...................... .................

امور خانہ داری

گھر کو سنوارنا سجانا ہر عورت کی خواہش

گھر کو سنوارنا سجانا ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے، گھروں کو سجانے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم عام طور پر کچن ٹائلز کے لیے کچن کاﺅنٹر کے اوپری حصے کا انتخاب کرتے ہیں لیکن ماہرین اپنے کلائنٹس کو کچن کے لیے فل ٹائلش وال کا مشورہ دیتے ہیں۔کچن میں مکمل سب وے ٹائلش وال کچن کو کلاسک ...

مزید پڑھیں »

گھر کی سجاوٹ: بھاری بھر کم چیزوں کی بجائے ہلکی پھلکی چیزیں بھی آرائش کیلئے کافی

گھر کی سجاوٹ کرتے وقت سادگی کو ضرور اپنانا چاہیے ،یہ نہیں کہ سارے گھر کو فرنیچر اور بھاری بھر کم چیزوں سے بھر دیا جائے، بلکہ تھوڑا اور صاف ستھرا سامان رکھ کر سجاوٹ کی جا سکتی ہے۔ خواتین گھر کی سجاوٹ پر بہت توجہ دیتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان کے گھر کی سجاو ٹ دوسروں سے ...

مزید پڑھیں »

برتن دھونے والے صابن سے کپڑوں کے داغ دُور کریں!

ویب ڈیسک: اکثر باروچی خانے میں کام کرتے ہوئے کپڑوں پر گھی یا تیل کے داغ لگ جاتے ہیں۔ اگر کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہو جائے تو پریشان ہونے کے بجائے یہ آسان کام کریں جس سے آپ کی یہ مشکل اور پریشانی منٹوں میں دور ہو جائے گی۔ کپڑے کے جس حصے پر گھی یا تیل کا داغ ...

مزید پڑھیں »

کپڑوں پر چیونگم چپک گئی، پریشان نہ ہوں، یہ کام کریں!

ویب ڈیسک: بچے تو کیا بعض بڑے بھی چیونگم انتہائی شوق سے چباتے ہیں، لیکن کبھی ایسا ہوتا ہے کہ چبائی ہوئی چیونگم کپڑوں سے چپک جاتی ہے جس سے کپڑے خراب ہونے کے ڈر کے ساتھ ساتھ عجیب قسم کی الجھن کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر کبھی آپ کو ایسا مسئلہ پیش آجائے تو پریشان ہونے کے ...

مزید پڑھیں »

چینی کے ذریعے کیڑوں اور لال بیگ سے نجات پائیں!

ویب ڈیسک: گھروں میں مختلف قسم کے کیڑوں اور لال بیگ سے ہمارا اکثر سامنا ہوتا ہے، اگر آپ کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے تو اس کے لئے کسی مہنگے سپرے کی ضرورت نہیں بلکہ گھرمیں ہر وقت دستیاب چیز، چینی کے ذریعے ان کیڑوں سے نجات پائیں. مگر کیسے؟ آپ کو صرف یہ کرنا ہے کہ چینی اور ...

مزید پڑھیں »

شیونگ کریم سے کُشن یا صوفے کے داغ دور کریں!

ویب ڈیسک: آپ کے گھر میں موجودہ صوفہ سیٹ یا اس کے کشنز پر داغ لگ گئے ہیں تو اس کے لئے نہ تو پریشان ہونے کی ضرورت ہے اور نہ ہی کسی مہنگے کاریگر کو بلانے کی۔ اس کے لئے ہم آپ کو بتاتے ہیں ایک سستی اور آسان ترکیب۔ کشن یا صوفے کے کسی بھی حصے پر لگے ...

مزید پڑھیں »

کچن کی الماریوں کا میلا پن دور کیجئے!

ویب ڈیسک: کھانا بناتے وقت برتنوں کی طرح کیچن میں موجود دیگر اشیاء جیسے کیبنٹ کے دروازے اور درازوں کے ہینڈل وغیرہ بھی چکنائی جمنے سے میلے ہو جاتے ہیں۔ ان اشیاء کو میلا دیکھ کر خوشگوار تاثر پیدا نہیں ہوتا۔ اگر آپ بھی اس مسئلے سے دوچار ہیں تو لیجئے اس چکنائی والے میلے پن سے نجات حاصل کرنے ...

مزید پڑھیں »

لیموں اور نمک سے کپڑوں کے داغ بھگائیں!

ویب ڈیسک: اگر آپ کے قیمتی اور من پسند کپڑوں پر داغ لگ گئے ہیں تو انہیں نمک، لیموں اور سرکہ سے اس طرح دُور کیجئے۔ لیموں کا رس اور نمک ملا کر داغ پر لگائیں، آدھے گھنٹے بعد گرم پانی اور سرکے سے داغ والی جگہ کو اچھی طرح رگڑیں اور بعد میں معمول کے مطابق کپڑے کو دھو ...

مزید پڑھیں »

کافی مگ کے داغ یوں بھی دُور ہوتے ہیں!

ویب ڈیسک: آپ کے پسندیدہ کافی مگ کے اندر دائرے کی صورت میں ایک داغ لگ جاتا ہے جو لاکھ رگڑنے سے بھی ختم نہیں ہوتا۔ اس ضدی داغ کو دُور کرنے کے لئے یہ ترکیب آزما کر دیکھیں۔ مگ کے اندر برتن دھونے والا صابن لگائیں، اور صابن کا اثر کئی گنا بڑھانے کے لئے مگ میں تھوڑا سا ...

مزید پڑھیں »

سرکہ اور لیموں سے مائیکرو ویو اوون کی صفائی

ویب ڈیسک: اکثر مائیکرو ویو اوون سالن اور دیگر اشیاء کے دھبے لگنے کی وجہ سے اندر سے گندا ہو جاتا ہے۔ اگر آپ کو یہ مسئلہ درپیش ہے تو اس سے یوں نجات حاصل کریں۔ ایک کپ پانی میں چند کھانے کے چمچ سرکہ اور ایک لیموں کاٹ کر ڈالیں۔ اس پانی کو اوون کی تیز ہیٹ میں اس ...

مزید پڑھیں »