...................... .................

بیوٹی

کورونا وائرس خواتین میں موٹاپے کا باعث بننے لگا

کورونا وائرس نے دنیا کو تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔ کئی ہزار افراد ہلاک ہو چکے، عالمی معیشت سکڑ رہی ہے لیکن یہ بحران ہمارے جسموں پر بھی اپنے نشانات چھوڑے گا، کورونا بحران ہمیں موٹا کر دے گا۔ فرانس کی ماہر غذائیت بیاٹریس ڈی رینال کہتی ہیں، ”مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ ہم اس بحران سے مضبوط ...

مزید پڑھیں »

بیوٹی پارلرز بند، خواتین گھر میں جلد کی کیسے حفاظت کریں

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیت اختیار کرتے ہوئے کئی علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ کردیے گئے ہیں، جس کے باعث صرف اسکولز اور کچھ دفاتر ہی نہیں بلکہ بیوٹی پارلرز بھی بند ہوگئے ہیں۔ ایسے میں یقیناً خواتین کافی پریشان ہورہی ہوں گی کیوں کہ وہ اپنی جلد کا خیال تو رکھنا چاہتی ہیں تاہم وہ ...

مزید پڑھیں »

میاں شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف لندن میں طویل قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ شہباز شریف فلائٹ نمبر پی کے 786 سے اسلام آباد پہنچے تو ائیر پورٹ پر ان کا ٹمپریچر چیک کیا گیا اور انہوں نے اپنی اسکریننگ بھی کروائی، شہباز شریف نے ہیلتھ ڈیکلیریشن فارم ...

مزید پڑھیں »

خواتین میں جلد کے مسائل پر ماہرین کیا کہتے ہیں؟

جسم میں پانی کی کمی، خشک اور سرد ہوائیں انسانی جلد پر برا اثر ڈالتی ہیں: ماہرین موسم سرما میں خشک سردی کے باعث خواتین اپنی سکن کے لیے فکرمند ہوجاتی ہیں، خشک سردی سے بچنے کے لیے انہیں کیا کیا جتن کرنے پڑتے ہیں۔سردی کے موسم میں اکثر خواتین کو جلد خشک ہونے کی شکایت ہوتی ہے جس سے ...

مزید پڑھیں »

لاہور کی جواں سال نرس نے خود کو زہریلا ٹیکا کیوں لگایا؟

لاہور میں صدر کے علاقے میں نرس پُراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔ پولیس کے مطابق 24 سالہ اریبہ نے گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہوکرزہریلا ٹیکہ لگایا تھا جسے فوراً اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 24 سالہ نرس کی لاش کو مردہ خانے میں جمع کروادیا گیا جب کہ ورثا کے بیان پر ...

مزید پڑھیں »

آپ رانوں پر چربی کی بڑھتی ہوئی مقدار سے پریشان ہیں تو یہ کام کیجئے!

اگر آپ اپنی رانوں پر چربی کی بڑھتی ہوئی مقدار سے پریشان ہیں تو اب وقت ہے، عہد کیجئے کہ آپ 2020ء میں اس سے نجات حاصل کریں گے۔ اگرآپ تیار ہیں تو یہ رہے کچھ آسان مگر انتہائی مؤثر طریقے جن پر عمل کر کے آپ ہو سکتے ہیں ایکٹو اورہشاش بشاش۔ نمک کا استعمال کم کر دیں ہم ...

مزید پڑھیں »

ناریل سے کریں بالوں کی حفاظت!

طبیبہ مسز فرحت منظوم…… ناریل کے تیل کا استعمال بالوں کو چمکدار بنانے کے ساتھ جلد کی ملائمت بھی برقراررکھتا ہے۔ اگر آپ ناریل کا تیل محض بالوں پر لگانے یا خشک جلد میں نمی لانے کیلئے استعمال کرتے ہیں تو پھر یہ بھی سمجھ لیا جائے کہ یہ بہت سے ایسے کمالات رکھتا ہے جو ناقابل تصور ہیں۔ سر ...

مزید پڑھیں »

دفاتر میں خواتین کی اہمیت منوانے کے مددگار 7 طریقے

اپنے کیرئیر میں آگے بڑھنے کے بہترین اصولوں میں سے ایک کو سمجھنے کے لیے زیادہ ذہانت کی ضرورت نہیں جو کہ اپنی ذات کا نظر آنا اور سنے جانا ہے۔ مگر اکثر ایسا نہیں ہوتا اور خواتین خود کو دفاتر میں نادیدہ سمجھتی ہیں جن کی آراء، مقاصد اور خیالات کو نظرانداز کردیا جاتا ہے یا بدترین امر یہ ...

مزید پڑھیں »

جھریوں سے نجات

اکثر خواتین اپنے چہرے پر پڑ جانے والی جھریوں کی وجہ سے بہت پریشان ہوتی ہیں وہ ان جھریوں کو ختم کرنے کیلئے طرح طرح کی کریمیں اور ادویات استعمال کرتی ہیں جن میں موجود کیمیکلز اکثر اوقات مسئلے کا حل کرنے کی بجائے مزید بگاڑ کر رکھ دیتے ہیں۔ آج ہم آپ کو جھریوں سے نجات کے لئے کچھ ...

مزید پڑھیں »

ہاتھوں اور پیروں کی حفاظت

خوبصورت ہاتھ اور پاؤں آپ کی شخصیت کو پرکشش بناتے ہیں۔ چہرے کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ ہاتھ پاؤں کی خوبصورتی بھی بہت اہمیت رکھتی ہے۔ ہاتھوں کی جلد بہت حساس ہوتی ہے جب موسم تبدیل ہوتا ہے تو ایسے میں ہاتھوں اور ناخنوں کو معمول سے زیادہ نگہداشت کی ضرورت ہوتی ہے۔ موسم سردی کا ہو یا گرمی کا ...

مزید پڑھیں »