...................... .................

تجزیہ

لاڑکانے چلو‘ ورنہ تھانے چلوط

منگل کے روز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا میڈیا پر پھٹ پڑے تو پھر فیصلہ ہوا کہ فوری طور پر میڈیا کو لگام ڈالی جائے۔ سب وزرا کو شکایت تھی کہ پیمرا صحافیوں کو جیل کیوں نہیں بھیج رہا؟ اجلاس میں اندازہ ہوا کہ وزرا سے زیادہ تو وزیر اعظم بھرے بیٹھے ہیں اور انہوں نے اپنا ہردلعزیز الزام ...

مزید پڑھیں »

2019 کشمیر کی آزادی کا سال ہے!

پینٹاگون کے قریب ایک فائیو اسٹار ہوٹل کی بالائی منزل سے یہ خاکسار مخاطب ہے۔ کل سے میری واشنگٹن ڈی سی میں تین روزہ مصروفیات شروع ہو جائیں گی، ایک کے بعد دوسری اور پھر تیسری میٹنگ، اس لئے سوچا کہ میراتھن میٹنگز سے پہلے کچھ خیالات آپ کی خدمت میں پیش کروں۔ آج شام واشنگٹن میں مجھ سے سب ...

مزید پڑھیں »

کیا پنڈت اور سیاسی رہنما عقل سے اتنے عاری ہو گئے؟

ایاز امیر …. کیا ہمارے گرو اور پنڈت یہ سمجھ رہے تھے کہ موجودہ سرکاری بندوبست شکست کا ذائقہ چکھے گا اور تمام کے تمام نیب زادے فتح یاب ہوں گے؟ کیا پنڈت اور سیاسی رہنما عقل سے اتنے عاری ہو گئے تھے کہ انہوں نے اس قسم کا قیاس لگایا؟ کون ان کو بنیادی باتیں سمجھائے کہ سیاسی حقیقتیں ...

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمان اور مریم بی بی سیاسی مراقبے میں جاچکے ہیں

صابر شاکر ….. سینیٹ میں دو تحاریکِ عدم اعتماد ناکام ہوئیں۔ پہلی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف اور دوسری ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف۔ چیئرمین سینیٹ کی تحریک میں اپوزیشن کو شکست ہوئی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تحریک میں حکومت کو‘ لیکن طرفہ تماشا دیکھیے کہ میڈیا میں صرف ایک تحریک کے ناکام ہونے اوراپوزیشن ...

مزید پڑھیں »

تحریکِ عدم اعتماد کی ناکامی: اندرونی کہانی، صابر شاکر کی زبانی

صابر شاکر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی اجتماعی کوششیں ناکام ہو گئیں اور اپوزیشن جماعتیں، پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، جے یو آئی ایف، پختونخوا ملی عوامی پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، نیشنل پارٹی اور دیگر اکثریت رکھنے کے باوجود تحریک عدم اعتماد کو کامیاب نہیں کروا سکیں۔ سینیٹ کا خصوصی اجلاس ہوتا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 28 پیسے تک کا اضافہ

وفاقی حکومت نے مارچ 2018 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 28 پیسے تک کا اضافہ کردیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مارچ کے مہینے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کی مطابق پیٹرول 3 روپے 56 پسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر، نواز شریف ‘تاحیات قائد’ منتخب

 عدالت عظمیٰ کی جانب سے 21 فروری کو انتخابی اصلاحات کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کی صدارت کے لیے بھی نااہل قرار دینے کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) نے اجلاس میں نواز شریف کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے شہباز شریف کو پارٹی کا ’قائم ...

مزید پڑھیں »

انتخابی اصلاحات کیس: نواز شریف پارٹی صدارت کیلئے نااہل قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات ایکٹ کیس 2017 کے خلاف دائر درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا جس کے نتیجے میں سابق وزیر اعظم نواز شریف مسلم لیگ (ن) کی صدارت کے لیے بھی نااہل ہوگئے۔ انتخابی اصلاحات ایکٹ کیس کا متفقہ فیصلہ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سنایا۔ چیف ...

مزید پڑھیں »

عمران خان نے تیسری شادی بشریٰ بی بی سے کرلی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی روحانی شخصیت بشریٰ بی بی سے شادی کی تصدیق کردی گئی ہے اور ٹویٹر میں شادی کی تصاویر بھی جاری کردی گئیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے بھی عمران خان کی تیسری شادی کی تصدیق کردی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قیادت اور ...

مزید پڑھیں »

زینب قتل کیس: مجرم عمران کو 4 مرتبہ سزائے موت کا حکم

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے قصور میں 6 سالہ بچی زینب کو ریپ کے بعد قتل کے جرم میں عمران علی کے خلاف 4 مرتبہ سزائے موت، تاحیات اور 7 سالہ قید کے علاوہ 41 لاکھ جرمانے کا فیصلہ سنا دیا۔ مجرم عمران علی کو عدالت نے بچی کے اغوا، ریپ، قتل اور انسداد دہشت ...

مزید پڑھیں »