...................... .................

انٹرٹینمنٹ

کیا اب دوسرے فیصلہ کریں گے کہ ہمیں زندگی کیسے گُزارنی ہے؟: عائزہ خان

ویب ڈیسک: اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ کیا اب دوسرے فیصلہ کریں گے کہ ہمیں اپنی زندگی کیسے گُزارنی ہے؟ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں عائزہ خان نے کہا کہ ’سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کو کیوں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے؟‘ عائزہ خان نے نے سوشل میڈیا صارفین سے سوال کیا ...

مزید پڑھیں »

’’ارطغرل‘‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار کرنیوالی اسرا بلجیک کے بعد ترک اداکارہ گلثوم علی بھی پاکستان آنے کی خواہشمند

ویب ڈیسک:ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’ارطغرل‘ کی مرکزی اداکارہ حلیمہ سلطان (اسرا بلجیک) کے پاکستان آمد کے اعلان کے بعد ایک اور اداکارہ نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا ہے۔ 28 سالہ ترکش اداکارہ اسرا بلجیک کی جانب سے نبھائے گئے کردار ’حلیمہ سلطان‘ کو گزشتہ 3 ہفتوں سے پاکستان میں بھرپور محبت مل رہی ہے اور مداح اپنی ...

مزید پڑھیں »

گھر میں قرنطینہ کیے ہوئے کم کارڈیشین نے شوہر سے طلاق لے لی؟

امریکی ماڈل، اداکارہ اور بزنس وومن کم کارڈیشین ویسٹ اور ان کے شوہر امریکی ریپر کینیا ویسٹ اس وقت لاس اینجلس میں اپنے گھر میں قرنطینہ کیے ہوئے ہیں۔ تاہم ایسی رپورٹس سامنے آرہی ہیں کہ اس دوران ان دونوں کے درمیان تعلقات اس حد تک کشیدہ ہوگئے ہیں کہ انہوں نے اپنے گھر کے دو الگ الگ حصوں میں ...

مزید پڑھیں »

بوسہ نہ لینے کی شرط پر ڈرامے کی شوٹنگ کرنے کی اجازت دے دی گئی

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے باعث دنیا کے درجنوں ممالک میں لاک ڈاؤن نافذ کیے جانے کی وجہ سے جہاں کاروبار زندگی مفلوج ہوگیا تھا، وہیں ڈراموں اور فلموں کی شوٹنگ بھی روک دی گئی تھی۔ لیکن گزشتہ 2 ہفتوں سے دنیا کے متعدد ممالک کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور ...

مزید پڑھیں »

تاریخی ڈرامے’’ارتغرل غازی‘‘ نے پاکستان میں ترکی سے بھی زیادہ مقبولیت حاصل کر لی

ویب ڈیسک: ترکی کا مقبول ترین تاریخی ڈرامہ ارتغرل غازی پاکستان کے سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی ہوم پر نشر کیا جا رہا ہے جس نے ریکارڈ توڑ کامیابی حاصل کی ہے۔ ترکی کے اس تاریخی ڈرامے کی پہلی قسط یکم رمضان کو نشر کی گئی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہر جگہ اس ڈرامے کے چرچے ...

مزید پڑھیں »

زندگی میں دیگر مسائل بھی ہیں، تیسری شادی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: صنم ماروی

ویب ڈیسک: پاکستان کی نامور فوک سنگر صنم ماروی نے اپنی تیسری شادی سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیسری مرتبہ شادی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا. صنم ماروی نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ ان کی زندگی میں دیگر بھی مسائل ہیں، تاہم تیسری مرتبہ شادی کا سوال ہی پیدا ...

مزید پڑھیں »

ماضی میں میرے ساتھ ہونے والا واقعہ مجھے آج بھی لرزا دیتا ہے: نمرہ خان

پاکستان کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے اپنے ساتھ ماضی میں‌ پیش آنے والے خوفناک کارحادثے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سبق آموز بات کہہ کر مداحوں کا حوصلہ بڑھا دیا۔ نمرہ نے ایک روز قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر 5 سال پرانی وہ تصاویر شیئر کیں جب اُن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا تھا جس ...

مزید پڑھیں »

اپنے دن رات دین کیلئے وقف کردیئے ہیں: رابی پیرزادہ

ویب ڈیسک: گلوکارہ رابی پیر زادہ کا کہنا کہ انہوں نے اپنے دن اور رات دین کے لیے وقف کردیئے ہیں۔ رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک پوسٹ میں لکھا کہ وہ اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت دین کو سمجھنے اور سیکھنے میں گزار رہی ہیں. انہوں نے کہا کہ دین کو انہیں سیکھتے ہوئے احساس ...

مزید پڑھیں »

برطانوی گلوکارہ ایڈیل نے کورونا وبا کے دوران اپنا وزن کیسے کم کیا؟

مشہور برطانوی گلوکارہ ایڈیل گزشتہ کئی ماہ سے انسٹاگرام پر غیر فعال تھیں، تاہم اب انہوں نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ایک سرپرائز پوسٹ کے ساتھ انسٹاگرام پر واپسی کرکے پوری دنیا کو حیران کردیا۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر جاری کی جس میں وہ سیاہ رنگ کے لباس ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ میڈونا کورونا وائرس سے کیسے صحت یاب ہوئی؟

امریکی پاپ گلوکارہ، اداکارہ و لکھاری 61 سالہ میڈونا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی تھیں، تاہم اب وہ صحت مند ہیں۔ میڈونا سے قبل بھی متعدد شوبز شخصیات کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے تھے اور ان میں سے اب کئی صحت یاب ہوچکے ہیں۔ رواں برس 10 مارچ کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ ...

مزید پڑھیں »