آپ ہرگز برداشت نہیں کر سکتے

کارپوریشنوں کے پاس کرنے کے لئے اپنا اپنا کام ہوتا ہے، ان کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ چھوٹی چھوٹی فرموں سے کام چھین لیں۔ زندگی میں کچھ ایسی چیزیں ہوتی ہیں جنہیں انسان کو کسی صورت کھونا نہیں چاہئے۔ ان میں سب سے اہم آپ کی شہرت اور نیک نامی ہے۔ اگر زندگی چھن جانا آپ کی ذاتی ...

مزید پڑھیں »

باب 46: کوریا کے لوگ شاباش دینے میں کنجوس کیوں ہیں؟

ڈائیوو کے ابتدائی سالوں میں مجھے بہت زیادہ ایوارڈز دیئے گئے جو سماجی پہچان کی علامت تھے۔ جہاں یہ اعزازات آپ کے لئے تعریفی اسناد ہوتے ہیں وہاں یہ آپ کو بہت زیادہ پابند بھی کر دیتے ہیں۔ ان اعزازات کی وجہ سے، ایک ایوارڈ یافتہ انسان ہونے کے ناطے آپ اپنی خصوصی صلاحیتوں کو مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔ جب ...

مزید پڑھیں »

باب 45: صبر، محبت، بیوی اور بزنس

بہت سے لوگ مجھ سے یہ سوال پوچھتے ہیں کہ اس قدر سخت محنت میری گھریلو زندگی پر کیا اثر ڈالتی ہے؟ کیا اس کا کوئی بُرا اثر پڑتا ہے؟ میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ خوش عائلی زندگی ہی تمام کارناموں کی کُنجی ہوتی ہے تاہم ڈائیوو کے زیادہ تر سٹاف ممبرز، میرے سمیت، یہ مانتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

باب 44: مکھیوں والا بوفے، انڈے اور پھل

خطرے کے امکانات کو کم کرنے کے لیے بدلتی ہوئی صورت حال پر مسلسل نظر رکھنا پڑتی ہے۔ اسی لیے میں ہمیشہ افریقہ کے مختلف علاقوں کا لگاتار سفر کرتا رہتا ہوں۔ جوانی کے دنوں میں مصنوعات کے نمونوں پر مشتمل دو، تین بڑے بڑے بیگ اُٹھا کر افریقہ کے گرم ممالک کا رُخ کرتا اور کچی سڑکوں پر سفر ...

مزید پڑھیں »

باب 43: میں ایک جنونی کی طرح کام کیوں کرتا ہوں؟

بہت سے ایسے کاروباری لوگ ہیں جو کام صرف اپنے اثاثے بڑھانے کے لیے کرتے ہیں، ان کا مقصد ہی بس دولت میں اضافہ کرنا ہوتا ہے اور اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ وہ ہمیشہ اپنی دولت کے بارے میں پریشان رہتے ہیں۔ اس کے برعکس بعض کاروباری حضرات ایسے ہوتے ہیں جن کا مقصد صرف اور صرف ...

مزید پڑھیں »