...................... .................

انٹرویوز

ادب کو کسی نظریے کی نذر نہیں کیا جا سکتا: جاوید قاسم

معروف شاعر کی طارق کامران سے گفتگو قاسم جاوید کا شمار سینئر شعراء میں ہوتا ہے، درویش صفت انسان ہیں اور یہی رنگ ان کی شاعری میں بھی نظر آتا ہے، ادب میں کسی نظریے کے قائل نہیں تاہم ان کے دل میں شاعرون اور ادیبوں کا دکھ موجزن رہتا ہے، شاعروں کیلئے کالونی کا خواب دیکھ اور اس کی ...

مزید پڑھیں »

”خاص نظریئے کو شاعری میں لانے کی کوشش کی جائے تو وہ شاعری نہیں رہتی“

معروف شاعر اشرف جاوید سے طارق کامران رانا کا مکالمہ اشرف جاوید دنیائے ادب کی جانی پہچانی شخصیت ہیں، آپ ہمہ جہت تخلیق کار ہیں، نامور شاعرہیں۔ آپ کے چار شعری مجموعے منظر عام پرآکر ادبی حلقوں میں پذیرائی حاصل کر چکے ہیں۔ تنقید نگار اورادبی محقق کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں، اس حوالے سے اپ کی دو ...

مزید پڑھیں »

انٹرویو: (حصہ دوم)…… قرۃ العین حیدر پاکستانی صحافیوں کی بہت شاکی تھیں: حامد یزدانی

طارق: میرے خیال میں تو خود آپ کی زندگی بھی طوفاں خیز رہی ہے۔ حلقہ کے انتخابات سے لے کر نت نئے ملکوں کی مسافت تک۔ مسافت سے یاد آیا آپ کی اس ادبی مسافت میں ایک پڑاؤ افسانہ نگاری کا بھی تو آیا تھا۔ اس کا کیا ہُوا۔ کہِیں چَھپے وہ افسانے یا بس چُھپا رکھے ہیں؟ حامد: خوب ...

مزید پڑھیں »

انٹرویو: شاعرمملکتِ خیال کا اکلوتا شہری ہوتا ہے: حامد یزدانی (حصہ اول)

کینیڈا میں مقیم شاعر،ادیب اور براڈ کا سٹرکا طارق کامران سے مکالمہ شاعر، ادیب اور براڈ کاسٹر حامدیزدانی کا تعلق ایک معروف ادبی وصحافتی گھرانے سے ہے، آپ کے والدیزدانی جالندھری کا شمار صاحب اسلوب سینئر شعرا میں ہوتا ہے، حامد یزدانی کے چار شعری مجموعے ”ابھی اک خواب رہتا ہے“، ”رات دی نیلی چپ“، ”گہری شام کی بیلیں ِِ“ ...

مزید پڑھیں »

آزاد نظم میری زندگی کا سہارا ہے: ڈاکٹر زاہد منیرعامر

محقق، شاعر اور صدر شعبہ اردو، جامعہ پنجاب، پروفیسر ڈاکٹر زاہد منیر عامر سے راجا نیئر کا مکالمہ قارئین! آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسی علمی وادبی شخصیت سے کروا رہے ہیں جو کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ ایک ہمہ جہت شخصیت، شاعر، ادیب، کالم نویس، سفرنامہ نگار، نقاد، محقق، مدون جو اپنے تمام تر تخلیقی وتحقیقی کام میں ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا اور ڈاکٹر یونس جاوید سے ملک کی ادبی و سیاسی صورتحال پر مکالمہ…… راجا نیئر

قارئین! آج ہم وطن عزیز کو درپیش سماجی، معاشی اور سیاسی مسائل کے ساتھ ساتھ علمی و ادبی سطح پر در آنے والے چند اہم معاملات پر گفتگو کر رہے ہیں ہماری خوش قسمتی ہے کہ اس مکالمے میں ہمارے ساتھ ملک کے نامور محقق، شاعراور ادیب ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا اور یونس جاوید (ڈاکٹر) شریک ہیں۔ ہماری خواہش تھی ...

مزید پڑھیں »

ادب نظری جکڑ بندی کے خلاف بغاوت کرتا ہے: ڈاکٹر تحسین فراقی

معروف شاعر، محقق اور نقاد کا راجا نیّر سے مکالمہ آج ہم جس ہمہ جہت علمی وادبی شخصیت سے آپ کی ملاقات کروا رہے ہیں، وہ ہیں ڈاکٹر تحسین فراقی۔ اُن کی ذات کے حوالے سے جتنی بھی تعارفی سطریں لکھی جائیں یقینا کم ہوں گی۔ آپ شاعر، ادیب، محقق، نقاد، مترجم کی حیثیت سے پہچانے جاتے ہیں۔ آپ کے ...

مزید پڑھیں »

ہمارے صف اوّل کے ڈرامہ نگار اب ایکٹیو نہیں: عطاء الحق قاسمی

بین الاقوامی شہرت یافتہ مزاح و ڈرامہ نگار اور کالم نویس عطاء الحق قاسمی سے راجا نیئر کا مکالمہ قارئین! عطاء الحق قاسمی بلاشبہ کسی تعارف کے محتاج نہیں، دُنیا بھر میں جہاں جہاں اردو پڑھنے، بولنے اور سمجھنے والے موجود ہیں وہ مزاح، ادب، کالم، ڈرامہ اور شاعری کے حوالے سے عطاء الحق قاسمی کی شخصیت سے ضرور واقف ...

مزید پڑھیں »

تمام علوم فلسفے ہی سے پیدا ہوتے ہیں…… ڈاکٹر عطیہ سید

ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار، فلسفی اور ماہر اقبالیات کا راجا نیئر سے مکالمہ قارئین! اردو زبان ادب سے وابستہ سبھی اہل قلم اور پڑھنے والے بخوبی جانتے ہیں کہ ڈاکٹر عطیہ سیّد بنیادی طور پر افسانہ نگار ہیں۔ ماہر اقبالیات اور ماہر تعلیم ہونے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر صاحبہ ناول نگار بھی ہیں اور فلسفی بھی۔ اُن کی کہانیوں ...

مزید پڑھیں »

تخلیق کار کبھی باہر کی دنیا سے نہیں ڈرتا۔۔۔۔۔ محمد عاصم بٹ

معروف ناول نگار، افسانہ نویس اور مترجم کا راجا نیئر سے مکالمہ اردو ادب کے موجودہ عہد میں بہت کم لوگ ایسے ہے جو نثر کے ساتھ انتہائی سنجیدگی سے وابستہ ہیں، انہیں معدوے چند لوگوں میں محمد عاصم بٹ بھی شامل ہیں۔ محمد عاصم بٹ نے 90ء کی دہائی میں افسانہ نگاری شروع کی، ان کے پہلے افسانوی مجموعہ ...

مزید پڑھیں »